Prime News

Prime News نیوز اپ ڈیٹس، کرائم سٹوریز اور ملکی و غیر ملکی حالات سے باخبر رہنے کے لئےپرائم نیوز اردو کو فالو کرلیں۔ شکریہ
(7)

پنجاب کی 6 ڈویژنز میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار  تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، جمعے اور ہفتے کے روز مارکیٹیں 3 بجے کھلیں گی،...
23/11/2023

پنجاب کی 6 ڈویژنز میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،

جمعے اور ہفتے کے روز مارکیٹیں 3 بجے کھلیں گی،

اتوار کو ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا،

لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں اسکولز بند ہونگے، نوٹیفکیشن جاری

22/11/2023

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک: یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز پر فلمی انداز میں قبضہ کر کہ ساری دنیا کو حیران کر دیا۔ ویڈیو شائع کر دئ

*لاہور،شیخوپورہ،قصور،ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ گجرات،سیالکوٹ،حافظ آباد، منڈی بہاولدین اور نارووال کے تمام شہریوں کوماسک پہ...
20/11/2023

*لاہور،شیخوپورہ،قصور،ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ گجرات،سیالکوٹ،حافظ آباد، منڈی بہاولدین اور نارووال کے تمام شہریوں کوماسک پہن کر باہر نکلنے کا حکم نامہ جاری.



07/11/2023

ابو عبیدہ عوام میں آگئے !!! 😍😍
🔴یہ وہ شخصیت ہے جن سے پوری ملت کفر خوف میں ہے۔ 3>






07/11/2023

ایک ہوٹل میں کھانا لیٹ ہونے پر ایک فیملی نے آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی بارگاہ میں نہایت ہی خوبصورت عربی کلام پیش کر کے لوگوں کو حیران اور خوش کر دیا 💖💖💖
سبحان اللہ



05/11/2023

اسرائیلی فوج کتنی بہادر ہے دیکھیں۔۔!!🤣🤣
اسرائیلی نیوز چینل اینکر بہادری دکھا رہا تھا کہ حملہ ہوگیا سب بھاگ گئے۔

05/11/2023

حماس اسرائیل جنگ کی پل پل کی تازہ ترین صورت حال کے لئے ہمارا پیج لائک فالو کر لیں۔

03/11/2023

حزب اللہ کے سپورٹر جلسے میں ہجوم در ہجوم شریک ہو رہے ہیں۔
#حماس

03/11/2023

آج بروز جمعہ حزب اللہ نے اجتماع سے پہلے ایک ہلچل والی ویڈیو کلپ چلا دی۔۔۔
#حماس

29/10/2023

‏ٹینک شینک بکتر بند گاڑیاں اور اسرائیلی کتے ڈر خوف سے بھاگ گئے
یقیناً مجاہدین کے لیے اللہ ہی کافی ہے اور مجاہدین ہی امت کے حقیقی محافظ ہیں رب قدم قدم کامیابی سے نوازے آمین
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ #حماس

20/10/2023

🔴انٹرنیشنل نیوز ڈیسک-اہم ترین
حماس نے اپنے ڈرون کی ویڈیو وائرل کر دی دیکھا جا سکتا ہے کیسے گرائونڈ میں ٹینک کو نشانہ بنایا جا رہا ۔

18/10/2023

🔴اسرائیلی وزیر دفاع کی بیٹی حماس نے پکڑ لی🔴
‏یہ اسرائیلی وزیر دفاع عورتوں کی طرح رو رہا کیونکہ مجاہدین نے اس کی بیٹی کو پکڑا ہے جو نام نہاد اسرائیلی فوج میں بھرتی تھی یہ وہی ہے جس نے ہزاروں خواتین اور بچوں کو قتل کیا،برسوں سے محصور پٹی میں مقیم 20 لاکھ فلسطینیوں کے لیے پانی بجلی اور خوراک بند ہے
‎ ‎

18/10/2023

🔴قیامت خیز مناظر‼️
ایک ہی رات میں نیشنل عرب ہسپتال پر اسرائیلی بمباری سے 1000 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے اور زخمیوں کی تعداد 600 سے زائد بتائی جا رہی ہے.
#غزہ #حماس

