We Love Nawab Brahumdagh Bugti

  • Home
  • We Love Nawab Brahumdagh Bugti

We Love Nawab Brahumdagh Bugti Nawab Brahumdagh Bugti fans Page

شہید نواب اکبر خان بگٹی 🐅بزدل مشرف 🐕
06/02/2023

شہید نواب اکبر خان بگٹی 🐅

بزدل مشرف 🐕

06/02/2023

جلد ملاقات ہوگا 🐅😎

06/02/2023

دوشی لشکرا شھر جزو ڈاوا ڈول کھژا 😁

05/02/2023

ملا ریش مڑدا لوڈیتغا 😜

05/02/2023

شور ہونے والا ہے۔

ڈاڈا تا قیامت ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔
05/02/2023

ڈاڈا تا قیامت ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔

ایک آمر، آئین شکن،ہزاروں بلوچ پشتونوں کا قاتل اپنے انجام کو پہنچا
05/02/2023

ایک آمر، آئین شکن،ہزاروں بلوچ پشتونوں کا قاتل اپنے انجام کو پہنچا

کہانی بس اتنی سی ہے پرویز مشرف تھا ، اکبر بگٹی ہے۔
05/02/2023

کہانی بس اتنی سی ہے پرویز مشرف تھا ، اکبر بگٹی ہے۔

02/02/2023

ہم اپنے قدم میدان میں رکھے گے ضرور
گیم تو شروع ہونے دو ❤❤

02/02/2023

بازا شزو کمے سراتکہ 😜

02/02/2023

Hello 👋

28/01/2023

وڈیرہ رکھیا خان مریٹہ
ظالموں نے کاٹن خراب کیے 😂

عزت اللہ نوجوان ہے اسے لوگوں نے گمراہ کیا اور اپنے مفادات کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کی اور بگٹی قبیلے کے سربراہ نواب بر...
28/01/2023

عزت اللہ نوجوان ہے اسے لوگوں نے گمراہ کیا اور اپنے مفادات کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کی اور بگٹی قبیلے کے سربراہ نواب براہمدغ بگٹی کے خلاف باتیں کروائی ، ایسے غلط باتوں کی وجہ سے قبیلے کے افراد میں شدید غم و غصہ پیدا ہوا جس کی وجہ سے قبیلے کے لوگوں نے جزباتی ہوکر ان کے بیٹے کو اٹھایا لیکن نواب صاحب پورے قبیلے کے لوگوں کیلئے والد کی درجہ رکھتے ہیں اس سب کے غلطیوں کے باوجود بھی بچے کے اٹھانے کے واقع پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا۔

جن لوگوں نے عزت اللہ سے باتیں کروائی کیا ان میں سے کوئی اس وقت اس کے ساتھ کھڑا رہا ؟ نہیں لیکن نواب براہمدغ بگٹی نے عزت اللہ کے تمام غلطیوں کو سائیڈ پر رکھ کر فوری بچے کو رہا کرنے کے احکامات جاری کیئے اور ایک گھنٹے کے اندر بچہ والدین کے پاس پہنچ گیا۔

چند فسادی لوگ ہیں جو باہر سے آکر سوئی میں فساد پھلانے کیلئے کوشش کررہے ہیں کیا وہ شیطانوں میں سے ایک بھی کئی آج کئی نظر آیا ؟ کوئی کوشش کی سوائے واٹس آپ میسجز کے؟

ہمیں امید ہے عزت اللہ اور دیگر تمام لوگ جو دوسروں کے بھکاوے میں آکر استعمال ہوتے ہیں اب انہیں سمجھ آگیا ہوگا کہ ان کے بچوں پر بھی باہر سے آئے ہوئے لوگ سیاست کرتے ہیں۔

باہر سے آئے ہوئے لوگوں کا سوئی میں کام کیا ہے؟ یہاں بیٹھ کلپر موندرنیوں کو بلی کا بکرا بنا کر اپنے مقاصد کیلئے استعمال کررہیں۔

آج جس حال میں بھی چایئے جزباتی ہوکر قبایلے کے لوگوں نے کاروائی کی تب بھی عزت اللہ کا بچہ تو ہاتھ آگیا تھا نواب صاحب جو چاہتا اس سے کروا سکتا تھا لیکن انھوں نے والد جیسے شفقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری حکم دیا کہ بچوں کو فوری طور پر اس کے والدین تک با حفاظت پہنچاؤاور چند گھنٹوں میں بچہ گھر پہنچ گیا ۔

نواب براہمدغ بگٹی نے ہمیشہ اپنے قبیلے کے لوگوں کو اپنے بچوں جیسے سمجھا اور آج اس کا ثبوت بھی دیا۔

