Duki News with M Sahil

  • Home
  • Duki News with M Sahil

Duki News with M Sahil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Duki News with M Sahil, Media, .
(1)

سرفراز پاک فوج کا جوان اپنے امی کے ساتھ آخری ملاقاتاللہ سرفراز کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین بول کر ضرور ...
09/01/2020

سرفراز پاک فوج کا جوان اپنے امی کے ساتھ آخری ملاقات
اللہ سرفراز کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین بول کر ضرور دو گروپس میں شئیر کریں تکہ سب آمین بول سکیں۔آمین

ہر پولیس والا کرپٹ نہیں ہوتا ۔  یہ عمر فاروقؓ کا بنایا ہوا ادارہ ہے ۔۔۔۔
09/01/2020

ہر پولیس والا کرپٹ نہیں ہوتا ۔
یہ عمر فاروقؓ کا بنایا ہوا ادارہ ہے ۔۔۔۔

دکی۔ڈی پی ایل ٹو سردارمحمد انور خان ناصر کرکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی کے صدر تاج محمد ناصر،محمد ایوب خان ناصر اور دکی پریس کلب کے...
09/01/2020

دکی۔ڈی پی ایل ٹو سردارمحمد انور خان ناصر کرکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی کے صدر تاج محمد ناصر،محمد ایوب خان ناصر اور دکی پریس کلب کے سینئر نائب صدر رحمت اللہ موسی خیل دکی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری فرید خان کاکڑ کو صحافتی خدمات پر شرٹ دے رہے ہیں۔

دکی۔ایس پی دکی محیب اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر سنجاوی میں قتل کیس میں گرفتار ہونے والا اشتہاری  ملزم جمعہ خان تارن کو م...
09/01/2020

دکی۔
ایس پی دکی محیب اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر سنجاوی میں قتل کیس میں گرفتار ہونے والا اشتہاری ملزم جمعہ خان تارن کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جارہا ہے

کسی کو سپورٹ کرتے ہو ایران  # یا امریکہ
09/01/2020

کسی کو سپورٹ کرتے ہو ایران # یا امریکہ

ایران کا امریکی اڈے پر 80 افراد کی ہلاکت کا دعویٰایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے عراق میں امریکی اڈوں ...
09/01/2020

ایران کا امریکی اڈے پر 80 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ

ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے عراق میں امریکی اڈوں پر حملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حملوں میں امریکی ہیلی کاپٹرز اور فوجی ساز و سامان کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر کا ’’سب ٹھیک ہے‘‘ کا بیان نقصان کو چھپانے کی کوشش ہے۔ ڈنمارک اور ناروے نے عراق میں تعینات اپنے فوجیوں کے محفوظ ہونے کی تصدیق کر دی۔ دونوں ممالک کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عراق میں ایرانی حملوں میں ان کے عملے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
واضح رہے کہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے جواب میں ایران کے عراق میں امریکیوں کےزیر استعمال فوجی اڈوں پر میزائل حملے کیے ہیں، جس میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے درجنوں میزائل داغے گئے ۔ ایرانی میزائل حملے میں عراقی فوجی اڈوں عین الاسد، اربیل کو نشانہ بنایا گیا جہاں امریکی اور دیگر اتحادی ملکوں کے فوجی تعینات ہیں۔ میزائل حملے کے بعد ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کی جانب سےمتناسب جواب مکمل ہوگیا ۔جواد ظریف نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع میں کارروائی کی اور اُسی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے ایرانی جنرل سلیمانی کو ہدف بنایا گیا تھا،ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم جنگ بڑھانا نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔دوسری جانب ایران کے پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ جو زمین ایران کے خلاف جارحیت کے لیے استعمال ہوئی، اسے ہدف بنائیں گے۔
پاسداران انقلاب نے امریکا کے علاقائی اتحادیوں کو ایران مخالف جارحیت کاحصہ بننے سے بھی خبردار کیا گیا اور کہا کہ ایرانی سرزمین پرحملہ ہوا تو اسرائیل کا شہر حیفہ تیسرا نشانہ ہوگا۔

