daily Post attock

  • Home
  • daily Post attock

daily Post attock news about attock

04/02/2023
03/02/2023

ڈاکٹر سردار غیاث گل خان ڈی پی او اٹک تعینات ۔۔۔

Attock Police Public Relation Officer





01/02/2023

*بتاریخ یکم فروری 2023*

تحصیل جنڈ، پنڈی کوہاٹ ٹاہلی اڈا سٹاپ کے قریب ایل این جی سلنڈر سے لدا ٹریلر الٹ گیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے ٹریلر کے گرد احتیاطی ٹیپ لگا دی اور ٹریفک کا بہاؤ دوسری جانب کر دیا
کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر موجود ہیں
حادثے میں کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا

یہ ضلع اٹک کے تمام تحصیلوں کی اشیاء خوردونوش کی آج مورخہ 2023-02-01 کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اہلیان اٹک سے گزارش ہے کہ و...
01/02/2023

یہ ضلع اٹک کے تمام تحصیلوں کی اشیاء خوردونوش کی آج مورخہ 2023-02-01 کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اہلیان اٹک سے گزارش ہے کہ وہ اشیاء اسی ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں۔ اگر کوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ سے مہنگی اشیاء فروخت کرے تو گورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی ''قیمت پنجاب'' ایپلی کیشن پرفوری شکایت درج کروائیں۔ ایپلی کیشن کا لِنک نیچے موجود ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pitb.qeematpunjab

ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہدایت کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعجاز احمد خان کی زیر نگرانی دانش سکول جنڈ ...
23/01/2023

ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہدایت کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعجاز احمد خان کی زیر نگرانی دانش سکول جنڈ میں والی بال گریز کا میچ منعقد ہوا ۔جس کے مہمان خصوصی اسٹنٹ کمشنر جنڈ یاسر راضون تھے ۔ ان ساتھ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعجاز احمد خان اور پرنسپل دانش سکول تھے ۔میچ کے اختتام پر مہمانوں نے ونر اور رنراپ ٹیم میں ٹرافیاں ،کٹ، میڈل سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے جس پر کھلاڑیوں نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اٹک کا شکریہ ادا کیا ۔

22/01/2023

اٹک۔تحصیل حضرو کےگاوں ہارون میں گیس لیکج سے دھماکہ ،گھر کی چھت گرنے سے5بچوں سمیت7افرادشدیدزخمی، میاں بیوی اور2بچیاں تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل۔
زخمیوں میں40سالہ ذوالفقار32 سالہ زوجہ زوالفقار2سالہ حسین،7سالہ حوریہ،5سالہ ہانیہ اور4سالہ مناہل شامل ہیں۔

تھانہ حضرو پولیس کی کاروائی
21/01/2023

تھانہ حضرو پولیس کی کاروائی

پولیس خدمت مرکز وین آج تحصیل جنڈ میں عوام الناس کو 13 سہولیات فراہم کر رہی ہے
20/01/2023

پولیس خدمت مرکز وین آج تحصیل جنڈ میں عوام الناس کو 13 سہولیات فراہم کر رہی ہے

یہ ضلع اٹک کے تمام تحصیلوں کی اشیاء خوردونوش کی آج مورخہ 2023-01-20 کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اہلیان اٹک سے گزارش ہے کہ و...
20/01/2023

یہ ضلع اٹک کے تمام تحصیلوں کی اشیاء خوردونوش کی آج مورخہ 2023-01-20 کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اہلیان اٹک سے گزارش ہے کہ وہ اشیاء اسی ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں۔ اگر کوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ سے مہنگی اشیاء فروخت کرے تو گورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی ''قیمت پنجاب'' ایپلی کیشن پرفوری شکایت درج کروائیں۔ ایپلی کیشن کا لِنک نیچے موجود ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pitb.qeematpunjab

تھانہ پنڈی گھیپ  پولیس کی کاروائی
19/01/2023

تھانہ پنڈی گھیپ پولیس کی کاروائی

19/01/2023

Attock - Zalzala - اٹک - زلزلہ
اٹک شہر اور گرد و نواح میں کچھ دیر پہلے چار بج کے اکتیس منٹ 04:31 پے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے .
زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ تین 5.3 اور مرکز ہندو کش افغانستان تھا .
الله پاک رحم فرمائیں



#زلزلہ

#اٹک

عوام کی سہولت کے لئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا ایک اور قدم۔گھر بیٹھے ڈومیسائل فیس جمع کرائیں۔
18/01/2023

عوام کی سہولت کے لئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا ایک اور قدم۔
گھر بیٹھے ڈومیسائل فیس جمع کرائیں۔

افسوس ناک خبر  زین برادرز کیش اینڈ کیری مکھڈ روڈ جنڈ پر ڈکیتی کے دوران نہایت ہی ملنسار، با اخلاق او شریف النفس خوبرو جوا...
18/01/2023

افسوس ناک خبر
زین برادرز کیش اینڈ کیری مکھڈ روڈ جنڈ پر ڈکیتی کے دوران نہایت ہی ملنسار، با اخلاق او شریف النفس خوبرو جوان کیش اینڈ کیری کے مالک محمد وسیم کو گولی مار کر شہید کردیا گیا ہے 😥
انجمن تاجران جنڈ کی جانب سے بازار بند کرکے احتجاج شروع کردیا ہے
قاتل ڈاکو کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

آج فتح جنگ میں عوام کو 13 سہولیات فراہم کر رہی ہے
17/01/2023

آج فتح جنگ میں عوام کو 13 سہولیات فراہم کر رہی ہے

یہ ضلع اٹک کے تمام تحصیلوں کی اشیاء خوردونوش کی آج مورخہ 2023-01-17 کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اہلیان اٹک سے گزارش ہے کہ و...
17/01/2023

یہ ضلع اٹک کے تمام تحصیلوں کی اشیاء خوردونوش کی آج مورخہ 2023-01-17 کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اہلیان اٹک سے گزارش ہے کہ وہ اشیاء اسی ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں۔ اگر کوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ سے مہنگی اشیاء فروخت کرے تو گورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی ''قیمت پنجاب'' ایپلی کیشن پرفوری شکایت درج کروائیں۔ ایپلی کیشن کا لِنک نیچے موجود ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pitb.qeematpunjab

اٹک پولیس ضلع بھر میں ہونے والی پولیو مہم میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے
16/01/2023

اٹک پولیس ضلع بھر میں ہونے والی پولیو مہم میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے

ڈپٹی کمشنر اٹک حسن وقار چیمہ کی زیر سرپرستی ضلع اٹک میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا- * ڈپٹی کمشنر نے اسفند یار بخاری ...
16/01/2023

ڈپٹی کمشنر اٹک حسن وقار چیمہ کی زیر سرپرستی ضلع اٹک میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا-
* ڈپٹی کمشنر نے اسفند یار بخاری ہسپتال اٹک میں بچوں کو پولیو ویکسئین کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا-
* پولیو مہم 16 سے 20 جنوری تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں موبائل ، ٹرانزٹ اور فکسڈ پولیو اسکواڈز گھر گھر جاکر، ٹرانسپورٹ اڈوں اور شہروں کے داخلی راستوں پر 5 سال تک کی عمر کے 313959 بچوں کو پولیو ویکسئین کے قطرے پلائیں گے-
* اس موقع پر انہوں نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسئین کے قطرے پلا کر عمر بھر کی معذوری سے بچائیں اور ملک پاکستان کو پولیو سے پاک بنائیں-
Chief Secretary Punjab Commissioner Rawalpindi Official Govt of Punjab

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when daily Post attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share