National News

  • Home
  • National News

National News For updates news

ایس ایچ او تھانہ چمکنی محمد اشفاق دیگر نفری پولیس کے ہمراہ  راستہ روندہ چوہا گجر کے قریب ناکہ بندی پر موجود تھے،کہ اس دو...
27/03/2024

ایس ایچ او تھانہ چمکنی محمد اشفاق دیگر نفری پولیس کے ہمراہ راستہ روندہ چوہا گجر کے قریب ناکہ بندی پر موجود تھے،کہ اس دوران مشکو موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کیلئے اشارہ کیا جس پرمسلح ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی گرفتاری سے بچنے کیلئے فائرنگ کی اور فرار ہونے کی کو شش کی،

پولیس نے گرفتاری کی خاطر تعاقب شروع کی جس کے دوران کراس فائرنگ کے نتیجے میں پولیس پارٹی محفوظ رہی جبکہ پولیس نے کچھ فاصلے پر ایک ملزم کو زخمی حالت میں نہایت حکمت عملی کیساتھ گرفتار کرلیا، جس کی شناخت فیضان ولد موسی خان سے ہوئی،جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شعیب ولد حیات خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، جن کے قبضے سے اسلحہ پستول اور سرقہ شدہ موبائیل فون بھی برآمد کر لیا گیا ہے

ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ گرفتار زخمی ملزم فیضان کا تعلق خطرناک سنیچر گینگ سے ہے چھینا گیا موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا ہے,
اے ایس پی چمکنی محمد حسیب اشرف

جبکہ ملزم فیضان کے خلاف پہلے بھی سنگین جرائم کے تحت 8 مختلف مقدمات
مقدمہ علت 774 مورخہ 28 جون 2023 جرم 392
مقدمہ علت 786 مورخہ 2 جولائی 2023 جرم 392
مقدمہ علت 935 مورخہ 31 جولائی 2023 جرم 392
علت 1362 مورخہ 28 اکتوبر 2023 جرم 392
علت 1464 مورخہ 21 نومبر 2023 جرم 392
علت 1482 مورخہ 23 نومبر 2023 جرم 392
علت 1456 مورخہ 20 نومبر 2023 جرم 382
علت نمبر 267 مورخہ 18.3.2024 جرم 392
درج کئے جاچکے ہیں۔
جس کا مزید ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے،
اے ایس پی چمکنی محمد حسیب اشرف

کل شام اک ویڈیو وائرل ہوئی جس جس میں دیکھا گیا ہے کہ اک پولیس والا اک شخص  پر تشدد کر رہا ہے سورسز سے معلوم ہوّا کہ یہ ش...
26/03/2024

کل شام اک ویڈیو وائرل ہوئی جس جس میں دیکھا گیا ہے کہ اک پولیس والا اک شخص پر تشدد کر رہا ہے سورسز سے معلوم ہوّا کہ یہ شخص جسکو مارا جا رہا ہے وہ ایک پروفیشنل ڈاکو ہے اور منشیات کا کاروبار ب کرتا ہے پشاور کے مختلف پولیس اسٹیشنز میں اِس پر تقریباً ۱۵ سے زیادہ FIRs رجسٹر ہیں۔ مانا کے پولیس آفیسر نے بےحد ظلم کیا اور انسانیت کے خلاف کام کیا جو کے نہیں ہونا چاہیے تھا یہ تو کہانی کا اک پہلو ہے اگر ہم دوسرا رُخ دیکھیں تو معلوم ھوتا ہے کے جو بزرگ دُوسری تصویر میں وینٹیلیٹر میں دکھ رہا یہ اک چَوکیدار تھا جو کہ تاتارا کے علاقہ میں اپنی ذمداری نبھا رہا تھا کے یہ ڈاکو جو اس تصویر میں دکھ رہا ہے چوری کی غرض سے آیا اور اس معصوم بزرگ کو قتل کر کے بھاگ گیا اور یہ بیچارہ غریب ۳ جوان بیٹیوں کا باپ تھا اس بنا پر پولیس آفیسر نے اسکودیکھا تو پہچان گیا اور اپنے جذبات پے قابو نہ رکھ پایا جب کے اصول کے مطابق اک پولیس آفیسر میں بہت صابر ہونا چاہئے پر بدقسمتی سے وہ بھی اک انسان تھااور ظالم کو دیکھ کر قابو میں نہ رہ سکا۔ آج بہت سے لوگ سوشیل میڈیا پر سکالر بنے ہیں کہ کچھ کہ رہے ہیں کے ٹھیک ہوّا کچھ پولیس کو بُرا بھلا کہہ رہے ہیں میں بس اتنا کہنا چاہو گا کہ پولیس کو ایسا نہیں کِرنا چاہئے تھا لیکن ایسے لوگوں کا ہونا بھی ہمارے معاشرے اور بچوں کے لئے خطرہ ہے ہر بار پولیس ایریسٹ کرتی ہے اور یہ عدالت سے ریہا ہو کر آ کے پھر وارداتِ کرتے ہیں اور پھر ہم میں سے اک مخصوص طبغہ پولیس کو بولتا ہے اور آج کسی آفیسر نے جرآت کی تو اسکو ہم اِتنا ذلیل کر رہے ہیں کے اگلی بار کوئی بھی پولیس والا آپکی help کرنے سے ڈرے؟ مانا کے قانون ہاتھ میں لینا جرم ہے لیکن ایسے عادی مجرم کو چور دینا سبق دیئے بغیر تاکے اگلا گِھر آپکا یا میرا ہو ان جیسے لوگو کے لئے؟

