Trans News

Trans News About transgender right s
(5)

22/01/2024

۔خسرنامہ۔
حقوق انسانی ۔حقوق خواجہ سرا

14/01/2024

خواجہ سراؤں نے واضح طور پر ٹرانسجینڈر پروٹیکشن بل کو مسترد کرتے ہوئے اس بل کو خواجہ سراؤں کے نام سے منسوب کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے شہباز شریف جرنل باجوا ...

12/01/2024

خسرنامہ
مسجد میں حجرہ میں مجرہ

05/01/2024

سیاسی خسرنامہ۔۔ نایاب علی کے کاغذات نامزدگی جن بنیاد پر چیلنج کیا گیا وہ ارٹیکل 61 کے تحت کیا گیا اور اس کے لیے یہ ویڈیو حاضر خدمت ہے سیاسی خسرنامہ میں شعور ٹی وی والوں کی طرف سے ایک ویڈیو ریلیز ہوئی ہے جو اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں

ندیم کشش کا شمار ہمارے معاشرے کے ایسے کرداروں میں ہوتا ہے جنہوں نے خود کی شخصیت کی تکمیل کے ساتھ معاشرے میں بہتری کے لیے...
20/11/2023

ندیم کشش کا شمار ہمارے معاشرے کے ایسے کرداروں میں ہوتا ہے جنہوں نے خود کی شخصیت کی تکمیل کے ساتھ معاشرے میں بہتری کے لیے عملی اقدامات کا بیڑہ اپنی مدد آپ کے تحت نا صرف اٹھایا بلکہ سال ہا سال سے اس جہدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہیں جن سے انہیں براہ راست نا آمدنی ہے نا شہرت۔۔
ٙٹرانسجینڈر( خواجہ سرا) کمیونٹی کی حقیقی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام کر نے والے ندیم کشش نے SAFFAR کے نام سے ایک تنظیم بنائی ہے جو ہمارے معاشرے میں تیسری صنف کا ٹیگ لگے ہم جیسے انسانوں کی مدد اور تعمیر شخصیت کے لیے کوشاں ہیں۔۔ندیم کشش کی ساری زندگی محنت اور جہدمسلسل سے رقم ہے یہ خود ایک منفرد آرٹسٹ ہیں اور اب بطور میک آپ آرٹسٹ ایکسپریس نیوز چینل میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔۔
ندیم کشش سے ہونے والی ایک تفصیلی ملاقات کا احوال کہانی کی شکل میں اپنے قارئین کے لیے پیش خدمت ہے جو اس ہفتے کے مارگلہ نیوز میگزین انٹرنیشل میں شائع ہوا۔

17/10/2023

سات خواجہ سرا عمرے کی سعادت حاصل کریں گے اور بالکل فری اور اپنے مردانہ شناختی کارڈ کے اوپر اور یہ اہتمام امتی خواجہ سرا درسگاہ کے معلم ابو ہریرہ جنہوں نے خواجہ سرا کلچر کو چھوڑ کر دین کا راستہ اختیار کیا اور انہی کوششوں کے نتیجے میں خواجہ سراؤں کے لیے درسگاہ بنائی اس میں رہائش کھانے کا بھی انتظام کیا ہے اور ان کی جماعت نے بھرپور ان کے ساتھ تعاون کیا اور قرعہ اندازی میں سات خواجہ سراؤں کا نام نکلا ہے جو نومبر میں جا رہےہیں اور میری خواجہ سراؤں سے یہی گزارش ہے کچھ وقت نکال کر خواجہ سراؤں کی درسگاہ میں جایا کریں اور دین کی معلومات لیں کچھ اخرت کا راستہ ڈھونڈیں اللہ تعالی نے اپ کے حقوق رکھے ہوئے ہیں اپ اپنے حقوق عزت کے ساتھ جا کے لے سکتے ہیں اللہ کے گھر میں ہر چیز ملے گی مگر ایک طریقے کے ساتھ ایک سلیقے کے ساتھ صبر کے ساتھ جذبے کے ساتھ ایمان کے ساتھ اپ کا قدم اٹھائیں اللہ تعالی دس قدم اپ کے ساتھ تعاون کریں گے

