Insights Pakistan

  • Home
  • Insights Pakistan

Insights Pakistan News Company

عمران خان !
11/05/2023

عمران خان !

21/03/2023

پی ٹی ائی کے بانی عمران خان کا بیان سامنے اگیا ❤💥

21/03/2023

4 دن کی مسلسل جدوجہد کے بعد اخر کار عمران خان ہمیشہ کی طرح قانون کا احترام کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہو گئے-لوگوں کا جم غفیر امڈ آیا-
ُہنچو

20/03/2023

عمران خان کو 5 منٹ میں گرفتار کیا جا سکتا ہے، مریم نواز شریف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری وارنٹ معطل کردیئے۔
17/03/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری وارنٹ معطل کردیئے۔

16/03/2023

میں آج لکھ کر دیتا ہوں۔ ان کا پلان یہ ہے اور اب سنیں ہمارا پلان کیا ہے، عمران خان نے آج کی تقریر میں پارٹی امیدواروں کو پلان بتا دیا

16/03/2023

شاہ زیب خانزادہ نے بھی عمران خان کو سب سے زیادہ طاقتور تسلیم کر لیا.

چئیرمین عمران خان ابھی 5:15 پر قوم سے اہم خطاب کریں گے
16/03/2023

چئیرمین عمران خان ابھی 5:15 پر قوم سے اہم خطاب کریں گے

16/03/2023

زمان پارک واقعہ کے بعد عمران خان کا کارکنان سے جذباتی خطاب🇵🇰❤

گرفتاری کی ناکام کوشیش 😂
16/03/2023

گرفتاری کی ناکام کوشیش 😂

16/03/2023

فواد چودھری نے شہباز شریف کی نا اہلی کا مطالبہ کردیا 💥

عمران خان کی حفاظت پر معمور کارکنان پر بدترین تشدد کی تصویر سامنے اگئی 💔
16/03/2023

عمران خان کی حفاظت پر معمور کارکنان پر بدترین تشدد کی تصویر سامنے اگئی 💔

16/03/2023

چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر پورے لاہور میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کردیا گیا، اپنے ہی شہریوں پر فائرنگ کی گئی۔
اے ار وائے نے خبر دے دی💥

فیصل آباد میں کارکنان نے رانا ثناءاللہ کے گھر کو گھیر لیا۔پیٹرول چھڑکنے کی کوشیش کی 💥- ذرائع
16/03/2023

فیصل آباد میں کارکنان نے رانا ثناءاللہ کے گھر کو گھیر لیا۔پیٹرول چھڑکنے کی کوشیش کی 💥
- ذرائع

"کیا پاکستان کے محافظ پاکستانی عوام کے خلاف صرف اس لیئے کھڑے ہیں کیوں کہ یہ عوام اب حقیقی آزادی اور حق سچ کی بات کررہی ہ...
16/03/2023

"کیا پاکستان کے محافظ پاکستانی عوام کے خلاف صرف اس لیئے کھڑے ہیں کیوں کہ یہ عوام اب حقیقی آزادی اور حق سچ کی بات کررہی ہے؟" پی ٹی ائی کا سوال

ُہنچو

ٹویوٹا ایسٹرن موٹرز نے ڈی ایچ ایل پاکستان (DHL PAKISTAN) کو تیرا کردہ اور کسٹم پینٹیڈ  گاڑیاں ہینڈ اوور کردیں 🇵🇰❤
16/03/2023

ٹویوٹا ایسٹرن موٹرز نے ڈی ایچ ایل پاکستان (DHL PAKISTAN) کو تیرا کردہ اور کسٹم پینٹیڈ گاڑیاں ہینڈ اوور کردیں 🇵🇰❤

عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے درمیان تصادم کے مناظر 💥
16/03/2023

عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے درمیان تصادم کے مناظر 💥

پیٹرل پھر سے مہنگا کر دیا گیا 💥
15/03/2023

پیٹرل پھر سے مہنگا کر دیا گیا 💥

مقدمہ درج !
15/03/2023

مقدمہ درج !

