مستقل کا وائس چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی عمران خان کا مارچ 2013 میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب۔۔۔
#سیاسی_استحکام_عمران_خان
#imrankhanpti #ImranKhanArrested
#pashton #PashtoNews #مونگہ_آمن_غواڑو
مونگہ آمن غواڑوں
#مونگہ_آمن_غواڑو
#WeWantJusticeRightNow
علیمہ خان کا آڈیو پیغام 🚨
لیڈرشپ کا ارادہ ہی نہیں عمران خان کو باہر نکالنے کا، ساڑھے 7 بجے اعظم سواتی عمران خان سے ملنے کیوں گیا تھا۔ کس کے کہنے پر گیا تھا
سے پیھلا دیں ہر جگہ
#Pakistan #pakistanijustice
Former Prime Minister Imran Khan's authorised AI generated message for Independence Day | 14 Aug 2024
#14august2024 #ImranKhanPTI
کالاڈاگ ٹو شداس روڈ کا حال دیکھیں ۔۔ 😎😭😭
کب اس خستہ حال روڈ پر کام شروع ہوگا اور کون ہوگا وہ خوش نصیب جو ان پر کام شروع کریگا۔
یہ بہت شرم کے مقام ہیں ان ایم پی اے ایم این اے اور باقی قیادت کیلئے جو کہ پچلے کئے سالوں سے جھوٹے وعدے تو کرتے ہیں لکن عملی کام نہیں کرتا۔
معروف دینی ادارہ محسنات اکیڈمی سنگولئی لوئر دیر نے امسال میٹرک امتحانات میں اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ملاکنڈ بورڈ میں طالبہ صداقت نور دختر نوررحمن نے 1075 نمبر لیکر ہیومنٹیز گروپ میں میں پہلی اور حناشہزاد دختر نے 1068 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
#Malakandboard
شکریہ صوابی، شکریہ پاکستان!
#ناحق_قید_کا_ایک_سال
#ReleaseKhanSavePakistan
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
کئی قاتلانہ حملوں، 200 سے زائد کیسز، ایک سال سے کال کوٹھری میں پابند سلال ہونے کے باوجود نہ وہ ٹوٹا، نہ جھکا، نہ بھاگا، نہ جھکے گا، نہ بھاگے گا ! انشاءاللہ #ناحق_قید_کا_ایک_سال
#ReleaseKhanSavePakistan#ناحق_قید_کا_ایک_سال
#Pakistan #pashtonistan #NisarBaazKhan
حقیقت پر مبنی تقریر ۔۔۔۔زرا غور سے ایک ایک بات کو سنیں
پی کے 22 باجوڑ نومنتخب رکن پختونخوا اسمبلی نثار باز کا حلف لینے کے بعد صوبائی اسمبلی میں پہلا خطاب:
#mpanisarbaaz
پورے نظام کو 27 گھنٹوں میں دوسرا بڑا دھچکا دینے والا شیر پاکستان کا شیر....
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
میرے لیڈر ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ حق سچ کا خدا ہے
جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔۔اور آج ہمارا لیڈر ہر ایک کیس میں جیت چکا ہے
جیت مبارک ہو آپ سب کو
#عمران_خان_جیت_چکا
#haramsharif #makkah #JummahMubarak
#مونگہ_امن_غواڑں
#DirLower #تاریخ_گواہ_ہے
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
کسی قسم کا آپریشن کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، خان صاحب نے بارہا کہا کسی کی جنگ میں پاکستان کو نہ جھونکیں،ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
#خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو
ملٹری آپریشن نامنظور قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا نعرے اور اسمبلی سے واک اوٹ۔۔
#مونگہ_امن_غواڑں