08/09/2023

خاموش رہنے کا مقصد ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ اپ بک چکے ہیں یا آپ کو چپ کرا دیا گیا ہے میں خاموش تھی مگر میرے اب اس پیغام کے بعد مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے خاموش کرا دیا جائے گا اب مجھے چپ کرا دیا جائے گا اور وہ پیسوں کے ذریعے نہیں ہوگا اس کے لیے موت ہی سامنے ہے وہی چپ کرا سکتی ہے اور یہ اس وجہ سے ہوگا کہ شرعی عدالت کا فیصلہ آ چکا ہے اور اس پہ عمل درامد ہونا ابھی باقی تھا مگر اس کے برعکس ہمارے مسلمانوں میں سے کچھ افراد نے شرعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے یہ ایک افسوسناک بات تھے جس کی وجہ سے بولنا پڑ رہا ہے کیونکہ اس میں بھی مجھے عدالت کی طرف سے نوٹس آیا ہے جو میں اپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہوں اپ خود ہی فیصلہ کیجئے گا کیا اس پہ اب بھی چپ رہنا بنتا ہے میں نے اپنا حق ادا کر دیا بول کر باقی آپ سب مسلمانوں کا اپنا اپنا دین ایمان ہے کہ اس پر اور کون بولتا ہے

30/08/2023


شیری مزاری ٫ فردوس عاشق اعوان ٫ پی ڈی ایم ٫ حمزہ شفقات زلفی بخاری ٫ شہریار افریدی ٫ روبینہ خالد ٫ فرحت اللہ بابر ٫ یہ وہ نام ہے جو گناہگار ہیں خواجہ سرا کے نام پر ایل جی بی ٹی کمیونٹی کو پروموٹ دینے والے اور اس کو اسلامی ٹچ دینے والے اج جس حال میں اللہ تعالی نے ان سے بدلہ لیا ہے یہ خواجہ سراؤں کی بددعا کا نتیجہ ہے ابھی بھی وقت ہے آنے والی حکومت سے یہی گزارش ہے کہ ہماری باتوں پہ غور کریں شریعت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے جو ان لوگوں نے بنایا تھا ان کو اللہ تعالی نے ان کی سزا دے دی ہے یہ دربدر مارے مارے پھر رہے ہیں ان کی عزتیں بھی گئیں ان کی شہرت بھی گئی ان کی حکومت بھی گئی اج سب اندر ہیں اس کی وجہ یہی تھی انہوں نے شریعت عدالت کے فیصلے کے ساتھ مذاق بنایا اور ایل جی بی ٹی کمیونٹی کو پروموٹ کیا اور ٹرانس جینڈر کے نام پر خواجہ سراؤں کو دھوکہ دیا توبہ کریں اور اللہ سے معافی مانگیں انہوں نے ملک کو اور قوم کے بچوں کو دھوکے میں رکھا میری یہ ویڈیو اخر تک دیکھیں اپ کو تمام حقائق ثبوتوں کے ساتھ ملیں گے فیصلہ عوام خود کریں کیونکہ اس وقت مہنگائی کا عذاب عوام پہ اسی لیے ایا ہے کہ انہوں نے اللہ کو ناراض کیا ہے اور شریعت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے سپریم کورٹ کے باہر سب لوگ #عمران #خان کے لیے کھڑے ہیں کوئی بھی شریعت کے فیصلے کے ساتھ نہیں کھڑا حق کے اوپر کوئی بھی نہیں کھڑا کم از کم محرم میں جو مقصد بنتا ہے جنہوں نے حق کے پیچھے شہادت دی اس شریعت کے پیچھے امام علی علیہ السلام کرم اللہ وجہہ اور ان کے بچوں نے جو قربانی دی کم از کم اس کی لاج رکھتے ہوئے سپریم کورٹ کے باہر اپنا احتجاج ریکارڈ کریں جو شریعت کے فیصلے کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں وہ اپ کے پارلیمنٹ کے لوگ ہیں وہ حکومت کے لوگ ہیں وہ اپ کی پارٹیوں کے لوگ ہیں اب اپ کے ہاتھ میں فیصلہ ہے کہ پارٹیوں کا ساتھ دیں گے کہ حق سچ کا شریعت کا ساتھ دیں گے