‏🔵 اسرائیل کے جھنڈے میں صہیونی تارے کو دو نیلی پٹیوں (مصر کے دریائے نیل اور ترکیے کے دریائے فرات) کے درمیان رکھا گیا ہے ...
15/10/2023

‏🔵 اسرائیل کے جھنڈے میں صہیونی تارے کو دو نیلی پٹیوں (مصر کے دریائے نیل اور ترکیے کے دریائے فرات) کے درمیان رکھا گیا ہے اور یہ گریٹر اسرائیل کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

حالیہ فلسطین اسرائیل کے آغاز پر صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا یہ بیان کہ "مشرق وسطیٰ کو بدلنے نکل رہے ہیں"، ان کے انہی عزائم کی عکاسی کرتے ہیں۔

🟥 ترکیے کے سابق وزیر اعظم مرحوم نجم الدین اربکانؒ نے ترکیے قبرص کا جھنڈا تجویز کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ
جب تک مشرق وسطیٰ میں ترک (سرخ چاند تارہ) موجود ہیں، دریائے نیل اور دریائے فرات (دو سرخ پٹیاں) کو خون سے بھر دیں گے لیکن یہ خطہ صہونیوں کے حوالے نہیں کریں گے۔

آج ترکیے نے قبرص کے کنارے، مشرقی بحیرہ روم میں بحری فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں باقاعدہ شوٹنگ کی بھی مشقیں کی جائیں گی۔

14/10/2023
13/10/2023

‏⚠️ اسرائیلی فوج کے ٹینک سے پھینکے جانے والے آرٹلری شیل سے رائیٹرز کا ایک صحافی جاں بحق جبکہ دیگر تین صحافی زخمی ہوئے۔

انٹر نیشنل نیوز ڈسیک:فلسطین کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ایران کے صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان 45 منٹ کی ٹیلیفونک با...
12/10/2023

انٹر نیشنل نیوز ڈسیک:فلسطین کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ایران کے صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان 45 منٹ کی ٹیلیفونک بات چیت
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک بات چیت میں فلسطین کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ایرانی صدر کے سیاسی مشیرمحمد جمشیدی نے بدھ کی رات سوشل میڈیا ہینڈل پہ لکھا کہ ابراہیم رئیسی اور محمد بن سلمان کے درمیان پہلی فون کال پر فلسطین کے خلاف غاصب صیہونی جکومت کے جنگی جرائم کو روکنے کی ضرورت کے بارے میں اہم بات چیت ہوئی۔





#حماس


12/10/2023

انٹر نیشنل نخوز ڈیسک:‏اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو قتل کرنے کے لیے 1,000 سے زائد اسرائیلی بچوں اور خواتین کو اسلحہ دیا ہے.
#غزہ #حماس #فلسطين

‏🔴 لبنان کی طرف سے اسرائیل پر یلغار،شمالی اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ داغے گئے ہیں اور شہروں میں ہنگامی صورتحال ہے۔اسرائیلی ...
12/10/2023

‏🔴 لبنان کی طرف سے اسرائیل پر یلغار،شمالی اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ داغے گئے ہیں اور شہروں میں ہنگامی صورتحال ہے۔اسرائیلی فضاء میں درجنوں کی تعداد میں چھوٹے ڈرون طیارے اڑ رہے ہیں۔

سینکڑوں کی تعداد میں پیراگلائڈرز لبنان سے اسرائیل میں داخل ہو رہے ہیں۔حزب اللہ عملی طور پر اسرائیل کے ساتھ جنگ کا آغاز کر چکی ہے۔
#حماس #غزہ #فلسطين

11/10/2023

انٹر نیشنل نیوز ڈیسک :حماس نے بدر 3 نامی میزائل لانچ کر دیا جسکا وزن 250 کلو گرام ہے اور یہ 150 کلو میڑ کی رینج تک مارک کر سکتا ہے۔ اور اسکی خاصیت ہے اپنے ہدف سے 20 میڑ پہلے پھٹ جاتا ہے جو 1400 ٹکڑوں میں تقسیم
ہر کر تباہی مچا دیتا ہے۔
#حماس #غزہ #فلسطين

11/10/2023

🔴 کے پاس کتنا اصلحہ ہے 🔴
اگر پاکستان اور اسرائیل آمنے سامنے آجائیں تو دونوں ملکوں کی فوجی طاقت کیا ہے ؟؟؟
#حماس #غزہ #فلسطين

