Pakistan Cyber Force - PCF

  • Home
  • Pakistan Cyber Force - PCF

Pakistan Cyber Force - PCF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Cyber Force - PCF, News & Media Website, .

23/10/2023
Caretaker PM's promise to return 'illegal' Afghan immigrants shows Pakistan's commitment to curb smuggling and boost the...
22/10/2023

Caretaker PM's promise to return 'illegal' Afghan immigrants shows Pakistan's commitment to curb smuggling and boost the economy.

Pakistan's first package of Humanitarian aid includes 1,000 winter tents, 4,000 blankets, and three tons of medicine and...
21/10/2023

Pakistan's first package of Humanitarian aid includes 1,000 winter tents, 4,000 blankets, and three tons of medicine and daily necessities to alleviate the suffering of the Palestinian people.

To ensure the efficient delivery of aid, Pakistan's assistance to Palestine will be routed through Egypt. All these reli...
21/10/2023

To ensure the efficient delivery of aid, Pakistan's assistance to Palestine will be routed through Egypt. All these relief goods from Egypt will be promptly delivered to the specified places in Palestine.

Pakistan has long expressed concerns about the Israeli govt’s systematic repression of Palestinians and recognized the r...
21/10/2023

Pakistan has long expressed concerns about the Israeli govt’s systematic repression of Palestinians and recognized the reality of Israel’s abusive repression.

People of Pakistan will continue to support Palestinians' right to self-determination. Pakistani nation also demands and...
21/10/2023

People of Pakistan will continue to support Palestinians' right to self-determination. Pakistani nation also demands and expects that intl’ community will intervene immediately to stop the escalation to avoid further loss of precious lives.

21/10/2023
Quaid-i-Azam on 8 Nov 1945 said, “The Muslims of India would not remain mere spectators. They would help the Arabs in Pa...
21/10/2023

Quaid-i-Azam on 8 Nov 1945 said, “The Muslims of India would not remain mere spectators. They would help the Arabs in Palestine by all possible means".

New Delhi officially treats Afghan refugees / asylum seekers in India as illegal migrants under its Foreigners Act of 19...
19/10/2023

New Delhi officially treats Afghan refugees / asylum seekers in India as illegal migrants under its Foreigners Act of 1946, an act that does not recognize the rights of refugees or asylum seekers pertaining to access to social services or protection from refoulment.
Afghans residing in India for last 15 years are suffering from socio-economic ordeals as they have no mode of income, education or health facilities.
On the contrary, Pakistan although is not a signatory of 1951 Refugee Convention, but grants Afghan nationals a legal status of refugee making them eligible to access basic social services incl education & health.

Sikh Community Qatar Demanding Justice For Nijjar & Requested Pak Media should highlight the murder of Paramit Singh Pan...
17/10/2023

Sikh Community Qatar Demanding Justice For Nijjar & Requested Pak Media should highlight the murder of Paramit Singh Panjwar, shot dead in Lahore By RAW

تربت شہر میں دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے مزدوروں کی لاشیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملتان روانہ کر دی گئیں۔مزدوروں کے قت...
16/10/2023

تربت شہر میں دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے مزدوروں کی لاشیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملتان روانہ کر دی گئیں۔
مزدوروں کے قتل پر بلوچستان کا ہر فرد رنجیدہ ہے سوگوار خاندانوں کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں
ہمارا صوبہ مہمان نوازی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے مگر راستے سے بھٹکے ہوئے بی ایل اے / بی ایل ایف دہشتگرد تنظیموں کے لوگ بلوچ روایات کو بھول کر دشمن کے راستے پر چل پڑے ہیں کھبی یہ لوگ مزدوروں کو نشانہ بناتے ہیں اور کبھی بلوچ عورتوں کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے خود کش حملوں کیلئےاستعمال کرتے ہیں
انکے خون میں اب نا بلوچیت باقی ہے اور نا اب انکو بلوچ روایات سے کوئی سروکار ہے ۔
ہم سب نے ایک ہوکر ان دہشتگرد عناصر کا مقابلہ کرنا ہے

تحریک طالبان پاکستان کے افغانستان  صوبہ کنڑ میں واقع مرکز میں دھماکہ کالعدم تنظیم کی سرکردہ قیادت کو اس وقت نشانہ بنایا ...
15/10/2023

تحریک طالبان پاکستان کے افغانستان صوبہ کنڑ میں واقع مرکز میں دھماکہ

کالعدم تنظیم کی سرکردہ قیادت کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں کے لئے مشاورت کررہے تھے

دھماکے سے کم ازکم 20/25 دہشت گرد ہلاک جبکہ درجنوں شدید زخمی ہوگۓ

دھشت گرد کمانڈر قاری امجد المعروف مفتی حضرت ، دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ المروف کوچوان اس دھماکے میں شدید زخمی ہوۓ ہیں - قاری امجد اس وقت کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر ہیں

دھماکے میں دہشت گرد کمانڈر انور المعروف خوگا اور دہشت گرد کمانڈر طارق المروف پہلوان اور کئ دہشت گردوں کے ہلاکت کی اطلاع ہے

دھماکے کے وقت دھشت گردی کے اس مرکز میں کم از کم 40 سے 50 دھشت گرد موجود تھے جن میں کئ کے نام پاکستان کے مطلوب دھشت گردی کے لسٹ میں شامل تھے

