Current Vibe

Current Vibe page News Related page

01/09/2023

اسلام آباد پولیس کا پرویز الہی کو تھری ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کر لیا

08/09/2022

عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

07/09/2022

میچ ہارنے کے بعد افغان شائقین کا انتہائی شرمناک رویہ

07/09/2022

راولپنڈی، تھانہ پیرودہائی کے علاقہ میں افعان شہری کی جانب سے ⁦‪ ‬⁩ میچ میں شکست پر پاکستانی پرچم پھاڑنے کی کوشش، محبت وطن شہریوں نے درگت بنا دی. پولیس موقع پر پہنچ گئی، صورتحال بدستور کشیدہ.

07/09/2022

پاکستان سے میچ ہارنے کے بعد افغان شائقین کرکٹ شدید غصے میں اسٹیڈیم کی کرسیاں تک اکھاڑ دیں

07/09/2022

محمدآصف اور افغان باؤلر کے درمیان دوران میچ جھڑپ

07/09/2022

بے شرمو ۔ ۔ شرم کرو۔ ۔ تم سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے ہو۔ ۔ ۔ یہ کوشش کر ہے ہیں کہ اداروں کو میرے خلاف کیا جائے مجھے اور فوج کو لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے، دیکھو نون لیگ والو تم جتنی بھی کوشش کرلو یہ ملک بھی میرا ہے یہ فوج بھی میری ہے، عمران خان

07/09/2022

یہ مظفر مجھے کہتا ہے چشتیاں نون لیگ کا گڑھ ہے, مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ چشتیاں میں اتنے لوگ رہتے ہیں، نون لیگ کے گڑھ میں جب آج عمران خان جلسے کے لیے پہنچے تو کن جملوں سے تقریر کا آغازکیا سنئیے

07/09/2022

پہلے عمران خان کو ختم کیا پھر سیلاب آ گیا ، سیلاب متاثرین کا آصف غفور سے مکالمہ ، دیکھیں آصف غفور نے کیا جواب دیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

06/09/2022

میں آج آپ کو ویڈیوز دکھانے لگا ہوں ، عمران خان نے پی ڈی ایم رہنماؤں کی فوج مخالف ویڈیوز چلا دیں

06/09/2022

پشاور جلسے میں عمران خان کی بی ایم ڈبلیو گاڑی پر شاندار انٹری

04/09/2022

یہ ڈرتے ہیں کہ کوئی تگڑا آرمی چیف آ گیا تو وہ ان سے پوچھے گا، اسی ڈر کی وجہ سے یہ اپنا آرمی چیف لانا چاہتےہیں
یہ اپنا آرمی چیف لانا چاہتا ہیں۔ ۔ ۔ نومبر میں نیا آرمی چیف آنے والا ہے ۔ ۔ ۔ ان کی پوری کوشش یہ ہے کہ یہ اپنا فیورٹ آرمی چیف لے کے آئیں۔، عمران خان

04/09/2022

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے میچ کے آخری دلچسپ مراحل ڈریسنگ روم سے

04/09/2022

عمران خان نے آج مریم نواز کو پہلی بار داد دے دی
میرا دادا بڑا امیر تھا. .. مریم نواز اتنے پکے منہ سے جھوٹ بولتی ہیں کہ اتنے
بڑے بڑے جھوٹ بولتے ہوئے منہ سے ایک بھی لائن ادھر اُدھر نہیں ہوئی۔ ۔ ۔

03/09/2022

رات کے اس پہر، عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام

03/09/2022

عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑ دی ، پاکستان میں رہوں گا اور عوام کی سیاست کروں گا

03/09/2022

جہاد کیلئے تیار کرنے آیا ہوں ، مگر کہیں ۔۔۔ کپتان کے ایک جملے پر تمام لوگ ہنس پڑے

03/09/2022

عمران خان نے ایک بار پھر حکومتی عہدیدران کی پرانی ویڈیوز چلوا دیں
پھر دیکھیں کیا ہوا

03/09/2022

مجھے لوگ کہتے ہیں آپ ہمیشہ عمران خان کو پرائم منسٹر کیوں کہتے ہو؟ عمران خان اس ملک میں سب سے زیادہ چاہا جانے والا وزیراعظم ہے، عمران خان نے شہباز شریف کو جب روکنے کا کہا وہاں ہی اس کو ڈک دیں گے، عمران خان کے سامنے مونس الٰہی کی نہایت جوشیلی تقریر

03/09/2022

شہباز شریف کرو نہ ٹیلی تھون۔ ۔ لوگوں نے چھتر بھیجنے ہیں۔ ۔ ۔
میں خان صاحب کے ساتھ بیٹھا تھا ٹیلی تھون میں یقین کریں لوگوں نے پیسہ نچھاور کیا ہے، آو کرو مقابلہ شہباز شریف اور پی ڈی ایم، کرو نہ ٹیلی تھوں لوگوں نے چھتر بھیجنے ہیں انکو، وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

