Adil Khan Official

  • Home
  • Adil Khan Official

Adil Khan Official Adilkhanpathan [email protected]

17/01/2024


غورزئی پایان کا سٹار پلیئر نوید لیفٹی کا بھائی عفان پچھلے دو دن سے لاہور سے لاپتہ ہیں اگر کسی نے دیکھا ہو یہ کسی کو کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی ربط کریں
Please Share 🙏🙏🙏🙏🙏


Kpk talent tv
FAIZI SPORT

ایک ضروری گزارش 🙋‍♂️جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ جرابوں ...
02/12/2023

ایک ضروری گزارش 🙋‍♂️
جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ جرابوں سے بدبو تو نہیں آرہی ہے اگر آرہی ہے
تو پیروں کی بدبو ختم کرکے مسجد میں داخل ہوں سردیوں میں مسجد پیک ہونے کی وجہ سے پوری مسجد میں ناگوار بو پھیل جاتی ہے اور جس قالین پر جراب لگ گئی وہاں سجدہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، پچھلا نمازی تنگ ہوتا ہے،
واضح رہے کہ اس کا اہتمام بوجہ ایذاء مسلم کے فرض کے درجہ میں ہے اور اس نیت سے اہتمام کرنا کہ مسلمانوں کو تکلیف نہ ہو ثواب بھی ہے
اللہ عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اگے شئیر کریں شکریہ
♥️♥️

23/10/2023

میچ تو -----

17/06/2023
16/12/2022

سر توڑ کوشش کے باوجود عمران خان کی تین سالہ حکومت میں اگر انہیں صرف قانونی طور پر خرید کر بیچی گئی گھڑی میں ہی کرپشن نظر آئی ہے تو پھر سمجھ لیں کہ عمران خان واقعی ایماندار لیڈر ہے

Adilkhanpathan [email protected]

04/08/2020

Real Hero

02/07/2020

اللہ اکبر ۔۔۔۔۔اللہ کی شان دیکھو ۔۔۔کوے میں ایمان دیکھو ماشااللہ آگے شیئر کریں پیج کو لائیک کریں

19/06/2020

ڈاکٹروں سے ہوشیار رہے

08/06/2020

وہ کرنل کی بیوی تھی # یہ غریب کی بیوی ہے # دیکھیں اگے شئیر کریں پیج کو Like کریں

08/06/2020

# کرنل کی بیوی # دیکھیں بچوں کا کمال #

My sweet baby anabiya fajar
30/05/2020

My sweet baby anabiya fajar

22/05/2020
10/05/2020
13/04/2020

اس بیغرت کو اتنا شیر کرے کہ انتظاميہ اس کے خلاف کاروائی کرے۔کیونکہ یہ اس کی باپ کی پیسے نہیں ہے یہ سرکاری خزانے سے ریلیز ہوئی ہے کہ ایک عزت دار ماں کی تم بےعزتی کر کے تصویر نکالتے ہو۔
پلیز پاکستانیوں زیادہ سے زیادہ شیر کرے۔تاکہ یہ بیغرت پکڑاجائے۔کیونکہ یہ بندہ ہمارے عزت دار عورتوں کو بے عزت کرتے ہے۔پلیز شیر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adil Khan Official:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share