کوٸٹہ ناصرہاوس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے صوباٸی ناٸب صدر سابق صوباٸی مشیرسرداردرمحمدناصر کی جانب سے وزیراعلی بلوچستان ...
09/01/2020

کوٸٹہ
ناصرہاوس میں
بلوچستان عوامی پارٹی کے صوباٸی ناٸب صدر سابق صوباٸی مشیرسرداردرمحمدناصر کی جانب سے وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال صوباٸی وزرإ سمیت کوعشاٸیہ دیا
دیٸے گٸے عشاٸیہ میں صوباٸی وزیرسردارمسعودخان لونی ڈی اٸی جی وزیرخان ناصر قباٸلی رہنما حاجی عبدالکریم ناصراوردیگرشریک ہیں

08/01/2020

‏شاہد خاقان عباسی۔احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق نے احتجاج کے طور پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی اور اپنی قیادت کے خلاف فیصلہ کر کے جس جرت کا مظاہرہ کیا ان تینوں کو سلام۔👋👋

ڈی پی ایل 2سردارزادہ شیریار خان ناصر فٹبال چمپیئن شپ دکی 2020کے سلسلے میں پشتون زلمی ایف سی دکی کے اونر وزیر پشتون نے اپ...
08/01/2020

ڈی پی ایل 2سردارزادہ شیریار خان ناصر فٹبال چمپیئن شپ دکی 2020کے سلسلے میں پشتون زلمی ایف سی دکی کے اونر وزیر پشتون نے اپنے ٹیم کیلئے محمد قاسم فریادی کو چیرمین کے لئے سلیکٹ کر دیا ہے ہم چیرمین محمد قاسم فریادی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں...............

اسلام آباد.....وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی پارلیمنٹ ہاوس میں اسمبلی اجلاس کے بعد رکن قومی اسمبلی  ایم این ا...
08/01/2020

اسلام آباد.....وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی پارلیمنٹ ہاوس میں اسمبلی اجلاس کے بعد رکن قومی اسمبلی ایم این اے ۔سردار اسرار ترین اور دیگر ملاقات کررہے ہیں

کوئٹہ.....پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے  چیٸرمین مشر محمود خان اچکزئی، سابق صوباٸی وزیر ڈاکٹرحامد خان اچکزٸی سے.دکی کے قبا...
08/01/2020

کوئٹہ.....پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیٸرمین مشر محمود خان اچکزئی، سابق صوباٸی وزیر ڈاکٹرحامد خان اچکزٸی سے.دکی کے قباٸلی رہنما سردار محمد اکبر خان ناصر قباٸلی رہنما حاجی خیراللہ ناصر سابق صوباٸی وزیر سردار یحیی خان ناصر قباٸلی رہنما حاجی عصمت خان ترین ،علی باچا شادوزٸی ،حاجی سردارخان ناصر،حاجی
جلال الدین ناصر ،حاجی عبدلصمد ناصر ،
حاجی خدائے رام ناصر اور دیگر نےمشر محمود خان اچکزٸی کے فرزندوں کے منگنی پر.مبارکباد دینے کے موقع پر دکی کے مختلف جھگڑوں کی مصالحت کرنے پر تبادلہ خیال کیا

08/01/2020

ایران کا بغداد میں امریکی ائیربیس پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے۔۔

دکی۔ سی ٹی ایس پی کا جاری کردہ ای ایس ٹی دکی کا میرٹ لسٹ
08/01/2020

دکی۔ سی ٹی ایس پی کا جاری کردہ ای ایس ٹی دکی کا میرٹ لسٹ

ڈی پی ایل 2سردارزادہ شیریار خان ناصر فٹبال چمپیئن شپ دکی 2020 جابل ایف سی دکی
08/01/2020