افسوس ناک خبر‏شانگلہ میں گاڑی پر حملہ ، *حملے میں 5 چینی باشندے ہلاک،* ڈی آئی جی مالاکنڈ کی تصدیق، مسافر گاڑی اسلام آباد...
26/03/2024

افسوس ناک خبر

‏شانگلہ میں گاڑی پر حملہ ،

*حملے میں 5 چینی باشندے ہلاک،*

ڈی آئی جی مالاکنڈ کی تصدیق، مسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی

پیپلزپارٹی نے جمیعت علمائے اسلام پاکستان کی بڑی وکٹ گرا دی ، جمیعت علمائے اسلام کے انتہائی متحریک ، سابق سینیٹر *طلحہ مح...
26/03/2024

پیپلزپارٹی نے جمیعت علمائے اسلام پاکستان کی بڑی وکٹ گرا دی ،

جمیعت علمائے اسلام کے انتہائی متحریک ، سابق سینیٹر *طلحہ محمود* کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

خیبرپختونخوا۔ میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو د...
27/02/2024

خیبرپختونخوا۔ میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں . بکواس نیٹ ورک,🌵🖐️

PSL matches schedule
16/02/2024

PSL matches schedule

اناللہ وانا الیہ راجعونمرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل پاکستان علامہ مسعودالرحمن عثمانی صاحب پر غوری ٹاؤن اسلام ...
05/01/2024

اناللہ وانا الیہ راجعون

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل پاکستان علامہ مسعودالرحمن عثمانی صاحب پر غوری ٹاؤن اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے

علامہ مسعودالرحمن عثمانی صاحب کی شھادت کی اطلاع آرہی ہیں

تمام احباب غوری ٹاؤن اسلام آباد فی الفور پہنچیں۔

محمد یاسر قاسمی
ترجمان سنی علماء کونسل اسلام آباد

  محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سمر زون کے موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری 2024 تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
30/12/2023


محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سمر زون کے موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری 2024 تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دا یو ”پولیس ماما“ پکے دہ مردان دے۔۔۔😝پشاور تھانہ خان رازق شہید پولیس نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 2 جعل ساز جع...
12/12/2023

دا یو ”پولیس ماما“ پکے دہ مردان دے۔۔۔😝

پشاور تھانہ خان رازق شہید پولیس نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 2 جعل ساز جعلی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا،
ملزمان پولیس وردی میں ملبوس ہوکر خود کو پولیس ظاہر کرکے سادہ لوح شہریوں کو دھوکہ دہی اور جعلسازی کے ذریعے ڈرا دھمکا رہے تھےجن کی شناخت محمد ذیشان ولد فضل ربی سکنہ پتنگ چوک اور فرمان اللہ ولد طلا محمد سکنہ مردان سے ہوئی۔۔۔۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف، ایک رائفل 222 بور، کارتوس، پولیس کی وردی اور جعلی سروس کارڈز بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔

25/08/2023

۔بنوں تھانہ بسیہ خیل پر ہینڈ گرنیٹ بم کا حملہ دو پولیس اہکار زخمی۔زرائع

ضلع صوابی مانیری پایاں گاؤں میں قیامت صغریٰ۔ایک شہتوت کے درخت کاٹنے پر 4 لاشیں گرادی گئی۔معمولی تلخ کلامی کی بعد دو فریق...
25/08/2023

ضلع صوابی مانیری پایاں گاؤں میں قیامت صغریٰ۔
ایک شہتوت کے درخت کاٹنے پر 4 لاشیں گرادی گئی۔معمولی تلخ کلامی کی بعد دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چار سگے بھائی جان بحق لاشیں ڈی ایچ کیو ھسپتال صوابی منتقل شوشل میڈیا۔ذرائع

19/08/2023

شمالی وزیرستان/ تحصیل شوال میں بم دھماکہ، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان : دھماکہ گل میر کوٹ کے قریب سویلین گاڑی پر ہوا، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: دھماکے کے نتیجے میں 11 مزدور جاں بحق، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: دو مزدور شدید زخمی، 3 لاپتہ، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: گاڑی میں کل 16 مزدور سوار تھے، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، سرکاری ذرائع

باجوڑ ، جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شنڈئ موڑ ہیڈ کوارٹر خار میں جاری ورکرز کنونشن میں دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ😭😭
30/07/2023

باجوڑ ، جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شنڈئ موڑ ہیڈ کوارٹر خار میں جاری ورکرز کنونشن میں دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ😭😭

30/07/2023

باجوڑ میں جاری جمعیت علمائے اسلام کے جلسے کے دوران دھماکہ 😥
اللہ رحم کا معاملہ فرمائے😢

سلیمان الراجحی انتقال کر گئے 😢انکا شمار دنیا کے 20 سخی ترین افراد میں ہوتا ہے۔سعودی عرب کے شہر القصیم میں واقع  کھجوروں ...
28/07/2023

سلیمان الراجحی انتقال کر گئے 😢

انکا شمار دنیا کے 20 سخی ترین افراد میں ہوتا ہے۔

سعودی عرب کے شہر القصیم میں واقع کھجوروں کے ایک باغ میں کھجوروں کے کم و بیش 2 لاکھ درخت ھیں اور یہ باغ راہِ اللہ میں وقف ھے۔ اِس باغ میں 45 قِسم کی کھجوریں ھوتی ھیں۔ یہاں کی سالانہ پیداوار 10 ھزار ٹن کھجور ھے. یہ باغ روئے زمین پر پایا جانے والا سب سے بڑا وقف ھے..
اِس باغ کی آمدنی سے دُنیا کے مختلف ممالک میں مساجد کی تعمیر، خیراتی کاموں و حرمین شریفین میں افطاری کے دسترخوان لگائے جاتے ھیں اور یہ باغ سعودی عرب کے امیر ترین شخص "سلیمان الراجحي" نے اللہ کی راہ میں وقف کِیا ھے..

سلیمان الراجحي نے غُربت میں آنکھ کھولی۔ وہ اسکول میں پڑھ رھے تھے تو ایکدن سکول اِنتظامیہ نے تفریحی ٹُوور تشکیل دِیا اور ھر طالب علم سے ایک ایک ریال جمع کروانے کو کہا۔ یہ گھر میں جاتے ھیں، مگر والدین کے پاس ایک ریال تک نہیں ھوتا۔ یہ بہت روئے۔ ٹُور پر جانے کی تاریخ قریب آتی ھے۔ اِدھر اِن کے سہ ماھی اِمتحانات کا رزلٹ آتا ھے تو یہ کلاس میں پوزیشن لیتے ھیں اور ایک فلسطینی اُستاد بطورِ اِنعام اِنہیں 1 ریال دیتا ھے۔ یہ دوڑتے ھوئے تفریحی پروگرام کے مسئول کے پاس جاتے ھیں اور 1 ریال جمع کراتے ھیں..

