Holy Quran Studio

  • Home
  • Holy Quran Studio

Holy Quran Studio Recitation videos are shared at Holy Quran Studio. In addition, articles about other Islamic knowled

27/03/2021

سنن ابن ماجہ: حدیث نمبر02
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔"جب تک میں تمہیں (کسی معاملے میں آزاد)چھوڑے رکھوں تب تک تم بھی مجھے چھوڑے رکھو (بلاوجہ سوال نہ کرو)، کیونکہ تم سے پہلے لوگ اپنے انبیاء سے سوالات کرنے اور (پھر) ان (کے احکام) کی مخالفت کرنے کی وجہ سے ہی ہلاک ہوئے۔ لہٰذاجب میں تمہیں کسی کام کا حکم دوں تو حسب ہمت اس کی تعمیل کرواور جب کسی کام سے منع کردوں تو اس سے رک جاؤ۔"

25/03/2021

سنن ابن ماجہ: حدیث نمبر01
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما:" میں تمہیں جس کام کا حکم دوں اس پر عمل کرو اور جس سے منع کروں اس سے باز رہو۔ "

24/03/2021
24/03/2021
24/03/2021

سورۃ الفاتحہ کا ترجمہ
اللہ کے نام سے شروع جوبہت مہربان، رحم کرنے والا ہے۔
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے، رحمان اور رحیم ہے۔۔بدلے کے دن کا مالک ہے۔ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے۔ ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ ان کا جن پر غضب کیا گیا اور نہ ان کا جو گمراہ ہوئے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holy Quran Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Holy Quran Studio:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

We upload videos of Holy Quran’s recitation.

Welcome to our page “Holy Quran Studio”.

We upload videos of Holy Quran’s recitation.

https://web.facebook.com/holyquranstudio

https://www.youtube.com/watch?v=hb-z7zCMi9Q