مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور اُن کا سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے۔ 🤲 آپ سب حضرات سے بھی ان کی صحت یابی کی دُعا کی درخواست ہے۔
01/09/2022
کراچی سبزی منڈی میں آج
2022۔9۔1کو ٹماٹر کاریٹ یہ ہے
ایران پانچ کینٹینر آئے تھے ریٹ
کا انتظار کریں
گدرسوراب سورا منگوچر ایک ریٹ
ٹماٹر اول۔۔ نمبر۔۔۔1800سے1600تک
ٹماٹر دوئیم ۔۔نمبر1600سے1300تک
ٹماٹرسوئیم۔۔ نمبر1300سے1000تک
کوئیٹہ مزئی۔۔1۔۔1600سے1400تک
کوئیٹہ مزئی۔۔۔2۔۔1400سے1200تک
کوئیٹہ مزئی۔۔۔3۔۔1200سے1000تک
کوئیٹہ منڈی۔۔۔1۔1500سے1300تک
کوئیٹہ منڈی ۔۔2۔1300سے1000تک
کوئیٹہ منڈی ۔۔۔3۔1000سے750۔۔تک
کوئیٹہ منڈی۔۔۔ 4۔750۔۔سے500۔۔تک
قلع عبداللہ قلعہ سیف اللہ ایک ریٹ
ٹماٹر اول نمبر۔۔۔1200Pسے1000تک
ٹماٹر دوئیم۔۔۔۔۔۔1000Pسے800۔۔تک
ٹماٹر سوئیم۔۔۔۔ 800P۔۔سے500۔۔تک
نسئی کارٹن۔۔۔۔ 1۔1300سے1000تک
نسئی کارٹن۔۔۔۔ 2۔1000سے700۔۔تک
نسئی کارٹن۔۔۔۔ 3۔700۔۔سے400۔۔تک
نوٹ آج کل اچھا مال بہت ہی کم آرہا
ہے صرف 10فیصد اچھا مال ہے 30فیصد2 فن
نمبر 30فیصد3نمبر 30فیصد 4نمبر
آرہا ہے 4نمبر والا ریٹ میں نہیں
دیتے ہیں
01/09/2022
بس جی ٹیکس بھی 31 دسمبر تک معاف ٹماٹر اور پیاز کے امپورٹ پر۔
Be the first to know and let us send you an email when Sabzi mandi Dina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.