ڈی پی ایل 2سردارزادہ شیریار خان ناصر فٹبال چمپیئن شپ دکی 2020
جابل ایف سی دکی

08/01/2020

ایران نے ٹرمپ کے سر کی قیمت 80 ملین ڈالرز رکھ
دی پاکستانیوں ملک کا قرضہ اتارنے کا وقت آگیا ہے

08/01/2020
دکی میں بارش کے بعد  سڑکوں کا حالت
08/01/2020

دکی میں بارش کے بعد سڑکوں کا حالت

08/01/2020

لورالائی کی ہم شائستہ باران شروع دی
Rainday

دکی۔شہر وگردنواح میں بوندا باندی شروعدکی۔بارش سے موسم سرد ہوگیا
05/01/2020

دکی۔شہر وگردنواح میں بوندا باندی شروع

دکی۔بارش سے موسم سرد ہوگیا

انتقال پرملاللورالاٸی :قباٸلی رہنما ملک حاجی سلیمان  میچن خیل انتقال کرگٸےمرحوم ملک ارسلاکابھاٸی اور نوجوان رہنما عصمت ا...
05/01/2020

انتقال پرملال

لورالاٸی :قباٸلی رہنما ملک حاجی سلیمان میچن خیل انتقال کرگٸے
مرحوم ملک ارسلاکابھاٸی اور نوجوان رہنما عصمت اللہ میچن خیل کا چچا تھے
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروزاتوار بوقت:00 10بجے کلی کنوبی میں ملک ارسلاخان قبرستان میں ادا کی جاٸیگی

بریکنگ نیوزچمن تیز بارش کے باعث کالج  روڈ کے قریب وٹز تیز رفتاری کے باعث بے بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے جا ٹھکرایاپول ...
05/01/2020

بریکنگ نیوز
چمن تیز بارش کے باعث کالج روڈ کے قریب وٹز تیز رفتاری کے باعث بے بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے جا ٹھکرایا
پول گاڑی پر گرگیا
متعدد افراد زخمی سول ہسپتال چمن منتقل کردیا گیا

دکی۔سابق تحصیل ناظم دکی سردار محمد انور خان ناصر کی کوششوں سے ناصر قبیلے کے دوگروہوں کے درمیان جاری تنازعے کا تصفیہ ہوگی...
05/01/2020

دکی۔سابق تحصیل ناظم دکی سردار محمد انور خان ناصر کی کوششوں سے ناصر قبیلے کے دوگروہوں کے درمیان جاری تنازعے کا تصفیہ ہوگیا

دکی۔سابق تحصیل ناظم دکی سردار محمد انور خان ناصر کی کوششوں سے نعمت خیل ناصر قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان جاری تنازعے کا تصفیہ ہوگیا۔اس سلسلے میں ایک قبائلی جرگہ حاجی محمد ابراہیم اینڈ حاجی غنو ناصر کی رہائش گاہ سے ٹھیکدار حاجی اخترمحمد عرف اختری نعمت خیل کے گھر گیا۔قبائلی جرگے میں حاجی عبدالرشید ناصر، حاجی محمد سلیم ناصر،شریف جان ناصر ،مولانا فضل الرحمان ناصر،ٹھیکدار حاجی عنایت اللہ ناصر،حاجی گلستان ناصر،حاجی عزیز خان ناصر اور دیگر قبائلی عمائدین اور علماء کرام شامل تھے۔قبائلی جرگے نے ٹھیکدار حاجی اخترمحمد عرف اختری کو اپنا عزر پیش کیا جسکے بعد ٹھیکدار حاجی اخترمحمد عرف اختری نے اپنا مکمل واک واختیار جرگے کو دیا۔جرگے نے حاجی محمد ابراہیم ناصر گروہ پر پچیس لاکھ روپے بطور تاوان رکھا۔تاہم ٹھیکدار حاجی اخترمحمد عرف اختری نے سابق تحصیل ناظم سردارمحمدانورناصراورجرگے کو دس لاکھ روپے بطور پگڑی معاف کرنے کا اعلان کیا۔جسکے بعد دعائے خیر کی گئی۔۔۔

*قلعہ سیف اللہ* *زیارت مسلم باغ کان مہترزئی وادی کنچوغی راغہ بکلزی راغہ سلطانزئی اور کاکڑ خراسان میں زبردست برف باری شرو...
05/01/2020

*قلعہ سیف اللہ*
*زیارت مسلم باغ کان مہترزئی وادی کنچوغی راغہ بکلزی راغہ سلطانزئی اور کاکڑ خراسان میں زبردست برف باری شروع ہے* .

