Photo Journalism by Sikandar Khanzada

  • Home
  • Photo Journalism by Sikandar Khanzada

Photo Journalism by Sikandar Khanzada Alhamdullillah For Everything

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گلشن غازی سے لیکر فٹبال اسٹیڈیم تک سڑکیں بچھانے کا کام زور و شور سے جاری ہے
19/05/2023

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گلشن غازی سے لیکر فٹبال اسٹیڈیم تک سڑکیں بچھانے کا کام زور و شور سے جاری ہے

زمان پارک اس وقت میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے ، اتنی زیادہ شیلنگ اور طاقت کا استعمال اگر کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لی...
16/03/2023

زمان پارک اس وقت میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے ، اتنی زیادہ شیلنگ اور طاقت کا استعمال اگر کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کیا جاتا تو آج شائد کشمیر آزادی کی سانس لے رہا ہوتا۔

چئیرمین PTI عمران خان کی گرفتاری کے احکامات جاری ہونے کے بعد طلبہ یونین بھی زمان پارک پہنچ گئی۔
16/03/2023

چئیرمین PTI عمران خان کی گرفتاری کے احکامات جاری ہونے کے بعد طلبہ یونین بھی زمان پارک پہنچ گئی۔

کراچی میں گیس کی بندش کا شدید بحران لوگوں کی کثیر تعداد نے  لکڑیوں کے ٹال کا رخ کر لیاروز مرح کے کام کاج کے لیے بھی لکڑی...
15/06/2022

کراچی میں گیس کی بندش کا شدید بحران لوگوں کی کثیر تعداد نے لکڑیوں کے ٹال کا رخ کر لیا
روز مرح کے کام کاج کے لیے بھی لکڑیوں کے استعمال جسکی بناپر لکڑی کی مانگ اور اسکی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا

ملک  بھر میں عیدالضحی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں اور ساتھ ہی مویشیوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا
15/06/2022

ملک بھر میں عیدالضحی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں اور ساتھ ہی مویشیوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا

اربوں روپے بجٹ سے بننے والے نئے گرین لائن کے Stairs Lift زبو حالی کا شکار۔  بچے اور بزرگوں کو  سیڑھیاں چڑھنے اور اترنے م...
15/06/2022

اربوں روپے بجٹ سے بننے والے نئے گرین لائن کے Stairs Lift زبو حالی کا شکار۔
بچے اور بزرگوں کو سیڑھیاں چڑھنے اور اترنے میں کافی مشکلات درپیش آتی ہیں۔

شدید گرمی میں بھی کے الیکٹرک  کا عوام پر تابڑ توڑ بجلی کی بندش کا سلسلہ نہ تھم سکا  متعدد علاقوں میں بجلی کا  بحران شدت ...
15/06/2022

شدید گرمی میں بھی کے الیکٹرک کا عوام پر تابڑ توڑ بجلی کی بندش کا سلسلہ نہ تھم سکا متعدد علاقوں میں بجلی کا بحران شدت پکڑنے

کراچی کی عوام کے لیے ایک خاص تحفہ گرین لائن بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے جسکا مقصد عوام کے لیے متبادل ، آرامدہ ، اور سس...
15/06/2022

کراچی کی عوام کے لیے ایک خاص تحفہ گرین لائن بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے جسکا مقصد عوام کے لیے متبادل ، آرامدہ ، اور سستی سواری فراہم کرنا ہے

نیو ناظم آباد اور اسکے عقب میں پل کی تعمیرات کا آغاز ہو چکا ہے عوام شدید مسائل سے دوچار  ہیں ساتھ ہی عوام کی سہولت کے لی...
15/06/2022

نیو ناظم آباد اور اسکے عقب میں پل کی تعمیرات کا آغاز ہو چکا ہے عوام شدید مسائل سے دوچار ہیں ساتھ ہی عوام کی سہولت کے لیے متبادل راستے کا بندوبست بھی کیا ہے تا کہ عوام کو اذیت کا سامنا نہ کرنا پژے