01/09/2022

مجھے وہاں تک نا پہنچاؤ
چار مہینے سے میں صبر کر رہا ہوں
ایسا نا ہو میں سب کے نام لے دوں
عمران خان کا دو ٹوک اعلان

01/09/2022

عمران خان تقریر کے دوران پاکستان کی آبادی غلط بول گئے، جب ساتھ کھڑے وکیل نے ٹوکا تو جس دلچسپ انداز سے اپنی غلطی مانی آپ بھی دیکھیں

01/09/2022

عمران خان نے لائیو جلسے میں مریم نواز کی ویڈیو چلا دی
پھر دیکھئیے کیا ہوا

ایک دفعہ پھر عوام کو ریلیف نہ مل سکا۔‏حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اصافہ کر دیا۔‏پیٹرول 2 روپے 7 پیسے بڑھ کے 23...
31/08/2022

ایک دفعہ پھر عوام کو ریلیف نہ مل سکا۔

‏حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اصافہ کر دیا۔
‏پیٹرول 2 روپے 7 پیسے بڑھ کے 235.98 روپے کا ہو گیا۔

31/08/2022

خان صاحب معافی ہوگئی؟ صحافی کا عدالت میں عمران خان سے سوال ، کیا جواب دیا ؟ خود دیکھیں

31/08/2022

توہین عدالت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد عمران خان صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیے بغیر بنی گالا روانہ ہو گئے

29/08/2022

شوکت ترین کی پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری کیساتھ آڈیو کال

Railway schedule disturb
27/08/2022

Railway schedule disturb

25/08/2022

ہمارا حلقوں میں جانا بہت مشکل ہو جائے گا
عابد شیر علی اور طلال چوہدری اپنی ہی حکومت کیخلاف بول پڑے ، عوام
کے ساتھ احتجاج کرنے کی دھمکی دے دی احتجاج کی دھمکی دے دی ، مفتاح صاحب دفتر سے باہر نکلیں ، خدارا عوام کو ریلیف دیں ، حلقوں میں جانا مشکل ہوتا جا رہا ہے

25/08/2022

2018میں جب عمران خان عدالت میں پیش ہوئےتو جو جملہ بولا آج بھی عدالت میں وہی دوہرادیا
آپ بھی سنئیے

24/08/2022

عمران خان کی تقریر کے دوران شدید بارش ہو گئی. . .لوگوں کی کن خوبصورت جملوں میں ڈھارس بندھائی دیکھیں . . .عمران خان مکمل بھیگ گئے

24/08/2022

پتا چلا مجھے پکڑنے آرہے ہیں، فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان کوگرفتار کرنا ہے میں تیار ہو گیا چلو جیل بھی دیکھ لیں گے، عمران خان

24/08/2022

حمزہ کُکڑی کو جتانے کے لیے انہوں نے پورا زور لگایا لیکں عوام نے ایسا پھینٹا لگایا کہ پھر کانپیں ٹانگنی شروع ہو گئیں،
میرا چیلنج ہے سب کوجو کرنا چاہتے ہو کرو۔ ۔ حقیقی آزادی کی تحریک کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ۔ عمران خان

23/08/2022

کل ساری رات پاکستانی عوام کے عمران خان کے محافط بننے پر عمران خان کا تقریب میں شکریہ کا انداز دیکھیں
لوگ سیمینار میں بھی جذباتی ہو گئے،

23/08/2022

سنئیے دلچسپ واقع عمران خان سے

اپنا کمانا تے اپنا کھانا۔ ۔ ۔ ۔

23/08/2022

عمران خان نے دو ٹوک کہا ہے سارے مسئلے کا حل ہے فریش مینڈیٹ ہے، پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر، شوکت ترین، جمشید چیمہ، مزمل اسلم کی موجودہ صورتحال پریس کانفرنس

21/08/2022

کان کھول کر سن لو
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے
جا دن یہ ریڈ لائن کراس کی تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے
مراد سعید کی وارننگ

21/08/2022

جاؤ جو کرنا ہے کر لو
عمران خان کو جیل میں ڈال لو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔
یہ ملک سری لنکا بننے جا رہا ہے

21/08/2022

میرے لوگوں میں مانگنے نہیں آیا ۔
عمران خان نے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف کی مانگنے والی ویڈیو چلائی ۔ ۔ ۔ پھر خود جو جملے بولے انھوں نے مجمعے میں قہقے لگوا دئیے

19/08/2022

وہ جو سب سے بڑا ٹاؤٹ ہے ، وہ اچھل اچھل کر چھلانگیں مار کر کہتا کہ عمران خان کی جرات نہیں کہ میرا شو بند کرے مجھے تو کسی اور نے آف ائیر کیا پھر جب اُنکے پاوں چاٹے تو کہنے لگ گیا مجھے تو عمران خان نے آف ائیر کروایا تھا ، اوے فٹے منہ تمہاری صحافت کے اوپر ، اینکر عمران ریاض خان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Vibe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share