05/01/2020

اگلے 24 گھنٹوں کا موسم
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان*
چمن ، پشین ، کوئٹہ ، کچلاک ، خانوزئی ، اسپیزنڈ ، نوشکی ، قلعہ سیف اللہ ، مستونگ ، زیارت ، ہرنائی میں موسلادھار بارش کا امکان۔
زیارت ، مسلم باغ ، قلعہ عبداللہ اور ژوب کے گردونواح یعنی کوہ سلیمان سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں زبردست برفباری کا امکان بھی موجود۔کوئٹہ میں بھی برفباری کے کچھ امکانات۔

تاہم خضدار ، سوراب ، خاران ، نوکنڈی ، پنجگور ، تربت ، گوادر , جیوانی، سبی ، بارکھان ، کوہلو ، ڈیرہ بگٹی ، جھل مگسی ، ڈیرہ اللہ‎ یار ،اوستہ محمد ، سوئی ، ناہڑکوٹ ، صحبت پور میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان۔ ان علاقوں میں کل صبح سے زبردست بارشیں شروع ہونگی۔

05/01/2020

کوئٹہ، سپرنٹںڈنٹ ڈسٹرکٹ ہدہ جیل کی صحافیوں سے جیل میں سرچ آپریشن سے متعلق غیر رسمی گفتگو

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی
کورٹ کے حکم پر۔جیل میں سرچ آپریشن کیا گیا

کوئٹہ:آپریشن کے دوران 3سو موبائل،25ٹی ویز سمیت دیگر اشیا برآمد کی گئی،جیل سپریڈنٹ ہدہ سلیم ترین

کوئٹہ:آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں منشیات بھی برآمد کیا گیا،جیل سپریڈنٹ سلیم ترین

کوئٹہ:کئی سالوں سے ڈسٹرکٹ جیل میں جامع سرچ آپریشن نہیں کیا گیا تھا،جیل سپریڈنٹ سلیم ترین

کوئٹہ:جیل میں سرچ آپریشن کے ردعمل میں قیدیوں کے بلیک میلر گروہ نے احتجاج کیا، جیل سپریڈنٹ ہدہ سلیم ترین

کوئٹہ: احتجاج پر اکسانے والے 59قیدیوں کو کیسز سمیت ژوب اور مچھ جیل منتقل کردیا ،جیل سپریڈنٹ سلیم ترین

کوئٹہ، ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں 550قیدی موجود ہے،جن میں 18خواتین شامل ہے،جیل سپریڈنٹ ہدہ سلیم ترین

کوئٹہ:ڈسٹرکٹ جیل کو یرغمال بنایا گیا تھا،جیل سپریڈنٹ ہدہ سلیم ترین

کوئٹہ:جیل کی سیکورٹی مزید سخت کرکے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے،جیل سپریڈنٹ ہدہ سلیم ترین

کوئٹہ:سول ہسپتال میں جیل وارڈ کو سیل کرکے 9اہلکاروں کو معطل کیا گیا،

کوئٹہ: جیل میں ممنوعہ سامان کی موجودگی سے متعلق تحقیقات محکمہ جیل خانہ جات کا کام ہے، جیل۔سپرنٹنڈنٹ کی بات چیت

25/12/2019
25/12/2019

والدین کی خدمت کریں. ...ویڈیو ضرور دیکھیں. .M SAHIL

کل سورج گرہن ہے
25/12/2019

کل سورج گرہن ہے

Great personality of Pakistan
25/12/2019

Great personality of Pakistan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Duki News with M Sahil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share