Swabi News

Swabi News Swabi News, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

29/12/2023
پاک سر زمین کا نظام ۔۔۔! مزید آپ لوگ جانتے ہیں ۔۔
23/12/2023

پاک سر زمین کا نظام ۔۔۔! مزید آپ لوگ جانتے ہیں ۔۔

21/12/2023

(مرعز یوسفی روڈ پر مدرسے کا معلم بے دردی سے قتل)صوابی:مرغزمیں گاڑ یوسفی روڈ پر مدرسے کا معلم اپنے شاگردوں نےذبح کردیا۔پو...
12/12/2023

(مرعز یوسفی روڈ پر مدرسے کا معلم بے دردی سے قتل)
صوابی:مرغزمیں گاڑ یوسفی روڈ پر مدرسے کا معلم اپنے شاگردوں نےذبح کردیا۔پولیس تھانہ زیدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات مدرسے کےمعلم سیف الہادی سکنہ پڑاونستہ چارسدہ کو اپنے شاگردوں نے تیز دار آلہ سے نامعلوم وجوہات کی بنا قتل کر ڈالا۔پولیس تھانہ زیدہ میں دو ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کر دیا ہے ملزمان قتل کے بعد فرار ہوگئے ہیں۔لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئےمقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےپولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے...

*گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت...
10/12/2023

*گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان مریضوں میں زیادہ تر 22 سے 30 برس کے نوجوان ہیں۔ سب میں مشترک بات یہی یے انھوں نے سٹنگ نام کی یہ انرجی ڈرنک کا استعمال کثرت سے کیا ہے یعنی کم از کم ہفتے میں ایک مرتبہ وہ اس ڈرنک کا لازمی استعمال کرتے تھے۔ یہ انرجی ڈرنک آپ کے گردوں کے لیے قاتل زہر ہے اور عام کولڈ ڈرنک سے کئی گنا زیادہ نقصان دہ ہے۔ شاید اسی وجہ سے فرانس اور کئی ممالک میں اس پر پابندی ہے جبکہ بہت سے ممالک میں اس کی تشہیر پر پابندی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے بھی اس ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں تو خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اس زہر سے سب کو بچائیں۔*

صوابی۔غیر قانونی اسلحہ رکھنے ،سوشل میڈیا پر لوگوں کو دھمکانے و ڈرانے اور علاقے میں خوف و ہراس  پھیلانے کے جرم میں ایس ای...
09/12/2023

صوابی۔غیر قانونی اسلحہ رکھنے ،سوشل میڈیا پر لوگوں کو دھمکانے و ڈرانے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کے جرم میں ایس ایچ او کالوخان عجب درانی کی کامیاب کاروائی 04ملزمان گرفتار،
04 کلاشنکوف،03 عدد ہینڈ گرنیٹ،ایک بوتل شراب،954 عدد کارتوس اور درجنوں میگزین برآمد،
ایس ایچ او کالوخان سب انسپکٹر عجب درانی معہ پولیس ٹیم اے ایس آئی سلمان خان ،اے ایس آئی صدام خان،اے اس آئی فصلِ احسان خان و دیگر نفری پولیس کی کامیاب چھاپہ زنی کے بدولت علاقے میں خوف و دہشت پھیلانے ،سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے پاداش میں ملزمان کو دھرلیا،
ملزمان گروپ باسط سکنہ شیخ جانہ ،شاہ زیب سکنہ کرنل شیر کلے،حسن اکبر اور صدیق اکبر ساکنان پنج پیر کو حراست میں لیکر مختلف بور کے اسلحہ برآمد کیا گیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرڈ کی گئی

‏"مرجاؤں گا کوئی ڈیل نہیں کرونگا۔ قوم کو بتادیں، اُن کا کپتان ڈٹا ہوا ہے۔"چیئرمین عمران خان کی سماعت کے دوران میڈیا سے گ...
05/12/2023

‏"مرجاؤں گا کوئی ڈیل نہیں کرونگا۔ قوم کو بتادیں، اُن کا کپتان ڈٹا ہوا ہے۔"
چیئرمین عمران خان کی سماعت کے دوران میڈیا سے گفتگو

(ہنڈدریامیں چھوٹالاہور کے دوبھائی نہاتے ہوئےڈوب گئے)صوابی:ہنڈ دریا کے مقام پر دو بھائی نہاتے ہوئے ڈوبنے کی اطلاع ریسکیو ...
30/06/2023

(ہنڈدریامیں چھوٹالاہور کے دوبھائی نہاتے ہوئےڈوب گئے)
صوابی:ہنڈ دریا کے مقام پر دو بھائی نہاتے ہوئے ڈوبنے کی اطلاع ریسکیو 1122 صوابی کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 صوابی کی ایمرجنسی واٹر ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی۔ڈوبنے والے بھائیوں کی شناخت عبداللہ عمران ولد عمر 16 سال محلہ طاوس خانی چھوٹا لاہوراورمنیب ولد عمران عمر 14 سال سکنہ محلہ طاوس خانی چم چھوٹا لاہورسے ہوئی ہے۔واٹر ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ کر واٹر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔اطلاعات کے مطابق شام تک واٹر ریسکیو آپریشن جاری رہا لیکن دونوں بھائیوں کی ڈیڈ باڈیز ابھی تک نہیں مل سکی۔تاریکی کی وجہ سے واٹر ریسکیو آپریشن بند کرکے کل صبح دوبارہ واٹر ریسکیو آپریشن شروع کی جائے گی۔(ریسکیو 1122 صوابی).

زیدہ زیارت چم کے سبز علی ماما انتقال کرگئے ہیں ۔ اللہ مغفرت فرمائے آمین
22/02/2023

زیدہ زیارت چم کے سبز علی ماما انتقال کرگئے ہیں ۔ اللہ مغفرت فرمائے آمین

(((کوٹھامیں فائرنگ سے عقیل نامی نوجوان جاں بحق)))صوابی:کوٹھامیں فائرنگ سے عقیل خان نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔مرحوم کی نم...
21/02/2023

(((کوٹھامیں فائرنگ سے عقیل نامی نوجوان جاں بحق)))
صوابی:کوٹھامیں فائرنگ سے عقیل خان نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز منگل صبح 10:00بجے کوٹھامیں اداکی جائیگی۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔آمین.

09/02/2023

امریکا نے ترکی میں مصنوعی زلزلہ کیسے کیا ۔آپ بھی سنے۔

ترکی میں زلزلے کے بعد موت، زندگی کی امید، پیاروں کی تلاش اور لاچارگی۔،
08/02/2023

ترکی میں زلزلے کے بعد موت، زندگی کی امید، پیاروں کی تلاش اور لاچارگی۔،

25/01/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share