03/02/2022
گاوں دوسلی سے جناب مخترم نوشیر خان وزیر نے جنرل کونسلر کیلئے گاوں کے علماء کرام ملکان سیاسی سماجی شخصیات اور نوجوان طبقے سے مشاورت کے بعد میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہیں جناب مخترم نوشیر خان وزیر چونکہ کسی تعریف کا مختاج نہیں اسکے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں گاوں کے ہر مسلے مسائل میں اہم کردار ادا کرنے والا میری نظر میں جناب مخترم نوشیر خان وزیر ہیں آپ سب گاوں والوں سے درخواست ہے کہ جناب مخترم نوشیر خان وزیر کو خدمت کا موقع دیں اور ووٹ کا سعی استعمال کرکے اپنے آنے والے وقت کو قیمتی بنائے انشاءاللہ ہمیں جناب مخترم نوشیر خان مایوسی نہیں خوشیاں دیگا جو کہ میں نے اسکے ساتھ رہتے ہوئے گاوں دوسلی کے اجتماعی مسائل کو حل کرنے کیلئے بہت سی کوششوں کو دیکھا ہیں میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب میری اس پوسٹ کو سنجیدگی سے لینگے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو شکریہ
په مېوه داره ونه خامخا ورېږي کاڼي .....
په يار که هر څنګه الزام ولګي نه يې منم......
Nowsher wazir