The TypiSt

The TypiSt ‏سنو ہضم ہو گئیں کیا ؟
جو خوشیاں کھائی تھیں میری 🙂
🫠🥀

17/10/2024

سکون قلب "
مجھے عمر کے آخری دن تک
تم سے ایسے محبت رہے گی
جیسے پندرہ سال بعد !
کسی ماں کو.
پیدا ہونے والی پہلی اولاد سے ہوتی ہے❤

17/10/2024

‏سنو یارم. 😍
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے
ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ہیں
حَسین آواز.
دِلکَش مُسکُراہٹیں
جو دن رات جیتے ہے
دن چڑھے تجھے دیکھتے ہے
شام ڈھلے سنگ چلتے ہے
جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں
مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے
جیسے تُمہارے لیے
میرا دل دھڑکتا ہے۔.

16/10/2024

ہمیں نہ حاصل ہوئی زندگی بھر کی خوشیاں 😔
ہمیں جو بھی ملا بس مختصر سا ملا 🥀
Khushiii🍁

16/10/2024

تم سے محبت کا تقاضا یوں سمجھ لو
کہ تم پر اگر حق ہے تو صرف میرا ❤️

❤️

15/10/2024

بہت سے درد ہیں جو سہہ رہی ہوں یارب
بہت سی باتیں ہیں جو تجھ سے اکیلے میں کروں گی
🥰😍

15/10/2024

*~ ہماری زمینیں الگ الگ ہیں مگر میں مطمن ہوں ہمارا آسمان ایک ہے ہمارا جہاں ایک ہے💙🌻*

*khushiiii♥️🌸

15/10/2024

مضبوط اور ثابت قدم رہو،
زندگی ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی
اور دروازے پہ کھڑی انتظار کرے گی ۔ ❤️🌸
🖤🥀

15/10/2024

میرے خدا! تِرے فیصلوں پہ شکوہ نہیں
مگر یہ دکھ ہے کہ تِرا بندہ مُشکلوں میں ہے۔۔۔

❤️

15/10/2024

*~ تُمہارے عِلاج کا خرچہ میں خود اُٹھاتی پیارے مگر ، کیا کروں کہ ؛ مُنافقت لا عِلاج ہے ! ۔ "*🖤🥀*

Khushiiii🙂‍↔

15/10/2024

*~ میں ناول پڑھتی ہوں!*
*میں تمہیں اپنے پورے وثوق سے کہہ سکتی ہوں۔۔۔!*
*کہ ناول پڑھنے والے لوگ مخلص ہوتے ہیں۔💯*

♥️

14/10/2024

تعبیر بَھلے چِھین لے آنکھوں سے بصارت
اِک خواب حقِیقت ہے حقِیقت سےحسِیں ہے 🌸

❤️

14/10/2024

کوئی ایسا ڈھونڈو جب تم ہنسو تو وہ تمہیں یوں دیکھے جیسے "تم کوئی دن ہو بہار" کا۔

14/10/2024

وحشـــتِ دل کی بدولت ہم چلــے آئـے یہاں
دیکھئے اب کونسی منزل ہے ویرانے کے بعد

28/01/2024

وہ ایک شخص ہے بالکل سکون دل جیسا 🌸 💙
میرے خدا وہ سدا یونہی میرے ساتھ رہے ❣️🤍

# 🥀

28/01/2024

خوشی تتلی کی طرح ہے، اگر آپ اس کا پیچھا کریں گے تو
آپ اسے نہیں پکڑیں گے، لیکن اگر آپ پرسکون ہیں، تو یہ آپ کے کندھے پر آکر اترے گی .....🧡🦋 🥀

28/01/2024

وہ ریاضی کی مشکل مساوات جیسا
میں آخری ڈیسک پر بیٹھی نالائق سی لڑکی💔
🥀

18/12/2023

زمین پہ سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے..!!

🥀

18/12/2023

میں ایسے رشتوں کو نہیں مانتاجو دکھ درد
میں سہارا دینے کیلئے تو غائب ہوں لیکن
طعنے دینے کیلئے سب سے آگے نظر آئیں۔۔

🥀

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The TypiSt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share