خال سوشل میڈیاء

  • Home
  • خال سوشل میڈیاء

خال سوشل میڈیاء ADN news
dir news
khal sports
khall news
ary news
geo news
ptv sports

اسد عمر کو گرفتار کرلیاگیا💯
10/05/2023

اسد عمر کو گرفتار کرلیاگیا💯

10/05/2023

لوئر دیر خال کے مقام پر آج تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج نہیں ہوگا تیمرگرہ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا،،

22/03/2023

رمضان کا چاند نظر آگیا
پاکستان میں کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا (انشاءاللہ )
رویت ہلال کمیٹی پاکستان

10/03/2023

اعلان نماز جنازہ
بادشاہ واحد وردگ ، نور زادہ ، الیاس منیجر اور فاروق کے والد صاحب اور حاجی محمد زادہ وردگ، حاجی جہان زادہ وردگ (حیات اینڈ یاسین کارپوریشن خال) کے چچا (حاجی گل زادہ وردگ) وفات پاگئے ہیں ۔ جس کی نماز جنازہ 4:30 بجے بمقام گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول خال کالونی میں ادا کی جائے گی ۔
تمام احباب نماز جنازہ میں شرکت کرکے صواب دارین حاصل کریں ۔ (شکریہ)

11/02/2023
دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ اہل ترکیہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، فوت ہونے ...
08/02/2023

دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ اہل ترکیہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، فوت ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے. زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے. آمین.😭😭

06/02/2023

اعلان نماز جنازہ
اخونزادہ محمد شریف کی بہن , اور دوست محمد , سید رسول خان ,محمد رسول خان ,مھاجر سید (شھید اباد ) کی والدہ محترمہ وفات پاگئ ہیں
انکی نماز جنازہ 2:30 بجے شھید آباد میں ادا کی جائے گی

05/02/2023

سابق صدر پرویزومشرف انتقال کر گۓ ۔۔

03/02/2023

اعلان نماز جنازہ
جہان بخت سید اور بخت سید کے والد محترم اور عبدررزاق اور فضیلت سید کے بھائی بقضائے الہی وفات پا چکے ہے انکی نماز جنازہ آج 5:00 بجے درے قونجے کوزکلے میں ادا کی جائے گی

ختم البخاری جامعہ تعلیم القرآن خال دیر
26/01/2023

ختم البخاری جامعہ تعلیم القرآن خال دیر

31/12/2022

اعلان نماز جنازہ/شلفلم
آمین اللہ کی بیٹی وفات پا چکی ہے،جوکہ گل واحد اور شیر واحد کی بھتیجی ہے انکی نماز جنازہ کل 1 یکم جنوری کی صبح 11:30 بجے شلفلم میں ادا کی جائے گی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کو کینیڈا میں دل کا دورہ۔۔۔ ہسپتال منتقل
27/12/2022

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کو کینیڈا میں دل کا دورہ۔۔۔ ہسپتال منتقل

(انا للہ وانا الیہ راجعون) تیمرگرہ پریس کلب کے سینئر صحافی امجدعلی شاہ کے والد  محترم وفات پا گئے ہیں۔ ان کا تعلق ضلع دی...
26/12/2022

(انا للہ وانا الیہ راجعون)
تیمرگرہ پریس کلب کے سینئر صحافی امجدعلی شاہ کے والد محترم وفات پا گئے ہیں۔ ان کا تعلق ضلع دیر لوئر خال منصور آباد سےہے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے سب سے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اپیل۔ ان کی نماز جنازہ کل 27 دسمبر 2 بجکر 30 منٹ پر خال منصور آباد جناز گاہ میں ادا کی جائیگی۔

اعلان نماز جنازہپیپلزپارٹی خال کا سینئر رہنماء جہانزیب سواتی(گل لالا) بقضائے الہی وفات پا چکےہیں ۔نماز جنازہ  کل  19 دسم...
18/12/2022

اعلان نماز جنازہ
پیپلزپارٹی خال کا سینئر رہنماء جہانزیب سواتی(گل لالا) بقضائے الہی وفات پا چکےہیں ۔نماز جنازہ کل 19 دسمبر کی صبح 11:00 بجے زورمنڈی جنازگاہ میں
ادا کی جائے گی😭😭😭😭😭😭😭

17/12/2022

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

17/12/2022

اگلے جمعے کو دونوں اسمبلیاں توڑنے کا اعلان۔۔
عمران خان

07/12/2022
25/09/2022

اعلان نماز جنازہ

مرحوم شریف الحنان استاد کا بیٹھا غفور آحمد عبیداللہ کا بھائی غلام اللہ وفات فاگئے ہیں نماز جنازہ آج دوپہر 2:30 بجے نامسیر باڑو میں ادا کی جائے گی۔

