Mehtab Haider Journalist

  • Home
  • Mehtab Haider Journalist

Mehtab Haider Journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehtab Haider Journalist, News & Media Website, .

19/04/2023

آئ ایم ایف اور پاکستان کا جاری تنازعہ
سٹاف لیول ایگریمنٹ تک پہنچنے کے لئے ابھی پورا راستہ طے نہیں ہوا

18/04/2023

ججوں کو اپنے چیمبرز میں کیسوں کی سماعت نہیں کرنی چاہئے
فنڈز جاری کرنے کا اختیار وزارت خزانہ کے پاس ہے یا سٹیٹ بنک کے پاس جانئیے اس وی لاگ میں

17/04/2023

الیکشن کے لئے کوئ فنڈز نہیں
حکومت اور سپریم کورٹ میں تناو مذید شدت اختیار کر گیا

14/04/2023

اپنی اپنی مرضی کے بنچ بنانا اس ملک کے آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے کے برابر ہے
سپریم کورٹ فل بنچ کا مطالبہ جائز ہے یا نہیں جانئیے اس ویلاگ میں

13/04/2023

آئ ایم۔ایف کے چند دن کب ختم ہوں گے
یواے ای سے ایک بلین ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے آئ ایم ایف کا پروگرام تاخیر کا شکار ہے

11/04/2023

وزیداعظم آزاد کشمیر کے بعد اگلی باری کس کی ہے؟
مہنگائ اور بیروزگاری میں مذید اضافہ ،
آئ ایم ایف نے پاکستان کو خبردار کردیا

10/04/2023

پارلیمنٹ اور تین ججوں کی لڑائ اپنے انجام کی طرف بڑھتی ہوئ محسوس ہورہی ہے
دونوں فریقین کسی نتیجے پر نہ پہنچے تو فیصلہ تیسرے فریق کو کرنا پڑ جائے گا

07/04/2023

پاکستان نے امریکہ سے درخواست کی ہے کہ آئ ایم ایف اپنی شرائط میں نرمی برتے
آئندہ حکومت جس کی بھی آئے یہ کانٹوں کی سیج ہو گی پھولوں کی سیج نہیں ہوگی

07/04/2023

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ کیوں اہم ہے؟
کیا آج کے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے سے جعلی خبروں کا خاتمہ ہو پائے گا؟

06/04/2023

سعودی عرب پاکستان کو دو ارب ڈالر دینے کیلئے راضی ہوگیا ہے
اسحاق ڈالر کو سارے کام چھوڑ کر کیا کرنا چاہئیے جانئیے اس ویڈیو میں

05/04/2023

پاکستان ہائیپرانفلیشن کی طرف بڑھ رہا ہے
اگلے سال سے افراطِ زر میں بہتری کیسے آسکتی ہے جانئیے اس ویڈیو میں

05/04/2023

چار مئ کو الیکشن کیوں نہیں ہوں گے جانئیے اس ویلاگ میں
وقت ثابت کرئے گا کہ سپریم کورٹ کا مئی کے الیکشن کا فیصلہ سیاہ حروف سے یا سنہری حروف سے لکھا جائے گا

04/04/2023

سعودی عرب کی خصوصی دعوت پے نواز شریف اور شہبازشریف کو کیوں مدعو کیا گیا
امپورٹڈ اشیا سے لدے گیارہ ہزار کنٹینرز ڈالرز نہ ہونے کے سبب پورٹس پر کھڑے ہیں

03/04/2023

سیاستدان مل بیٹھ کر فیصلے کریں
کن ججوں کے فیصلے سیاہ حروف سے لکھے جائیں گے

31/03/2023

آئ ایم ایف کے نویں ریویو میں حالیہ التوا وزارت پیٹرولیم اور وزیر اعظم ہاوس کی بدولت ہوا ہے
کراس سبسڈی کا خاتمہ نہ کیا تو آئ ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول ایگری منٹ نہیں ہوگا

30/03/2023

سو موٹو کا اختیار سپریم کورٹ کےایک جج کے نہیں بلکہ پوری سپریم کورٹ کے پاس ہونا چاہئیے
پاکستان کی تاریخ میں چند ججوں نے سب سے معتبر ادارے پارلیمان کی تذلیل کی ہے

27/03/2023

عمران خان کو اسی تلوار کا سامنا ہے جس سے 2018 میں ان کے مخالفین کو کاٹا گیا تھا
کیا موجودہ حکومت میں اتنی سکت ہے کہ وہ IMF کی منشا کے مطابق بجٹ پیش کر سکے

26/03/2023

پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر کیا ہے جانئیے اس وی لاگ میں
پاکستان کی معیشت کو سب سے بڑھا خط رہ $US ڈالرز کی کمی سے ہے
ہماری بندرگاہوں پر کتنی تعداد میں کنٹینرز کھڑے ہیں کسی کو کچھ پتہ نہیں

25/03/2023

حکومت نہیں چاہتی کے آئ ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پائے
آٹے اور کراس فیول سبسڈی کے نفاز سے IMF پروگرام التوا کا شکار ہے