11/10/2023

‏🟥 امریکہ نے حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف نیا محاذ نہ کھولے۔
🟥 اسرائیل کے بحران میں نہ پڑیں، اعلیٰ امریکی جنرل نے ایران کو خبردار کر دیا۔
🟥 امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل میں مداخلت کرنے والے ممالک کو خبردار کر دیا۔ فائدہ مت اٹھائیں بس اتنا کہوں گا۔

🗣️ روسی صدر ولادیمیر پوتن
"ہم مسلسل انہیں یہ کہتے ہوئے سنتے ہیں، 'آپ کو یہ کرنا ہو گا'، 'ہم ایک سنگین انتباہ جاری کر رہے ہیں'۔ آپ کون ہوتے ہو کسی کو وارننگ دینے والے؟ اب وقت آ گیا ہے کہ اپنے تکبر کو ایک طرف رکھیں اور دنیا کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ بند کریں"۔
#حماس #غزہ #فلسطين

10/10/2023

🔴 عالمی سطح پر بین فاسفورس بم🔴
🔴بریکنگ:🔴
اسرائیل اب جنوبی لبنان پر بین الاقوامی سطح پر ممنوع سفید فاسفورس بم گرا رہا ہے۔
سفید فاسفورس رابطے پر جلتا اور جلا دیتا ہے۔
امریکی حمایت سے ایک اور صریح جنگی جرم سرزد ہوا۔
#حماس #فلسطين #غزہ

🔴خاص خبر 🔴انٹر نیشنل نیوز ڈیسک:‏امریکہ جنگی بحری بیڑہ اسرائیل کے قریب پہنچ رہا ہے جبکہ اسرائیل مسلسل زمینی جنگ کے اعلانا...
10/10/2023

🔴خاص خبر 🔴
انٹر نیشنل نیوز ڈیسک:‏امریکہ جنگی بحری بیڑہ اسرائیل کے قریب پہنچ رہا ہے جبکہ اسرائیل مسلسل زمینی جنگ کے اعلانات تو کررہا ہے مگر اس کی فوج زمین پر اب تک سامنے نہیں آئی ہے

لبنان میں 50 لاکھ فسلطینی رہتے ہیں اور لبنان کی اسرائیل سے جھڑپیں شروع ہوچکی ہیں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں اسرائیل کو اتنا بڑا فوجی نقصان کبھی نہیں ہوا تھا جتنا حالیہ دنوں میں ہوچکا ہے

اسرائیل نے بغیر کسی پیشگی نوٹس کے مصر کو گیس کی سپلائی بند کر دی ہے۔

صورتحال ایک بڑی عالمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک: ‏حماس نے کہا ہے کہ اسے امریکی بحری بیڑے کی کوئی پروا نہیں ہے فلسطینی مجاہدین نے یوکرین کا شکریہ ادا...
10/10/2023

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک: ‏حماس نے کہا ہے کہ اسے امریکی بحری بیڑے کی کوئی پروا نہیں ہے
فلسطینی مجاہدین نے یوکرین کا شکریہ ادا کیا ہے کہ جس کی وجہ سے انہیں برطانیہ کی جدید نیول ڈرونز میسر آئی ہئں جن کے زریعے وہ بحری ٹارگٹس کو بھی کامیابی کیساتھ نشانہ بناسکیں گے
امکان ہے کہ یوکرین کو ملنے والا امدادی اسلحہ کرپٹ آفئشلز نے فروخت کیا جو حماس اور دیگر اسلامی مزاحمتی تحاریک تک پہنچ گیا
#حماس

10/10/2023

‏ایک صیہونی فوجی کو جنگ کے لیے لے جایا گیا اور اس نے جانے سے انکار کر دیا۔
مردانگی کا خوف جس کے بارے میں سابق صدر ہادی نے کہا تھا آج یہ نظریہ میدان جنگ میں موجود ہے۔
صیہونی اپنی مردانگی سے ڈرتے ہیں۔ الله سب سے بڑا ہے
فتح فلسطین 🇵🇸
صیہونیوں کی شکست
‎ ‎

10/10/2023

اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کا بجلی پانی خواراک معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔
#حماس #غزہ #فلسطين

09/10/2023

انٹر نیشنل نیوز ڈیسک: یہودیوں نے اسرائیلی پرچم نزر آتش کر ڈالا۔۔ یہودیت صیہونیت نہیں ہے!
اسرائیل یہودیوں کی ریاست نہیں!
اسرائیل یہودیوں کی نمائندگی نہیں کرتا، اور ان کے نام پر بات نہیں کرتا!
یہودی ریاست اسرائیل کے اقدامات کے ذمہ دار نہیں!

