بکرا عید کے نتائج وقفے وقفے سے موصول ہو رہے ہیں جو کل تک موصول ہوتے رہیں گے🤣🤣
#بکرا #عیدمبارک #عیدقربان #عید
06/06/2025
عید الاضحٰی مبارک🥰🥰🥰
06/05/2025
Allah hu akbar
16/03/2025
چیمپئنز ٹرافی کے بعد پکا ارادہ تھا کے آئندہ پاکستان ٹیم کا میچ نہیں دیکھنا پر کیا کریں کرکٹ سے محبت ہے ہی ایسی سحری کر کے سویا ابھی جاگا اور پہلے موبائل اٹھا کر میچ دیکھا تو بیڑے غرق ہو چکے تھے🤣🤣🤣🤣🤣
سلمان علی آغا کو جو بلی کا بکرا بنا کر اس مشکل دورے پر کپتان بنا کر بھیجا گیا اور باقی سب سینئرز حرام حورو کی جو سہولت کاری کی گئی ہے اُس پر پی سی بی منیجمنٹ چیئرمین سمیت، کوچ، سلیکٹرز اور سینئر کھلاڑیوں سمیت تمام افراد لعنت کے مستحق ہیں جی۔
Babar Azam PCB Pakistan cricket board Pakistan Cricket Team
23/02/2025
پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصلیت🤣🤣🤣😂😂😂😂
07/10/2024
موئے موئے کر دیا عزت مآب جانب چیپ منسٹر صاحب نے۔۔
28/06/2024
Duniya ka sub se worst network
Aap ka network kaun sa aur kaisa hai?
22/06/2024
Ajay jadeja ka surgical strike🤣🤣🤣🤣
اجے جدیجا کا سرجیکل سٹرائیک 🤣🤣🤣
27/05/2024
بابا جی عرفان الحق صاحب کی زوجہ کو اللہ غریق رحمت کرے جنت میں جگہ دے امین۔
#جہلم #باباجی
01/05/2024
01/05/2024
یوم مزدور کے نام پر سرکاری اور نجی دفتر والو تُم چھٹیاں منا رہے ہو اور مزدور بیچارہ دیہاڑی لگانے گیا ہوا ہے.بہت فٹے موں
#مزدور
Be the first to know and let us send you an email when Video leaked posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.