24/03/2023

معاشی بدحالی الیکشن کی راہ میں حائل نہیں ہے آئ ایم ایف نے حکومتی موقف کو مسترد کردیا
فری آٹا دینے کی بجائے حکومت آٹے کی سمگلنگ پر قابو پائے

23/03/2023

150 ارب روپے یوتھ پروگرام کے لئے مختص کئیے جاسکتے ہیں تو الیکشن کے لئے فنڈز مہیا کیوں نہیں کئیے جاسکتے۔
پی ٹی آئ کے جاری اہم اجلاس میں کیا طے ہونے جا رہا ہے جانئیے اس وی لاگ میں

22/03/2023

کون صحافی نہیں ہے جانئیے اس وی لاگ میں

17/03/2023

صدر مملکت نے آرمی چیف سے کس بات کی التماس کی؟
موجودہ سیاسی صورتحال کو نارمل کرنے کیلئے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کیا کردار ادا کرنا چاہئیے جانئیے اس وی لاگ میں

16/03/2023

بلی تھیلے سے باہر آگئ ، آئ ایم ایف نے مطالبات میں اضافہ کر دیا۔
ہم اپنے ایٹمی اثاثے اور لانگ رینج میزائیل پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کریں گے اسحاق ڈار نے واضع کر دیا

15/03/2023

توشہ خانہ کے تحائف۔ سب نے مزے لوٹے
صحافتی تنظیموں کو تحائف سے متعلق پالیسی وضع کرنی چاہئیے

15/03/2023

آج بڑی گرفتاری کا امکان
عمران خان کی گرفتاری حکومت کے لئے فائدہ مند یا نقصان دے جانئیے اس وی لاگ میں

14/03/2023

آئ ایم ایف کا نواں جائزہ مشکلات کا شکار-
عالمی مالیاتی فنڈ کا آئندہ آنے والا دسواں اور گیارھواں جائزہ کیسے مکمل ہوگا؟
پاکستان کے چاچے اور مامے اس ملک پر رحم کریں

13/03/2023

آئ ایم ایف پاکستان کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہا ہے
پالیسی میکرز نے پاکستان کو ایسی نہج پر پہنچا دیا ہے جہاں ڈرائیونگ سیٹ پر آئ ایم ایف بیٹھ چکا ہے

13/03/2023

سیاسی مکافات عمل شروع
وفاقی وزیر کے ساتھ حقائق پر مبنی دلچسپ واقعہ

10/03/2023

وزارت خزانہ نے صوبائ الیکشن کے لئے فنڈ مہیا کرنے سے انکار کردیا
سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں الیکشن ہوتے دکھائ نہیں دے رہے

07/03/2023

آرمی چیف کی کاروباری شخصیات سے ملاقات کا احوال
اس ملاقات کا اہتمام کس شخصیت نے کیا جانئیے اس وی لاگ میں

06/03/2023

پاکستان اور آئ ایم ایف کی نظریں دو ارب ڈالر کے سعودی ڈیپازٹ پر
بیرونی فینانسنگ کی کنفرمیشن کے بغیر آئ ایم ایف سے سٹاف لیول ایگریمنٹ نہیں ہو سکتا

05/03/2023

نوسربازوں کا طریقہ واردات اور سیاسی احوال
میثاق معیشت سے پہلے رولز آف دا گیم طے کرنےاور بے یقینی کے خاتمہ کی ضرورت

04/03/2023

میں کیوں استعفیٰ دوں
چائینہ نے پاکستان کے اوپر کیا خصوصی مہربانی کی ہے جانئیے اس ویڈیو میں
ہم ابھی تک ستر کی دہائ کی سوچ سے باہر نہیں نکل سکے

04/03/2023

کیا الیکشن کمیشن کے چیرمین اور ممبران استعفیٰ دینے جارہے ہیں ؟
پی ڈی ایم کی حکومت الیکشن کرانے کے موڈ میں کیوں نہیں جانئیے اس وی لاگ میں

03/03/2023

مہنگائ نے پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ توڑ دئیے
رمضان میں اشیاء خوردونوش کی قلت کے خدشات، حکومت اور سٹیٹ بنک کو فوری اقدامات کی ضرورت

23/02/2023

وزیراعظم صاحب کیبنٹ کی تعداد تیس کریں
کفایت شعار کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد ہو جاتا تو غریب عوام پر 170 ارب روپوں کے ٹیکس کا بوجھ نہ پڑتا

23/02/2023

سپریم کورٹ نے متنازعہ بنچ تشکیل دے دیا
اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی میں بنیادی اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے

22/02/2023

پاکستان کے فارن مشن کے اخراجات میں کسقدر کمی ہونی چاہئے جانئیے اس وی لاگ میں
اگر حکمران ، ججز، بیوروکریسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ سادگی اختیار نہیں کریں گے تو یہ اس وقت قوم کے ساتھ زیادتی ہوگی

22/02/2023

آئ ایم ایف کا بجلی کے بلوں پر تین روپے فی یونٹ سرچارج لگانے کا مطالبہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehtab Haider Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share