صیہونیت مخالف اسلام دشمنی نہیں ہے۔
#حماس #غزہ #فلسطين

09/10/2023

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک:‏حماس نے اسرائیل کی طرف راکٹوں کا ایک نیا بیراج فائر کر دیا۔

‎ #حماس ‎ ‎

‏اسرائیلی وزیر دفاع:  "ایران نے ہمارے ساتھ کھلم کھلا جنگ شروع کر رکھی ہے۔ ان حملوں کا اصل ذمہ دار ایران ہے۔ ’’ اور ہم اس...
09/10/2023

‏اسرائیلی وزیر دفاع: "ایران نے ہمارے ساتھ کھلم کھلا جنگ شروع کر رکھی ہے۔ ان حملوں کا اصل ذمہ دار ایران ہے۔ ’’ اور ہم اس کا سخت انتقام لیں گے۔‘‘ ایرانی حکومت کی جانب سے حماس کی مکمل حمایت کی یقین دہانی پر اسرائیل کا ردعمل



#حماس
#غزہ
#فلسطين

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک:‏"غزہ کے شہری، غزہ کو چھوڑ دیں"، "ہم انچ انچ نہیں چھوڑیں گے، حماس کو اب اسرائیل کے انتقام کا سامنا ک...
09/10/2023

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک:‏"غزہ کے شہری، غزہ کو چھوڑ دیں"، "ہم انچ انچ نہیں چھوڑیں گے، حماس کو اب اسرائیل کے انتقام کا سامنا کرنا ہو گا"-
"ہمارے فوج، حماس سے آخری علاقہ واپس لے رہے ہیں"- "اسرائیلی قوم اتحاد کا مظاہرہ کرے، ہم حالت جنگ میں ہیں"-

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ٹیلی ویژن پر خطاب
#حماس #فلسطين #غزہ

09/10/2023

‏اسپین کے شہر بارسلونا میں حماس کے حامیوں کا مظاہرہ

‎ #حماس #غزہ #فلسطين

08/10/2023

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک: حماس کی عوام میں مقبولیت۔
#حماس #غزہ #فلسطين

08/10/2023

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک:گھر میں گھس کر مارنا اسے کہتے ہیں اسرائیلی جرنیل مجاہدین کی قید میں۔۔
#حماس #غزہ #فلسطین #فلسطين

08/10/2023

‏اسرائیلی فوجیوں کی آخری رسومات
اسرائیلی حکومت کے مطابق اب تک 700 اسرائیلی مارے گئے ہیں جبکہ 2200 سے زائد زخمی ہیں

‎ ‎ ‎ #فلسطین ‎ #حماس ‎ #غزہ ‎ ‎ ‎

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک: ‏وہ نقشہ جو ظاہر کرتا ہے کہ فلسطینی کہاں تک اسرائیلی علاقوں میں گھس چکے ہیں ۔  سبزہ وہ جگہ ہے جہاں ...
08/10/2023

انٹرنیشنل نیوز ڈیسک: ‏وہ نقشہ جو ظاہر کرتا ہے کہ فلسطینی کہاں تک اسرائیلی علاقوں میں گھس چکے ہیں ۔
سبزہ وہ جگہ ہے جہاں حماس اور منسلک گروپ کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب ہوئے۔
سرخ وہ جگہ ہے جہاں انہوں نے حملے کیے ۔

‎ ‎ #غزہ #حماس #فلسطين

08/10/2023

‏‎جی جی یہ پب جی گیم نہیں ہے۔۔۔
القسام بریگیڈز کے ہاتھوں کچھ ہی فاصلے پر کھڑا اسرائیلی فوجی ہلاک...
#حماس #غزہ #فلسطين

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prime News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share