نادرا میگا سینٹر میں اسٹاف عملہ سست روی کا شکار شہریوں کو کارڈ کے حصول کے لیے گھنٹوں لائنوں میں خواری کا سامنا کرنا پڑتا...
15/06/2022

نادرا میگا سینٹر میں اسٹاف عملہ سست روی کا شکار شہریوں کو کارڈ کے حصول کے لیے گھنٹوں لائنوں میں خواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے

کراچی کے علاقے نیو ناظم آباد میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے نیو ناظم آباد اور اسکے اردگرد کے علاقوں میں سڑکیں بچھانے کا...
15/06/2022

کراچی کے علاقے نیو ناظم آباد میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے نیو ناظم آباد اور اسکے اردگرد کے علاقوں میں سڑکیں بچھانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

کراچی میں شدید گرمی اور پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شھری اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بسوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور
15/06/2022

کراچی میں شدید گرمی اور پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شھری اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بسوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور

کراچی کے ایک پوش علاقے میں نکاسی آب کے دیرینہ مسائل جو کہ گذشتہ ایک سال سے جوں کے توں ہے حکومتی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہ...
15/06/2022

کراچی کے ایک پوش علاقے میں نکاسی آب کے دیرینہ مسائل جو کہ گذشتہ ایک سال سے جوں کے توں ہے حکومتی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے

کراچی میں بارشوں کے پیش نظر ہونے والے نقصانات سے نپٹنے کے لیے شہر کے تمام نالوں کی صفائی کا عمل شروع کردیا گیا ہے
15/06/2022

کراچی میں بارشوں کے پیش نظر ہونے والے نقصانات سے نپٹنے کے لیے شہر کے تمام نالوں کی صفائی کا عمل شروع کردیا گیا ہے

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے مکین ایک عرصے سے مین روڈ پر موجود اس گڑھے سے الجھ رہے ہیں جبکہ علاقہ مکینوں کے مطابق بار ب...
15/06/2022

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے مکین ایک عرصے سے مین روڈ پر موجود اس گڑھے سے الجھ رہے ہیں جبکہ علاقہ مکینوں کے مطابق بار بار شگاف کی مرمت کے لیے درخواستیں جمع کرائی گئیں ہے تاہم ابھی تک اس مسئلے پر کوئی ایکشن نھیں لیا گیا

کراچی شہر جو کہ مسکن ہے پاکستان میں بسنے والے ہر ایک شہری کا  پورے پاکستان سے ایک کثیر تعداد روزگار کے حوالے سے کراچی کا...
15/06/2022

کراچی شہر جو کہ مسکن ہے پاکستان میں بسنے والے ہر ایک شہری کا پورے پاکستان سے ایک کثیر تعداد روزگار کے حوالے سے کراچی کا رخ کرتی ہے رزق حلال کمنے کی جستجو میں بے شمار بچے اپنے بچپن کو الوداع کہہ دیتے ہیں

حکومت پاکستان کا  کراچی کےنالوں کی صفائی اور انکی توسیع کے لیے اردگرد کے نا جائز تجاوزات اور آبادیوں کو فوری طور پر ختم ...
15/06/2022

حکومت پاکستان کا کراچی کےنالوں کی صفائی اور انکی توسیع کے لیے اردگرد کے نا جائز تجاوزات اور آبادیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری

کراچی ایک بار پھر گندگی کا شکار شھر کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے والے خواب غفلت کا شکار مساجد و مدارس کے سامنے کچرے ک...
15/06/2022

کراچی ایک بار پھر گندگی کا شکار
شھر کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے والے خواب غفلت کا شکار مساجد و مدارس کے سامنے کچرے کے ڈھیر حکومتی کارکردگی پر ایک گہرا سوال ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Photo Journalism by Sikandar Khanzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share