وقت کو جیسے پر لگ جاتے ھیں ، یہ اپنی تعلیم مکمل کر کے جدہ شہر میں ایک کمرے کو بنک کا نام دے کر کام شروع کرتے ھیں۔ مختصر عرصے میں الراجحي نام سے بنکوں کا ایک جال پورے سعودی عرب میں پھیل جاتا ھے۔

پھر، سلیمان الراجحي اپنے اِس فلسطینی اُستاد کی تلاش میں نِکلتے ھیں۔ اُستاد سے ملاقات ھوتی ھے۔ وہ ریٹائرڈ ھو چُکے ھیں۔ معاشی حالات ایسے کہ گھر کا چولہا جلانا مُشکل ھوا پڑا ھے۔ راجحی اپنے فلسطینی اُستاد کو گاڑی میں بِٹھاتے ھیں اور اُن سے کہتے ھیں کہ میرے اُوپر آپ کا قرض ھے۔

اُستاد جواب میں کہتا ھے کہ مجھ مسکین کا کِس پر قرض ھو سکتا ھے ، راجحی اپنے اُستاد کو یاد دلاتے ھیں کہ سالوں پہلے آپ نے مجھے 1 ریال بطور اِنعام دِیا تھا"۔ اُستاد نے مُسکراتے ہوئے کہا کہ "آپ اب وہ ریال مجھے واپس کرنا چاھتے ھی؟"

راجحی ایک بنگلے کے سامنے گاڑی کھڑی کرتا ھے، جِسکے سامنے ایک اور بیش قیمت گاڑی کھڑی ھے۔ راجحی اپنے اُستاد سے کہتا ھے، " یہ بنگلہ اور گاڑی اج سے آپ کے ھیں ، مزید یہ کہ آج سے آپ کے تمام اخراجات بھی ھمارے ذِمہ ھوں گے"۔

فلسطینی اُستاد کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔

کراچی/ ایک ماہ تک سندھ میں ڈاکوؤں کے قبضہ میں رہنے والے خالد بیٹنی ڈاکووں کے چنگل سے بازیاب۔* ٹانک سے تعلق رکھنے والا خا...
26/07/2023

کراچی/ ایک ماہ تک سندھ میں ڈاکوؤں کے قبضہ میں رہنے والے خالد بیٹنی ڈاکووں کے چنگل سے بازیاب۔
* ٹانک سے تعلق رکھنے والا خالد بیٹنی بچوں کا ہیٹ پالنے کے لئے چوکیداری کے غرض سے سندھ گیا تھا مگر وہاں ڈاکوؤں نے انہیں گرفتار کر لیا اور خاندان سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ بیٹنی قبائل نے انتہائی بہادری سے خالد کے غریب خاندان کا ساتھ دیا اور احتجاج کی شکل میں سندھ روانہ ہوئے وہاں تقریبا 2 ہفتوں سے زائد دھرنا دینے کے بعد آج ڈاکوؤں نے خالد خان کو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کچھ دیر میں خالد خان کو بیٹنی قبائل کے حوالے کر کے انہیں اپنے بچوں مے پاس ٹانک پہنچایا جائے گا۔

جمرود علی مسجدتھانہ کے علاقہ کٹہ کشتہ مسجد میں  خودکش دھماکے کی ویڈیو یااللہ رحم.   جو لوگ الله پاک اور آخرت پر ایمان رک...
25/07/2023

جمرود علی مسجدتھانہ کے علاقہ کٹہ کشتہ مسجد میں خودکش دھماکے کی ویڈیو یااللہ رحم. جو لوگ الله پاک اور آخرت پر ایمان رکھتے مسجدوں کو آباد کرینگے مساجد میں دھماکے کرنے والے نہ مسلمان نہ انسان۔ خود کش دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شھید.🇵🇰🇵🇰🇵🇰

2 محرم الحرام مورخہ 21/07/2023 کو یہ جو ریڈ لائن ہے ۔ یہ راستے بند ہونگے۔     تکلیف کے لئے معزرت خواہ پشاور پولیس
21/07/2023

2 محرم الحرام مورخہ 21/07/2023 کو یہ جو ریڈ لائن ہے ۔ یہ راستے بند ہونگے۔ تکلیف کے لئے معزرت خواہ پشاور پولیس

باجوڑ ۔ ملنگی ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک حاجی نجیب اللہ سمیت تین افراد جان بحق ۔ پولیس ذرائع
20/07/2023

باجوڑ ۔ ملنگی ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک حاجی نجیب اللہ سمیت تین افراد جان بحق ۔ پولیس ذرائع

20/07/2023

پیٹرول پمپ مالکان نے ہفتہ شام 6 بجے سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا

ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں دھما کا ، پولیس اہلکار شہید، متعدد افراد زخمیضلع خیبر کے باڑہ بازار میں واقع پولیس سٹیشن کے گ...
20/07/2023

ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں دھما کا ، پولیس اہلکار شہید، متعدد افراد زخمی
ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں واقع پولیس سٹیشن کے گیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 4 افراد زخمی ہو گئے ، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

  😢 4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں 35 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے  کی اطلاعات اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین
19/07/2023

😢
4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں 35 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات
اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین

*ہنگو/ ڈیم میں ڈوب گئے* ہنگو: نریاب ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے، تینوں چانڑی ( چھنی )بانڈہ کے رھنے والے تھے ہن...
14/07/2023

*ہنگو/ ڈیم میں ڈوب گئے*

ہنگو: نریاب ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے، تینوں چانڑی ( چھنی )بانڈہ کے رھنے والے تھے

ہنگو: نریاب ڈیم سے تینوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ہنگو ۔ مرنے والوں میں 37 سالہ محمد حکیم 15 سالہ محمد حمزہ اور 15 سالہ محمد یحیہ شامل ہے

ہنگو ۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تینوں ڈیڈ باڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہنگو منتقل کر دیا ۔

چارسدہ:تنگی میں بچے کے ساتھ اجتماعی بدفعلی کرنے والے 5ملزمان گرفتار۔ پولیس نے علاقہ تھانہ تنگی کی حدود میں 13سالہ بچے کے...
13/07/2023

چارسدہ:تنگی میں بچے کے ساتھ اجتماعی بدفعلی کرنے والے 5ملزمان گرفتار۔

پولیس نے علاقہ تھانہ تنگی کی حدود میں 13سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی بد فعلی کرنے والے 5ملزمان 24گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار کئے۔ملزمان مزید کاروائی کے لئے تھانہ تنگی منتقل۔

تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ تنگی کی حدود اختر آباد کے13سالہ رہائشی نے اپنے ورثاء کے ساتھ پولیس اسٹیشن تنگی میں رپورٹ درج کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ مدرسہ سے چھٹی ہونے کے بعد گھر واپس جارہا تھا کہ شوال ولد اعجاز، خرم ولد محمد اسحاق، عمر ولد مقصود، عادل ولد محمد حسین اور ابوبکر ولد نامعلوم ساکنان اخترآباد مجھے اپنے بیٹھک لے جاکرمیرے ساتھ اجتماعی بدفعلی کی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا۔

واقعہ کا سختی سے نوٹس لے کر ڈی پی او چارسدہ محمد عارف نے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے۔

ڈی ایس پی تنگی بشیر احمد یوسفزئی کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ تنگی ریاض خان اور دیگر تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں نامزد 5ملزمان کو 24گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار کیا۔ ملزمان مزید کاروائی کے لئے تھانہ تنگی منتقل کئے گئے۔

*کوہاٹ سٹی پولیس کی اہم کارروائی*  مرکزی بازار سے موٹر سائیکل چوری کرنے والے بائیک لفٹر کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر ل...
09/07/2023

*کوہاٹ سٹی پولیس کی اہم کارروائی*
مرکزی بازار سے موٹر سائیکل چوری کرنے والے بائیک لفٹر کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا

کوہاٹ، پولیس نے بائیک لفٹر کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی

ملزم الطاف ولد شاہ محمود سکنہ جنگل خیل مرکزی بازار سے موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگیا تھا

موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کرکے پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ملزم کا کھوج لگاکر حراست میں لے لیا

زیر حراست ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں نامزدکردیاگیا

گرفتار بائیک لفٹر نے ابتدائی پوچھ گچھ میں اعتراف جرم کرلیا ہے

ملزم سے دیگر وارداتوں کے متعلق مزید اہم انکشافات بھی متوقع ہیں

پشاور/ دیر کالونی رنگ روڈ جرگہ کے دوران مخالفین کی فائرنگ سے 4  سگے بھائی جاں بحق *تحریک انصاف کے ناظم ہزار خوانی ملک وح...
07/07/2023

پشاور/ دیر کالونی رنگ روڈ جرگہ کے دوران مخالفین کی فائرنگ سے 4 سگے بھائی جاں بحق
*تحریک انصاف کے ناظم ہزار خوانی ملک وحید تین بھائیوں سمیت قتل
*جرگے کے دوران تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا، وجہ جائیداد تنازعہ بتایا جارہاہے

