Beauty of South Waziristan/جنوبی وزیرستان کی خوبصورتی

  • Home
  • Beauty of South Waziristan/جنوبی وزیرستان کی خوبصورتی

Beauty of South Waziristan/جنوبی وزیرستان کی خوبصورتی No website are applicable

Good Morning 🏞🌧Location Ladha South Waziristan
18/12/2020

Good Morning 🏞🌧
Location Ladha South Waziristan

The beautiful
11/11/2020

The beautiful

بدر جنوبی وزیرستان ❤️🌹❤️
04/11/2020

بدر جنوبی وزیرستان ❤️🌹❤️

31/08/2020

🌧🌧
ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش شروع ہے

 #شوال #وزیرستان
18/08/2020

#شوال
#وزیرستان

شوال جنوبی وزیرستان  ❤❤
28/05/2020

شوال جنوبی وزیرستان ❤❤

25/05/2020

تمام فالورز کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو..!
🌹🌹

Beautiful View Preghal ❤❤❤South Waziristan Trible District. Hayat PreghalWaziristan tourismTourism in Waziristan kpk
17/05/2020

Beautiful View Preghal ❤❤❤
South Waziristan Trible District.



Hayat Preghal
Waziristan tourism
Tourism in Waziristan kpk

جنوبی وزیرستان میں سیر و تفریح کے لئے آئیں بے شمار نظارے آپ کو دیکھنے کو ملیں گے پسند آئے تو شیئر کریں
16/05/2020

جنوبی وزیرستان میں سیر و تفریح کے لئے آئیں
بے شمار نظارے آپ کو دیکھنے کو ملیں گے
پسند آئے تو شیئر کریں

خیسور ستر کلے   جنوبی وزیرستان ❤️👍❤️
16/05/2020

خیسور ستر کلے

جنوبی وزیرستان ❤️👍❤️

جنوبی وزیرستان مکین مارکیٹ کا دلکش منظر
15/05/2020

جنوبی وزیرستان مکین مارکیٹ کا دلکش منظر

15/05/2020

شوال جنوبی وزیرستان ❤️👍❤️

لوکیشن پٹویلائی......ضلع جنوبی وزیرستان❤️❤️
15/05/2020

لوکیشن پٹویلائی......ضلع جنوبی وزیرستان❤️❤️

زئیڑ سار ماکین کا آج کا موسم ! کاپی 🌹❤🌹
14/05/2020

زئیڑ سار ماکین کا آج کا موسم !
کاپی 🌹❤🌹

گوواک آمان آباد ! لدھا  جنوبی وزیرستان ❤🌹❤
14/05/2020

گوواک آمان آباد !
لدھا جنوبی وزیرستان ❤🌹❤

شامی میدان لدھا کا موسم سرما اور موسم گرما کے دوران لی گئی ایک ہی جگہ کی خوبصورت تصویریں۔
13/05/2020

شامی میدان لدھا کا موسم سرما اور موسم گرما کے دوران لی گئی ایک ہی جگہ کی خوبصورت تصویریں۔

بدر ژاوارجنوبی وزیرستان ❤️❤️
13/05/2020

بدر ژاوار
جنوبی وزیرستان ❤️❤️

رزمکشمالی وزیرستان ❤️❤️
13/05/2020

رزمک
شمالی وزیرستان ❤️❤️

جنوبی وزیرستان ❤️❤️
13/05/2020

جنوبی وزیرستان ❤️❤️

آسمان منزه...! جنوبی وزیرستان ❤️❤️
12/05/2020

آسمان منزه...!
جنوبی وزیرستان ❤️❤️

لدھا میدان دو مختلف موسم موسم سرماموسم گرما
12/05/2020

لدھا میدان دو مختلف موسم
موسم سرما
موسم گرما

منزارہ خیسور جنوبی وزیرستان
12/05/2020

منزارہ خیسور جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان  بدر  ژاور
12/05/2020

جنوبی وزیرستان بدر ژاور

بدر سینہ تیژہ جنوبی وزیرستان...  Tourism
12/05/2020

بدر سینہ تیژہ جنوبی وزیرستان...
Tourism

سلے روغہ جنوبی وزیرستان
12/05/2020

سلے روغہ جنوبی وزیرستان

ماسید زوانان رضاکار....
09/04/2020

ماسید زوانان رضاکار....