آدھی رات کو حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا
15/03/2023

آدھی رات کو حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا

15/03/2023

22 گھنٹے بدترین ظلم و بربریت برداشت کرنے کے بعد اس وقت زمان پارک میں خوشگوار ماحول ہے، کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے، اور کپتان کے حق میں نعرے بازی کررہی ہے۔

ُہنچو

زمان پارک میں پولیس کی غیر قانونی کاروائی کے خلاف گوجرانوالہ کی عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔
15/03/2023

زمان پارک میں پولیس کی غیر قانونی کاروائی کے خلاف گوجرانوالہ کی عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔

15/03/2023

حسن اسکوائر پر پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا 💥

مشہور اینکر منصور علی خان نے عمران خان کو لاہور کا نیا نائن زیرو (90) قرار دیدیا، بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خ...
15/03/2023

مشہور اینکر منصور علی خان نے عمران خان کو لاہور کا نیا نائن زیرو (90) قرار دیدیا، بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان ہی اب لاہور کے نائن زیرو ہیں ان کے آس پاس کوئی پر بھی نہیں مار سکتا۔

15/03/2023

ہم برگر نہیں لوہے کے چنے ہیں، سینئر پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی دھواں دھار پریس کانفرنس 💥

15/03/2023

تحریک انصاف کے کارکنان زمان پارک میں ہی رہیں گے، اسد عمر کا بیان سامنے آگیا۔💥
‎ ُہنچو

15/03/2023

زمان پارک میں وکیلوں نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، ہر طرف وکیل ہی وکیل!💥🙏

15/03/2023

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری، زمان پارک میں ہنگامی صورتحال پر اسد عمرکی میڈیا سے نہایت سخت گفتگو
ُہنچو

15/03/2023

رینجرز اور پولیس کے اہلکار عمران خان کے گھر کے باہر پہنچ گئے، زمان پارک سے تازہ ترین ویڈیو
ُہنچو

15/03/2023

گورے ظالم تھے فرنگی تھے مگر اس کے باوجود ان جتنے کمینے نہیں تھے، جو اس وقت زمان پارک میں اپنے شہریوں کیخلاف کیا جارہا ہے، بدقسمتی کی بات یہ ہے جو کہتے ہیں ہم کسی کو شہریوں کیطرف آنکھ نہیں اٹھانے دیں اس وقت انکی آنکھیں بند ہیں، اس ملک میں جمہوریت نہیں ہے، غیراعلانیہ مارشل لا ہے، پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو

15/03/2023

عمران خان کا صبح صبح قوم سے اہم خطاب، زمان پارک کی تازہ ترین صورت حال سے اگاہ کر دیا 💥

15/03/2023

زمان پارک کے اطراف حالات کشیدہ

15/03/2023

عمران خان پر ق ا ت لا نہ حملہ ہوتا ہے، آج بھی انکی جان کو خطرہ ہے مگر اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے ملک کیلئے سڑکوں پر ہیں، ایک سیاسی جماعت تحریک انصاف کو نشانے پر رکھا ہوا ہے، اعظم سواتی اور شہباز گل کی مثال دیکھ لیں کیسے ان پر ظلم کیا گیا، ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ چیخ کر بتاتی ہے اس کیساتھ کیا سلوک ہوا، مجھے افسوس ہے کہ یہ حادثہ نہیں تھا یہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے، آئین پاکستان کے پچاس سال مکمل ہونے کی تقریب میں ہم شرکت نہیں کریں گے، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی دھواں دھار پریس کانفرنس

14/03/2023

پی ٹی آئی لیڈران کا جذبہ جنون دیکھنے لائق، شدید شیلنگ کا بھرپور مقابلہ، تازہ مناظر دیکھیں

14/03/2023

زمان پارک میں عوام نے پولیس کی پٹائی کردی!!

14/03/2023

پی ٹی آئی کارکنان پولیس کے سامنے ڈٹ گئے !

14/03/2023

حسان نیازی کالاہور کی عوام کے لیے خصوصی ہنگامی پیغام
ُہنچو

Address

Office No 55

54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insights Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insights Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share