شہید ارشد شریف نے ظالم کے سامنے ڈٹ کر جھکنے کے بجائے اپنی جان دے کر خود کو امام حُسین کا پیروکار ثابت کیا سانحہ کربلا کی تاریخ ہمیں بھی یہ ہی سبق دیتی ھے ظلم و جبر کے سامنے ڈٹ جاو حق پر قائم رہوں
شہید ارشد شریف کے قاتل بھی ظالم ھے یزید ھے ان پر بھی لعنت
اہلبیت کے قاتلوں پر لعنت
اُس دور کے یزیدوں پر بھی لعنت
اِس دور کے یزیدوں پر بھی لعنت
ہر دور کے یزیدوں پر لعنت بے شمار لعنت
ان کمبخت وردی والوں کی محبت میں
نہ جانے ہم کتنے ہی سچے اور مخلص لوگوں کو غدار دہشت گرد سمجھتے رہیں
ہم بحثیت نامی گرامی مسلمان بیغرتی کے نیچلے درجے سے بھی نیچے ھے
#imrankhanfans #PTI #ImranKhanPTI Everyone
#imrankhanfans #PTI #ImranKhanPTI
#ImranKhanPTI #imrankhanfans #PTI
دیئے گئے سوالات کے علاوہ سوال آگیا!
ڈی جی بابو پھنس گئے!
صحافی: سر، پی ٹی آئی کے جو لوگ پریس کانفرنس کر کے ۹ مئی کے واقعات سے بریت کا اظہار کرتے ہیں وہ پوتر ہوکے واپس گھر چلے جاتے ہیں. تاثر یہ ہے کے ان کو پاک صاف کرنے کا فریضہ اسٹیبلشمنٹ ادا کر رہی ہے؟
ڈی جی بابو: **خاموش**!
پھر بولے: ذرا دوبارہ سوال بتائیے گا؟ (اس دوران صفحے پلٹ کے جواب ڈھونڈا مگر نہیں ملا).
صحافی نے سوال دوبارہ کیا.
ڈی جی بابو کی بولتی پھر سے بند!
لوگوں نے سوال دوبارہ بتایا.
تو بولے، یہ پارٹی چھوڑنے والے کا آئے بائے شائے ہاں انفرادی عمل ہے. 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🙌😂🙌🙌😂🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌😂😂😂😂😂😂😂🙌🙌🙌🙌🙌🙌
عمران خان کا ایک ایک جرم ثابت کرے گئے جس کی سزا دی جارہی ھے
#imrankhanfans #ImranKhanPTI
#imrankhanfans #ImranKhanPTI
#imrankhanfans #ImranKhanPTI
#ImranKhanPTI #imrankhanfans
عمران خان کا ایک ایک جرم ثابت کرے گئے جس کی سزا دی جارہی ھے
#imrankhanfans #ImranKhanPTI
ٹرک والا شعر
جب اندھی آتی ھے تو
سب سے پہلے شاپر اُڑتے ھے
😂😂😂