 #مکین ضلع جنوبی وزیرستان
22/02/2020

#مکین
ضلع جنوبی وزیرستان

19/02/2020

#یوماسید دھرنا آج 24 واں روز بھی جاری!
حکومت اور موجودہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں

یو ماسید دھرنہ ڈی سی کمپاونڈ گیٹ پر ! 👍🌹👍
03/02/2020

یو ماسید دھرنہ ڈی سی کمپاونڈ گیٹ پر !
👍🌹👍

یو ماسید احتجاجی ریلی کی روانگی کے وقت
03/02/2020

یو ماسید احتجاجی ریلی کی روانگی کے وقت

02/02/2020

آج ٹانک یو ماسید دھرنے میں اپنی شرکت یقینی بنایا لیکن شیر پاؤ کی متنازعہ تقریر کرنے پر واپس آیا

01/02/2020

دے تو ماسید
دے مو ماسید
یو ماسید یو ماسید

01/02/2020

ٹانک ! یو ماسید دھرنہ چھٹے روز بھی جاری!

خمرانگ ہوٹل واناجنوبی وزیرستان ❤️❤️🌹
21/01/2020

خمرانگ ہوٹل وانا
جنوبی وزیرستان ❤️❤️🌹

20/01/2020

جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں ایک دفعہ پھر ہلکی برف باری شروع

ماکین جنوبی وزیرستان ❤️❤️
20/01/2020

ماکین جنوبی وزیرستان ❤️❤️

سلے روغہ جنوبی وزیرستان ❤️🌹
20/01/2020

سلے روغہ جنوبی وزیرستان ❤️🌹

جنوبی وزیرستان کا صدر مقام وانہ ، شکئی ، بروند اور اس طرح کئی دوسرے علاقوں کے باغات و میوہ جات دنیا بھر میں مشہور ہیں، ل...
19/01/2020

جنوبی وزیرستان کا صدر مقام وانہ ، شکئی ، بروند اور اس طرح کئی دوسرے علاقوں کے باغات و میوہ جات دنیا بھر میں مشہور ہیں، لیکن بدقسمتی سے ان علاقوں کے پانی کی سطح ہر سال نیچھے جا رہی ہے ، آلیمے سرویکئی میں ہمارے باغات صرف اس وجہ سے سوکھ گئے کہ ایک تو آپریشن دس سال پر محیط رہا دوسرا پانی کی سطح بہت نیچھے جا چکی ہے ، کچھ سال قبل شکئی اور وانہ کے لئے ڈیمز کی منظوریاں ہوئیں لیکن وانہ کے علاوہ شکئی ڈیم تاحال مکمل نہ کیا جا سکا۔ جبکہ بروند کے علاقے میں پانی مکمل ناپید ہوچکا ہے ۔ ہرسال پہاڑوں پر برفباری ہوتی ہے بارشیں ہوتی ہیں لیکن بارشوں و برفباری کے پانی کو سٹور کرنے کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔ حکومت وقت کو اس عظیم مشکل صورت حال پر وقت پر قابو پانا ہوگا ورنہ وانہ سمیت وزیرستان کے یہ علاقے شدید پانی کی قلت سے دوچار ہوجائینگے اور لوگوں کو یہاں سے نقل مکانی کرنی پڑیگی!! 👍

19/01/2020

کل رات ڈیرہ اسماعیل خان الرحمت شادی ہال میں وزیرستان سٹوڈنٹس نائٹ کا پروگرام منعقد ہوا جس میں ہر مکتب فکر لوگوں نے شرکت کی اس تقریب میں قومی اور سیاسی مشرانوں نے بھی شرکت کی اس تقریب کے مہمان خصوصی پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین اور جنوبی وزیرستان این اے 50 کے منتخب ایم این اے علی وزیر تھے اور صدر جلسہ پی کے 112 کے منتخب ایم پی اے میر کلام وزیر تھے..
وزیرستان کے علاقہ وانا کے سٹوڈنٹس نے بھی تقریریں کی لیکن زیادہ تر سیاسی مشرانوں نے کی...
اس تقریب کے تین مطالبات تھے جو سرفہرست مطالبہ تھا کہ وزیرستان سے منشیات کا خاتمہ کیا جاۓ ائس نشہ جن کا کافی لوگ شکار ہیں..
دوسرا مطالبہ تعلیم کے حوالے سے تھا کہ وانا میں تعلیم بالکل نہ ہونے کے برابر ہے...
تیسرا مطالبہ صحت کے حوالے سے تھا کہ ہم سیرئیس مریض کو ڈیرہ اسماعیل خان،،پشاور اور ملتان لے جاتے ہیں جس سے مریض کی بیماری پر اتنا پیسہ خرچ نہیں ہوتا جتنا ہمیں تکلیف اور آنے جانے کے خرچہ پر لگ جاتے ہیں

18/01/2020

وزیرستان سٹوڈنٹس نائٹ پروگرام

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of South Waziristan/جنوبی وزیرستان کی خوبصورتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty of South Waziristan/جنوبی وزیرستان کی خوبصورتی:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share