Goraya News

Goraya News Welcome to the official channel of Goraya News. Goraya News is one of the leading news channel.

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known ...
06/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

06/01/2024
06/01/2024

ایسا لگ رہا ہے کہ ریٹرننگ افسران شوقیہ کاغذات نامزدگی مسترد کررہے ہیں، صرف مقدمات کی بنیاد پر کسی امیدوار کو الیکشن میں حصہ لینے سے نہیں روکا جاسکتا، کیا جان بوجھ کر امیدواروں کو الیکشن لڑنے سے روکا جارہا ہے- الیکشن ٹربیونل کے ریمارکس

06/01/2024

ابھی تو پچھلی سانگ "قیدی 804" کا درد ختم نہیں ہوا تھا کہ ملکو نے پارٹ 3 بھی ریلیز کرکہ ڈفرز کے زخموں پر نمک چھڑک دی، 🔥

06/01/2024

وقت وہ آ چکا ہے کہ اب PDM عمران خان سے نہیں ڈرتی بلکہ عوام سے ڈرتی ہے، اور عوام کو اس طاقت کا احساس اور شعور کپتان نے دیا
❤️

06/01/2024

ووٹ صرف
Eight Zero Four
کا
804

06/01/2024

*_محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری میں دھند اور فروری میں دھاندلی ہوگی_*
😂⛄😹

06/01/2024

‏اہم اعلان
کل ورچوئل جلسے میں اگر گورنمنٹ نے سوشل میڈیا ڈاون کردیا تو جو انصافینز وی پی این کے زریعے سعودی عرب آئیں گے ان کے لیے کھانے کا بندوبست کیا گیا ہے!!

06/01/2024

‏ن لیگ بھی بیچاری کیا کرے، ابھی معصوم کا غم کم نہیں ہوا تھا، دی اکانومسٹ نے ایک اور غم دے دیا۔۔!!

توبہ توبہ 🤣😂
06/01/2024

توبہ توبہ 🤣😂

06/01/2024

بیرسٹر گوہر کی بانی چیئرمین PTI عمران خان سے مشاورت مکمل ہوگئی۔ اگلے ہفتے کے آغاز میں تحریک انصاف کے امیدواروں کا اعلان کر دیا جائیں گا۔

06/01/2024

سوموار کو PTI ٹکٹوں کا اعلان کرے گی، دیکھتے ہیں کس کس کو ٹکٹ ملتا ہے
❤️

‏یہ مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ہیں،، محترمہ سرجری کے سلسلہ میں 18 دن سوئزرلینڈ رہیں اور خرچ 53 ہزار آیا۔۔ہم...
06/01/2024

‏یہ مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ہیں،، محترمہ سرجری کے سلسلہ میں 18 دن سوئزرلینڈ رہیں اور خرچ 53 ہزار آیا۔۔ہمارے ہاں تو اتنا مری کے ایک دن میں خرچ آجاتا ہے۔۔1 سال کے دوران 17 بار مختلف ممالک کی سیر کو گئیں،، یہ تفصیلات مریم نواز نے این اے 117 مین کاغزات نامزدگی کے دوران جمع کروائی ہیں

مرشد کپتان کا اوپنر حاضر ہے ❤️✌️🔥
04/01/2024

مرشد کپتان کا اوپنر حاضر ہے ❤️✌️🔥

04/01/2024

‏یہ رہی مکمل پریس کانفرنس بیرسٹر گوہر کی جو آج کی گئی اور میڈیا نے اسکا مکمل بلیک اوٹ کیا ہے۔
پی ٹی آئی اپنی سوشل میڈیا پاور سے آج کی یہ پریس کانفرنس ہر فرد تک پہنچائے گی۔
اس پریس کانفرنس کو ہر بندے تک پہنچاؤ۔
پھیلاؤ سب اسے۔

#ماشاءاللّٰه_سبحان_اللّٰه_💖 ♡👉🏏❤💚🏏 #🐯🐯🐯 #ماشاءاللّٰه_سبحان_اللّٰه_💖

اسلام آباد میں 46,47 اور 48 کپتان کا ❤🔥🏏    
02/01/2024

اسلام آباد میں 46,47 اور 48 کپتان کا ❤🔥🏏














02/01/2024

تحریک انصاف کے 98 فیصد امیدواروں کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے تاکہ ایک نااہل شخص کو بغیر کسی رکاوٹ کے الیکشن جتوایا جا سکیں۔ آج عدالتیں بجائے صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد کے لیے کاغذات مستردگی کے خلاف نوٹس لیں وہ ایک نااہل شخص کی تا حیات نااہلی کو ختم کرنے کے لیے تمام کام چھوڑ کر عدالت لگا رہی ہے۔ یہ ہے پاکستان کا نظام انصاف!

02/01/2024

پشاور PTI لیگل ٹیم نے 70 فیصد اپیلیں عدالت میں جمع کروا دی ہیں، ان شاء اللہ کاغذات منظوری کی خبریں آئیں گی

02/01/2024

‏عمران خان اور نوازشریف کے DNA کا فرق ہے، یہ حق اور سچ کی لڑائ ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

02/01/2024

‏پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر ایک وقت میں 28 سے 30 کروڑ روپے ماہانہ خرچ کر رہی تھی۔ صحافی حسن ایوب دلہ
بلے اوئے۔۔۔
میرے پیسے کہاں ہے 🙄⛄🤔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goraya News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share