TOP News - Times of Pakistan news

  • Home
  • TOP News - Times of Pakistan news

TOP News - Times of Pakistan news News agency

29/05/2023
قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔ عمران خان
28/05/2023

قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔
عمران خان

خان کا پیغام
27/05/2023

خان کا پیغام

26/05/2023

جیت یقینی ہے تو بزدل بھی لڑے گا۔ لیکن اصل بہادری وہ ہے جب ہار یقینی ہونے پر لڑنے کی ہمت کرے۔
Imran khan~

20/05/2023

پیٹرول اور ڈالر تین سو کا ہوگیا تو کوئ دھرنا نہیں۔ اب حکومت عمران خان کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہورہی ہے تو تحریک لبیک کا دھرنا۔

20/05/2023

عمران خان تو کھڑا رہے گا چاہیے جو کچھ بھی ہوجائے ‏ساری زندگی آخری گیند تک لڑنے والا ہے ۔
چیئرمین عمران خان

19/05/2023

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے میں کہیں نہیں جا رہا
کپتان کا اعلان

18/05/2023

اگر پی ٹی آئی نے سانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث لوگوں کو سزا دلوائی ہوتی تو آج حالات بہتر ہوتے۔

17/05/2023

عمران خان صاحب کی رہائش گاہ میں میڈیا کو مدعو کیا گیا ہے آ کر آپ لوگ دیکھیں کہ یہاں کون کون ہے۔

17/05/2023

عمران خان میں جو ہمت ہے عزم ہے صدیوں میں ایک بندہ ایسا آتا ہے

ائیر کوموڈور سجاد حیدر

16/05/2023

شہریار آفریدی کو آج بیوی سمیت گرفتار کردیا۔ جس کمرے میں میاں بیوی سورہے تھے ُاس کمرے کے اندر گھس کر دونوں کو گھسیٹ کر گرفتار کیا۔

16/05/2023

رہائی کے بعد فواد چوہدری کو اغوا کرنے کی کوشش کی جس پر وہ بھاگ کر عدالت کے اندر چلے گئے

15/05/2023

شکر الحمداللہ اوریامقبول اپنے گھر پہنچ گئے ہیں 🙏🏻❤
عمران ریاض خان کے لیے آواز اٹھاتے رہو

14/05/2023

ملک بھر میں بدترین کریک ڈاؤن ، چھاپوں اور گرفتاریوں کے نیکسٹ راؤنڈ کی اطلاعات ہیں

17/12/2022

کے پی کے اور پنجاب اسمبلی دونوں جمعے کو تحلیل ہو جائیں گی

17/12/2022

بجلی استعمال مت کریں ، مارکیٹ بند کریں اور کاروبار بھی. مگر ان کو کچھ نہ کہنا جنہوں نے اتنی مہنگی بجلی کے معائدے کیئے اور ملک کو برباد کر دیا ہے

16/12/2022

ملک کے مقبول ترین لیڈر کو سازش سے نا اہل کرانے کے کوشش جمہوریت اور ملک میں انتشار کروانے کی وجہ بن سکتی ہے

15/12/2022

اگر اسمبلیاں تحلیل کیں تو نااہل کر دیا جائے گا۔
عمران خان کو واضح دھمکی والا پیغام

14/12/2022

اکانومی تو آپ کے بس سے باہر ہے پورٹ سے ادرک لہسن ہی چھڑوا دیں

14/12/2022

BREAKING

‏اعظم سواتی ضمانت کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کی ٹرانسفر کر دی گئی۔

13/12/2022

تنخواہوں کے پیسے ختم ہوگئے... اس رجیم چینج نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں....ملک ڈیفالٹ کے قریب پہنچ رہا ہے

الو کے پٹھوں جاہلو اب سکون ہے؟

13/12/2022

لیجیئے اب دالیں بھی نایاب ہونے والی ہیں۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے۔ دالوں کی امپورٹ کی ادائیگی کے لیے بھی ڈالرز کی قلت 😥😥😥😥

13/12/2022

شہباز شریف نے 30نومبر کابینہ اجلاس میں وزیروں کی مخالفت باوجود واشگٹن میں بنک سے70 لاکھ ڈالرز قرضہ سے آرائش کی گئی پاکستانی سفارت خانے کی بلڈنگ اب 68 لاکھ ڈالرز میں فروخت کرنے کی منظوری دے دی

11/12/2022

عمران خان نے ان پر کرپشن، چور ڈاکو غدار کا ٹیگ اتنا پکا کردیا ہے کہ یہ لوگ سو بار مر کر بھی آجائیں عوام نے انہیں چور غدار جیسے القابات سے ہی نوازنا ہے۔ چاہے دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں عوام ان کا پیچھا کریں گے

10/12/2022

پی ٹی آئی کا لاہور کے بعد دیگر شہروں میں بھی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلیاں نکالنے کا فیصلہ

27/11/2022

عمران ریاض خان کا انتہائی اہم لائیو ٹویٹر سیشن .

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TOP News - Times of Pakistan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share