27/08/2023
01/08/2023

انجینئر محمد علی مرزا کے نام ایک اہم پیغام ان کے تمام فالوورز سے گزارش ہے کہ میرا یہ پیغام ان تک پہنچایا جائے شکریہ

18/06/2023

دعا فقیراں رحم اللّٰہ حضرت امام بری سرکار کے اہل خانہ سخی محمود بادشاہ والد گرامی والدہ ماجدہ بھائی اؤر ھمشیرہ کے دربار پر حاضری اور سلام عقیدت اللّٰہ تعالیٰ نے تلاش جان کو شفا عطا کی

17/06/2023

شکر الحمدللہ اللہ تعالی نے تلاش جان کو شفا عطا کی اور دوا سے زیادہ دعا نے کام کیا اور بغیر آپریشن کے ہی اللہ تعالی نے اپنا کرم کر دیا یہ ہوتی ہے فقیروں کی دعائیں اور دعا اللہ تعالی ہر ایک کی پوری کرتا ہے مگر دل سے دی ہوئی دعا ضرور پوری ہوتی ہے

17/06/2023

تلاش جان اس وقت الشفاء انٹرنیشنل اسلام آباد میں میں کتے پتے کی تکلیف کی وجہ سے آئے ہیں دعا کی التماس ہے انشاء اللہ جلد صحتیاب
ہو جائیں گی

14/06/2023

SAFFAR shelter home is always providing shelter for khawajsara community and now we have rani in our shelter home she is women khwajsara and she has women ID card. Now society needs to understand what is actuall issue

13/06/2023

Gender minotries is new concept in society. And this minority is now challenging the decision of shariyat court and online threatened activist for not supporting their logic less ideology. Where they get this funding to support this x agenda.

03/06/2023

تمام خواجہ سراؤں کا شکریہ ادا کرتی ہوں ہو کہ انہوں نے شریعت عدالت کے فیصلے کو قبول کیا اور میری اس کاوش کو سراہا عزت دی میرے پری باغ کو خواجہ سراؤں کی مڑی کی حیثیت سے قبول کرتے ہوئے اس کو خواجہ سراؤں کی سیکٹریٹ کا درجہ دیا میرے لیے یہی خوشی کی بات ہے کہ میرے تمام خواجہ سراؤں کے دل میں جو وہم اور وسوسے ڈالےگے تھے اور جو غلط بیانیاں میرے بارے میں پھیلائی جا رہی تھی وہ آج اللہ کا شکر ہے صاف ہو گی اور تمام خواجہ سرا ایک پلیٹ فارم پر ہیں اور جلد ہی انشاء اللہ آپ سب کو کو اپنے حقوق ملیں گے جو صرف آپ کے ہوں گے اور کوئی دوسرا اس میں شامل نہیں ہوگا انشاءاللہ

02/06/2023

شہانہ عباس شانی۔ اس وقت سے ہمارے سفر کی ساتھی بنیں جب ہم نے سفر کا آغاز کیا مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا فقیری کلچر کی ایک مضبوط آواز ہمیشہ خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے بات کی کی اور ہر فورم پر آواز اٹھائیں اور شریعت عدالت کے فیصلے کو بھی خوش آئند قرار دیا اسلام آباد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مخالفین کو مضبوط دلائل دیں ہے آپ بھی سنے

