*اڈیالہ روڈ کے رہائشی امام مسجد نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر ننھے نعت خواں عبداللہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی* قاری عاقب موقع سے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جب کہ اس کا دوست آصف نامی موقع سے فرار ہوگیا تفصیلات کے مطابق اڈیالہ روڈ کا رہائشی جامع مسجد سیدنا آمنہ محلہ گلشن آمنہ کلی سٹاپ اڈیالہ روڈ مسجد کا امام قاری عاقب ایک بچے کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ایف آئ ار درج کر لی گیی لیکن قاری عاقب خان کا ساتھی آصف عرف صائم ابھی تک گرفتار نا ہوسکا ۔
۔
رشوت لینے والے افسران ہوشیار رہیں عوام اب رشوت خوروں کا علاج کرنے پر اتر آئی ہے، بورے والا عوام کی جانب سے رشوت خور تحصیلدار کی مرمت کی جا رہی ہے
۔
پھولنگرہیڈبلوکی روڈپرٹریفک پولیس غریب شہری سےخرچہ پانی کےمتبادل دودھ کی بوتل بھرتےہوئےملاحظہ فرمائیں۔اوریادرہےیہی ملازمین چلان فارم کی فوٹوکاپیاں کرواکردیہاڑیاں لگاتےہیں۔عوام کوبےوقوف بناتےہیں
۔
پھول نگر اڈا دینا ناتھ پاک ریڈ کریسنٹ ہسپتال کے سامنےمزدا کی کار کو ٹکر حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جب کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور کار کو کافی نقصان پہنچا چوکی دینا ناتھ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کروائی شروع کر دی
رپورٹ:
عوامی پریس کلب پھول نگر
پھولنگرمیلہ جماعتاں نہایت ہی احسن طریقےسےمنایاگیا *رپورٹ مبشررضوی BBC ہیڈلائنزپھولنگر*
پھولنگرمیلہ جماعتاں نہایت ہی احسن طریقےسےمنایاگیا
*رپورٹ مبشررضوی BBC ہیڈلائنزپھولنگر
رپورٹ مبشررضوی چھانگامانگاایس ایچ اوراناسہیل احمدکی کاروائی عوامی پریس کلب پھولنگرکےوفدکی موٹروےپولیس کےایڈمن آفیسرزاہدمقصودسےملاقات
رپورٹ مبشررضوی
چھانگامانگاایس ایچ اوراناسہیل احمدکی کاروائی
عوامی پریس کلب پھولنگرکےوفدکی موٹروےپولیس کےایڈمن آفیسرزاہدمقصودسےملاقات