موقع پرست اور لاشیں فروخت کرنے والوں کے ورغلائے ہوئے تمام لوگوں کو سمجھنا چایئے کہ ایسے لوگ پورے قبیلے کو مروا کر بھی اپنے کرسی اور پیسے کیلئے سوچے گا لیکن نواب براہمدغ بگٹی نے اپنا سب کچھ اپنے قوم و قبیلے کیلئے قربان کردیا۔

عزت اللہ اور دیگر کو بھی دیکھنا چایئے کہ غلطیاں ہوجاتی ہے مگر غلطیوں کا احساس کرنا آپ سب کی زمہ داری ہیں والد کبھی بھی بچوں کی دشمنی نہیں کرتا لیکن جب راستہ بھٹک جاتے ہیں تو والد کا فرض بنتا ہے کہ انہیں راہِ راست پر لائے اس کیلئے اگر ان کے کان کھچنے پڑے یا دو چار تھپڑ مارے تو بچوں کے بھلائی اور بہتر مستقبل کیلئے وہ بھی ضروری ہے۔

27/01/2023

اپنے عمل اور کردار کو درست کریں۔
بغل ٹھکیوں سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے اور سرفراز مسوری ہمیشہ دوسروں کو بلی کا بکھرا بناتا ہے۔

27/01/2023

درپدری حالیں تھی دژمنانی
وارا خطائے تھی جورہ بدائی

27/01/2023

تعلیم حاصل کرنا بہت ضروری ہے اس لیے ٹائیگرز نے سکول کا رخ کیا

27/01/2023

نید سے اٹھتے ہی جب کوئی اچھا نیوز مل جاتا ہے تو دن بہت اچھا گزرتا ہے۔

25/01/2023

گزشتہ دن لوپ سے جن دو موندرانیوں کو مزاحمت کاروں نے روکا تھا تحقیقات کے بعد انہیں باعزت طور رہا کردیا جو اپنے گھر پہنچ گئے۔

25/01/2023

زرکانیوں کا ہر جوان آپ کے لیے جان دینے کو بھی تیار ہے.

24/01/2023

یہ زندگی اور جوانی بھوتار کے نام ❤💙💚

24/01/2023

گیروغا نپت ڈولا
بہوغا زہم بھیرا
لوڑا چو نوہے طوفان
رِشا بشام بھیرا
نجاکا اڑ والا اے
نا ہٹکا نا پہز نچارا
بلوچانی اے بچا
✌️

19/01/2023

سیاحے پھنڈرے گارے چوروا
ہر کسے دیسا حیریت کنت تی
سواو کلائیں۔

19/01/2023

جی بھوتار تھرا
کوئٹہ سے ایک زہری بلوچ نوجوان کا بھوتار سے محبت کا انداز ❤❤

16/01/2023

نی تھی باروہ 😂

16/01/2023

Tigers 😎🐅

15/01/2023

بھوتار کے نام ❤

13/01/2023

بچ گیا یا چلو بیسا 🤔

بھوتار پارٹی دوستوں کے ساتھ ❤
13/01/2023

بھوتار پارٹی دوستوں کے ساتھ ❤

12/01/2023

کٹا مرشی کٹھن لوڈا دیغایا 😜

12/01/2023

بھاگ گیا 😂😜

اللہ تعالیٰ یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم و دائم رکھے.🤲🤲
09/01/2023

اللہ تعالیٰ یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم و دائم رکھے.🤲🤲

09/01/2023

مے وطن میے طاقتہ 💪

08/01/2023

اگر اتنے بہادر ہوتے تو ہاتھ میں سونے کا مندری اور پاس رکھا ہوا پسٹل اور جیب کے پیسے ایسے نکال کر نہ دیتے
بندوق تو ہر کسی کے پاس ہوتا ہے لیکن چلانے کے لیے جو دل چاہیے وہ کہاں سے لائیں گے مڑدار

08/01/2023

چکو اس بار بھاگ کر گھر میں گھس گیا اگلی بار ہی سہی 😜

08/01/2023

سرمور جوژ کے اوپر اس کے گھر کے سامنے فائرنگ ہوا ئے وہ بھاگ کر گھر میں گھس گیا۔ حملہ آوار با حفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے

08/01/2023

ٹھنڈے موسم میں گرمائش ضروری ہے۔

ایک چھوڑا سا ٹریلر تھا 😅
08/01/2023

ایک چھوڑا سا ٹریلر تھا 😅

08/01/2023

بسکٹ کھائی گی؟ 😜

05/01/2023

چلا ریش ❤❤

فخر بلوچستان نواب براہمدغ بگٹی ❤
05/01/2023

فخر بلوچستان نواب براہمدغ بگٹی ❤

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Love Nawab Brahumdagh Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share