شلفلم سے تعلق رکھنے والے دی نالج سکول خال کے طلباء و طالبات کی گاڑی کو گوفلم کے مقام پر حادثہ ،الحمدللہ سب کے سب بچے ڈرا...
06/09/2022

شلفلم سے تعلق رکھنے والے دی نالج سکول خال کے طلباء و طالبات کی گاڑی کو گوفلم کے مقام پر حادثہ ،
الحمدللہ سب کے سب بچے ڈرائیور سمیت محفوظ ،ابتدائی طبی امداد کے بعد گھروں کو بیجھ دیئے گئے،،،
ڈاکٹر رفیع اللہ صاحب خود ہسپتال میں موجود ،،

04/09/2022

Pakistan vs India
Pakistan won by 5 wickets

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کا سیلاب سے متاثرہ دیر لوئر خال کا  دورہ اس موقع پر خال کے لئے ایمرجنسی طور جاپانی پل...
29/08/2022

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کا سیلاب سے متاثرہ دیر لوئر خال کا دورہ اس موقع پر خال کے لئے ایمرجنسی طور جاپانی پل کی بحالی سمیت آر سی سی پل کی منظوری شہدا کے لئے فی فرد 8 لاکھ روپے کا نقعد امداد کے علاوہ دریائے پنجکوڑہ کے آر پار پروٹیکشن وال کی تعمیر بھی کے جائے گی

تحصیل چئیرمین آخونزادہ اشفاق لرحیم کے زیر صدارت حالیہ سیلاب کے حوالے سے تحصیل آفس خال میں میٹینگ منعقد ہوا جس میں سیلاب ...
29/08/2022

تحصیل چئیرمین آخونزادہ اشفاق لرحیم کے زیر صدارت حالیہ سیلاب کے حوالے سے تحصیل آفس خال میں میٹینگ منعقد ہوا جس میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بریفنگ کے علاوہ وزیر اعلی محمود خان کے دورہ خال کے حوالہ سے مشاورت ہوئی ۔۔

کمراٹ میں پھنسے سیاحوں اور دیگر افراد کو ہیلی کاپٹر کے زریعے شرینگل بحفاظت منتقل کرنے کا عمل شروع۔۔ میڈیکل کیمپ بھی قائم...
28/08/2022

کمراٹ میں پھنسے سیاحوں اور دیگر افراد کو ہیلی کاپٹر کے زریعے شرینگل بحفاظت منتقل کرنے کا عمل شروع۔۔ میڈیکل کیمپ بھی قائم کردیا گیا۔ طبی مدد کے بعد سیاحوں کو گاڑیوں کے ذریعے اسلام آباد بحفاظت روانہ کیا جارھا ھے

30/06/2022

خال کالونی کم وولٹج کے باعث کالونی ٹیوب ویل 3 روز سے بند کالونی میں پانی کی قلت شدت اختیار کرگیا گھروں میں پانی کی کمی

لوئر دیر خال بیلہ کے مقام پر بلامبٹ ایریگیشن چینل ٹوٹنے کا معاملہ سماجی و سیاسی شخصیت آخونزادہ حنیف اللہ نے آج محکمہ ایر...
28/06/2022

لوئر دیر خال بیلہ کے مقام پر بلامبٹ ایریگیشن چینل ٹوٹنے کا معاملہ سماجی و سیاسی شخصیت آخونزادہ حنیف اللہ نے آج محکمہ ایریگیشن تیمرگرہ کا دورہ کیا ایس ڈی او آخونزادہ طیب سید اور دیگر متعلقہ افسران سے ملاقات کی افسران نے یقین دلایا کہ از سر نو تعمیر کیئے بغیر اب اس چینل میں پانی نہیں چھوڑا جائے گا۔۔ بہت جلد اس نہر کی از سر نو تعمیر کا آغاز ہوجائے گا پورے چینل کو 0 پوائنٹ سے دوبارہ بہترین طریقے سے تعمیر کیا جائے گا جس پانی بھی ضایع نہ ہو اور نہر سے متصل رہائیشیوں کو بھی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

28/06/2022

لوئر دیر خال واپڈا والے اپنا قبلہ درست کرلیں۔۔فوری طور لوڈشیڈنگ کے لئے شیڈول دیا جائے رات کے وقت فالٹ کی صورت میں واپڈا اہلکار موجود نہ ہونے کی صورت میں ایکسین سمیت ساروں کو گھر کا راستہ دکھائے گے جو بھی کرنا پڑے اپنے حق کے لئے آواز اٹھائے گے،تحصیل چئیرمین آخونزادہ اشفاق لرحیم

22/06/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

حاجی احمد سید والد عنایت سید، کفایت سید ،واحد سید، آف خال کالونی وفات پا گئے ہے۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
نماز جنازہ آج بروز بدھ 22 جون کو دن 02:30 بجے پرانا دارالعلوم خال کالونی کے نزدیک ادا کی جائیگی۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خال سوشل میڈیاء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خال سوشل میڈیاء:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share