02/06/2023

آرزو ملک
ہمارے سفر کی ساتھی نے ہمیشہ خواجہ سرا کلچر میں فقیری کا دفاع کیا اور ہمارے ساتھ ہر پلیٹ فارم میں کھڑی ہوئی شرعی عدالت کے فیصلے میں بھی ہمارے شانہ بشانہ کھڑی رہی اور حق اور سچ کا ساتھ دیا اور خواجہ سراؤں کو ایک غیر شرعی قانون سے نکال کر ان کی عزت کو بحال کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا تمام چھوٹی بڑی مائیوں کو سند رہے کہ آج آرزو ملک کا نام خواجہ سراؤں کی تاریخ میں اچھے الفاظ میں میں یاد کیا جائے گا

01/06/2023

خواجہ سرا رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس خواجہ سراؤں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے لئے اہم پیغام چاہے وہ حکومت ہے چاہے وہ سول سوسائٹی کے لوگ ہیں چاہے وہ خواجہ سراؤں کے نام پر اینجیوز بنا کے فنڈز کھاتے ہیں سب کا احتساب ہوگا سب کا حساب ہوگا ہم کسی کو اپنے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے

25/05/2023

Press conference on judgement of shariyat court. Khawjasar community endorse the decision and rejected x card. Here is the details..

24/05/2023

غور کریں غور کرنے والوں کے لیے اللہ تعالی نے بہت سی نشانیاں رکھی ہیں ان لوگوں پر نظر رکھنے کی بہت ضرورت ہے جو اداروں کو نہیں چھوڑ رہے ہیں جو توہین عدالت بھی کر رہے ہیں اور خواجہ سراؤں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں اور ان کا خواجہ سراؤں سے کوئی واسطہ تعلق نہیں ہے لہذا سکیورٹی اداروں سے گزارش ہے کہ ان کا جائزہ لیا جائے اور ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے اور ان کے نام ای سی ایل میں ڈالیں جائیں

20/05/2023

( یوم تشکر )
19/5/2023
تمام خواجہ سرا برادری یہ دن تاریخ سند کے طور پر یاد رکھنا شرعی عدالت کے فیصلے کو اللہ کا کا فیصلہ سمجھ کر ایک مسلم خواجہ سرا کی حیثیت سے قبول کریں خواجہ سراؤں کا کلچر ایک فقیری کلچر ہے اور فقیری کبھی بھی شریعت کے دائرے سے باہر نہیں ہوتی

19/05/2023

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے

وفاقی شرعی عدالت میں خواجہ سراوں کے حقوق سے متعلق ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف کیس

قائمقام چیف جسٹس محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے،وفاقی شرعی عدالت

اخواجہ سرا مرد یا عورت نہیں کہلوا سکتے،وفاقی شرعی عدالت

حکومت ایسے افراد کو طبی، تعلیمی اور معاشی سہولیات فراہم کرنے کی پابند ہے،وفاقی شرعی عدالت

اسلام خواجہ سراؤں کو تمام انسانی حقوق فراہم کرتا ہے اور حکومت انہیں تمام حقوق دینے کی پابند ہے،وفاقی شرعی عدالت

جنس کا تعلق انسان کی بائیولاجیکل سیکس سے ہوتا ہے،وفاقی شرعی عدالت

نماز، روزہ، حج سمیت کئی عبادات کا تعلق جنس سے ہے،وفاقی شرعی عدالت

جنس کا تعین انسان کی احساسات کی وجہ سے نہیں کیا جا سکتا،وفاقی شرعی عدالت

اسلام میں خواجہ سراؤں کا تصور اور اس حوالے سے احکامات موجود ہیں،وفاقی شرعی عدالت

ٹرانس جینڈر ایکٹ کی سیکشن 2این شریعت کیخلاف نہیں،وفاقی شرعی عدالت

خواجہ سرا تمام بنیادوں حقوق کے مستحق ہیں جو آئین میں درج ہیں،وفاقی شرعی عدالت

خواجہ سراوں کی جنس کی تعین جسمانی اثرات پر غالب ہونے پر کیا جائے گا،وفاقی شرعی عدالت

