ڈیرہ غازی خان بدنام زمانہ فحاشی کے اڈے چلانے والے سجاد حسین عرف سجی چانڈیہ ،غضنفر عرف غنو جس نے اب اپنا نام تبدیل کر کے یاسر رکھ لیا راوی ہوٹل، نواب ہوٹل، پاک لینڈ یوٹل اور تاج محل ہوٹل پر ایک گینگ کے ہمراہ فحاشی کا اڈا چلایا ہوا ہے عبدالسلام کھوسہ، عمر خلیل، حیدر، رمضان وغیرہ نے بھی فحاشی کے اڈے چلا رہے ہیں تھانہ گدائی اور تھانہ صدر کی حدود میں لاری اڈے پر نیو ائیر منانے کے لیے لاڑی اڈے کی درجنوں ہوٹلوں پر لاہور، ساہیوال، ملتان اور دیگر شیروں سے 100 کے لگ بھگ لڑکیاں ایڈز جیسی موضی مرض پھیلنے میں مصروف عمل ہے جب بھی پولیس فحاشی کے اڈوں اور ہوٹلوں پر ریڈ کرتی ہے ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ شہر کے معزز پیشہ سے وابستہ لوگ ان سے کافی حد تک مستفید ہو کر دلوں کی شفارشیں کرتے ہیں تھانوں کے اندر موجود سیکورٹی ملازمین ان کو فوری طور پر آگاہ کر دیتے ہیں جس پر لڑکیاں خفیہ طریقے سے ہوٹلوں کی چھتیں اور دیواریں پھلانگ کر دوسری محافظ جگہوں میں چھپ جاتی ہیں سیاسی وسماجی حلقوں نے ڈی پی او ، آر پی او سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جیسے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھاری نفری کے ہمراہ کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