ریسکیو 1122 کرک کرک لتمبر کے علاقے کمالی بانڈہ میں فائرنگ کی اطلاع، ریسکیو 1122کرک: حادثے کی تاحال کوئی وجہ معلوم نہ ہو ...
04/07/2023

ریسکیو 1122 کرک
کرک لتمبر کے علاقے کمالی بانڈہ میں فائرنگ کی اطلاع،
ریسکیو 1122
کرک: حادثے کی تاحال کوئی وجہ معلوم نہ ہو سکی،
کرک: حادثے میں ایک نوجوان اور ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئے،
کرک: ریسکیو کے اہلکاروں نے ڈیڈ باڈیز کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے لتمبر ہسپتال منتقل کر دیا،
جاں بحق کے نام: عثمان ولد حازق سکنہ کمالی بانڈہ
م س شوہر کا نام علیم حان

04/07/2023

ہنگوسٹی پولیس نےرات کو دوکان لوٹنے والےدوملزمان کوگرفتارکرکے لوٹی گئی رقم برامدکرلی۔گزشتہ ہفتےسمانہ روڈ پرحبیب مارکیٹ میں ایک دوکان کوتالے توڑکرلوٹ لیاگیاتھاجس کےمالک ہنگوعلی اباد کےرہائشی مینام شاہ ولدعلی خان شاہ نےرپورٹ درج کی تھی کہ ملزمان محمدوسیم ولدیعقوب خان سکنہ دین چینہ زرگری اورحفیظ الرحمن ولدعبدالجنان سکنہ بگٹو چوک نے ان کی دوکان کےتالے توڑ کر162000نقدرقم چوری کی ہے جس پرایس ایچ اوسٹی فیاض خان نے ملزمان کی تلاش شروع کردی اورجدیدمعلومات کی روشنی میں قاضی پمپ میں چھاپہ مار کاروائی کےدوران دونوں ملزمان کو گرفتارکرکےان کےقبضہ سے لوٹی گئی 162000 کی رقم بھی پرامدکرلی۔ایس ای او سٹی فیاض خان مطابق ملزمان سے تفتیش شروع کردی جس میں ملزمان سے مزیداہم انکشفامتوقع ہے۔جبکہ ڈی پی او ہنگواصف بہادرنےسٹی پولیس کی اس کامیاب کاروائی کوسراہا ہے۔
HANGU News

ہنگو/ اندھے قتل کے ملزمان گرفتارہنگو: ہنگو پولیس نے اندھے قتل کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ڈی پی او آصف بہادرہنگو:تھانہ...
26/06/2023

ہنگو/ اندھے قتل کے ملزمان گرفتار
ہنگو: ہنگو پولیس نے اندھے قتل کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ڈی پی او آصف بہادر

ہنگو:تھانہ سٹی کے علاقے سنگیڑھ میں ضیعف العمر شخص کی گھر سے لاش برآمد ہوئی. آصف بہادر

ہنگو:پولیس نے مدعی نہ ہونے کی بنیاد پر خود رپورٹ درج کرائی۔ آصف بہادر

ہنگو: پولیس نے پر اسرار ہلاکت پر جے آئی ٹی بنائی،اصف بہادر

ہنگو: خصوصی ٹیم نے جدید خطوط پر تحقیقات کر کے اصل ملزمان محمدشریف اورسجادحسین کو گرفتار کیا،اصف بہادر

ہنگو: ملزمان مقتول کے رشتہ دار ہیں،اصف بہادر

ہنگو،ملزمان کے قبضے سے دوپستول ،نقدی اور سونے کا کنگن سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا۔ڈی پی اوہنگو

ہنگو،ڈی ایس پی امجد حسین،ایس ایچ اوسٹی فیاض خان اور ان کی ٹیم نے اندھے قتل کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا،ڈی پی اوہنگو

یا اللہ خیر پشاور پولیس    تھانہ یکہ توت کے حدود میں کسی نامعلوم بندوں پولیس کو ٹارگٹ کر کے  فرار ہوگیے،پولیس کو بغرض عل...
25/06/2023

یا اللہ خیر پشاور پولیس

تھانہ یکہ توت کے حدود میں کسی نامعلوم بندوں پولیس کو ٹارگٹ کر کے فرار ہوگیے،پولیس کو بغرض علاج ایل ار ایچ منتقل کر دیا ھے،،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share