جس پر مرد کے اثرات غالب ہیں وہ مرد خواجہ سرا تصور ہوگا،وفاقی شرعی عدالت

سیکشن 7 کے تحت مرضی سے جنس کا تعین کرکے کوئی بھی وراثت میں مرضی کا حصہ لے سکتا تھا،وفاقی شرعی عدالت

وراثت میں حصہ جنس کے مطابق ہی مل سکتا ہے،وفاقی شرعی عدالت

مرد یا عورت خود کو بائیولاجیکل جنس سے ہٹ کر خواجہ سرا کہے تو یہ غیرشرعی ہوگا، وفاقی شرعی عدالت

شریعت کورٹ نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کی سیکشن ایف ٹو بھی خلاف شریعت قرار دے دی، وفاقی شرعی عدالت

عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے تحت بننے والے رولز بھی غیرشرعی قرار دیدئیے، وفاقی شرعی عدالت

کہا گیا کہ غیرشرعی قرار دی گئی دفعات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،وفاقی شرعی عدالت

18/05/2023

#شرعی #عدالت حتمی فیصلہ
آخر کار 3 سال کی مسلسل بحث اؤر دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد کسی نتیجے پر پہنچ ہی گئی مورخہ19 مئی 2023 کو شرعی عدالت ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کے متنازع بل پر اپنا فیصلہ سنائے گی انشاءاللہ حق سچ کی جیت ہوگی اور فیصلہ یقینا شریعت کے مطابق ہوگا

17/05/2023

The conflict between us and community is finally resolved. And we are on same page. We are not against any community. We are against the system where human rights are violet.

10/05/2023

Guru mafia always use community card to exercise their power. This made false police case against julie and now they are again threating us to get back from court of shariyat. They are threating us online and offline. Our lives are in danger and if anything happend to us they will be responsible....

03/03/2023

ایک #گانا ایک #زمانہ
دیکھیں ایک گانے کے ذریعے صدیوں پرانے زمانے کی داستان صدیوں سے کچھ مردوں نے ماں بیٹی بہن کے علاوہ کچھ عورتوں کو بازار میں نیلام کیا عورت کو خریدا گیا عورت کو بیجا گیا کچھ مردوں نے عورت کو عزت اور غیرت کے نام پر قتل کیا اور کچھ مردوں نے عورت کو زندہ دفنا دیا اور کچھ مردوں نے عورت کو اپنی جنسی خواہشات کی خاطر انہیں اپنی ہوس کا نشانہ بناتے ہوئے رنڈی طوائف اور راکھیل بنا دیا اور یہ عورتیں صدیوں سے تہذیب اور ثقافت کا حصہ بنتیں گئیں اور آج یہ سب ایک #عورت #مارچ کی شکل اختیار کر گئی ہیں یہ انہیں مردوں کی پیدا کردہ بدنما شناخت ہے جو آج بھی معاشرے میں ان عورتوں کے لئے مخصوص کر کے رکھی ہوئی ہیں اپنی ہوس اور جنسی لالچ کی وجہ سے ان مخصوص نشستوں پر آنے والی ہر عورت ان مردوں کی پیدا کردہ تخلیق ہے اور وہ قومیں غرق ہو جاتی ہیں جو عورت کی عزت نہیں کرتی جس کے پیروں کے تلے اللہ تعالی نے جنت رکھی ہے اس کی اتنی بے حرمتی اور تذلیل کی وجہ سے آج یہ وہی عورتیں سڑکوں پر ہے بازاروں میں ہے کوٹھوں پر ہیں جائیں تلاش کریں ان اڈوں پر کسی کی ماں بہن بیٹی اپنے حق کے لئے انتظار کر رہی ہے

23/06/2022

Transgender protection act was challeged in court of shariyat law. And islamaic counsil reject the bill and called it lgbt bill which promotes homosexuality. SAFFAR always raised the voice of grassròot transgender community and community rejected the bill and refuse x card as it was against islamic law. Now truth is on the screen and in video you can see the whole story ...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trans News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trans News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share