پٹھان کوٹ حملے میں بھارت کو مطلوب شاہد لطیف کی ہلاکت سے متعلق آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ دہشتگرد حملہ پاکستان سے باہر پل...
14/10/2023

پٹھان کوٹ حملے میں بھارت کو مطلوب شاہد لطیف کی ہلاکت سے متعلق آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ دہشتگرد حملہ پاکستان سے باہر پلان کیا گیا،سیالکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے دہشت گردی حملے کے شواہد حاصل کرلیے۔ شاہد لطیف پر 3 روز قبل منڈیکی چوک سیالکوٹ کی ایک مسجد میں فجر کی نماز کے دوران نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی تھی۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والا شاہد لطیف کلعدم تنظیم جیشِ محمد کا رکن تھا، جو پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر 2016 کے حملے کے ماسٹر مائنڈ تھا۔ اسی حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ یہ حملہ ایسی ایجنسی نے کیا جو دنیا کا امن خراب کرنے کے در پرہے۔ تمام ملزمان کی شناخت ہوگئی اور انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان لوگوں کو بے نقاب کریں گے۔

آئی جی پنجاب عثمان انور نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے قصور، لاہور، سیالکوٹ اور دیگر اضلاع میں کام کیا،پہلا، دوسرا اور تیسرا شوٹر، قصور، پاکستان، لاہور اور سیالکوٹ سےگرفتار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس گروپ کا نیٹ ورک نام کے ساتھ آپ کو بتائیں گے۔ اگلی پریس کانفرنس میں ثابت کردیں گے دنیا کے امن کا دشمن کون سا بدکار ملک ہے۔

افغان حکومت کو دہشت گردی کی سرپرستی پر بین الاقوامی برادری کے سنگین خدشات کو دور کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرور...
14/10/2023

افغان حکومت کو دہشت گردی کی سرپرستی پر بین الاقوامی برادری کے سنگین خدشات کو دور کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے

- افغانستان میں دہشت گردوں کی بار بار ہلاکتیں اس بات کا ثابت ہے کہ دہشت گرد گروپ خاص طور پر ٹی ٹی پی اور اس سے وابستہ تنظیمیں پاکستان میں حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہی ہیں۔ دو دنوں میں ٹی ٹی پی اور اس سے وابستہ افراد کے دو اعلیٰ درجے کے کمانڈروں کا قتل IAG کے جھوٹے دعووں کو بے نقاب کرتا ہے کہ TTP کی افغانستان میں کوئی موجودگی نہیں ہے (حالیہ ماضی میں افغان سرزمین پر مارے گئے دہشت گردوں کی تصاویر منسلک ہیں👆)

- دہشت گرد کمانڈر افغانستان میں آرام دہ زندگی گزار رہے ہیں لیکن وہ پاکستان میں لڑنے کے لیے اپنے جوانوں کو چھوڑ دیتے ہیں، جنہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے باقاعدگی سے ختم کر رہے ہیں۔ پاکستان میں گھناؤنے جرائم میں ملوث دہشت گرد کمانڈر معصوم لوگوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ پاکستان کے خلاف حملے کرنے کے لیے سرحد پار سے محفوظ پناہ گاہیں IAG کے کردار پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

- بین الاقوامی برادری اور پاکستان کے خدشات کو دور کرنے کے لیے IAG کو TTP دہشت گردوں کو لگام ڈالنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں علاقائی امن اور دوطرفہ تعلقات کی خاطر ٹی ٹی پی کے خلاف فوری طور پر ٹھوس اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
Warning ⚠️ Graphic Content 🔞

11/10/2023

No words can describe this! This is what the Israeli army has done to .

Meanwhile, Israeli jets continue to bombard everything living in the besieged strip.




امریکہ جنگی بحری بیڑہ اسرائیل کے قریب پہنچ رہا ہے جبکہ اسرائیل مسلسل زمینی جنگ کے اعلانات تو کررہا ہے مگر اس کی فوج زمین...
10/10/2023

امریکہ جنگی بحری بیڑہ اسرائیل کے قریب پہنچ رہا ہے جبکہ اسرائیل مسلسل زمینی جنگ کے اعلانات تو کررہا ہے مگر اس کی فوج زمین پر اب تک سامنے نہیں آئی ہے

لبنان میں 50 لاکھ فسلطینی رہتے ہیں اور لبنان کی اسرائیل سے جھڑپیں شروع ہوچکی ہیں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں اسرائیل کو اتنا بڑا فوجی نقصان کبھی نہیں ہوا تھا جتنا حالیہ دنوں میں ہوچکا ہے

اسرائیل نے بغیر کسی پیشگی نوٹس کے مصر کو گیس کی سپلائی بند کر دی ہے۔

صورتحال ایک بڑی عالمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے

لوگوں کی پرسنل انفارمیشن ہیک کر کے بیچنے والا سید عثمان گرفتار-
06/10/2023

لوگوں کی پرسنل انفارمیشن ہیک کر کے بیچنے والا سید عثمان گرفتار-

افغان طالبان کے سپریم لیڈر نے واضح ہدایات جاری کردیں-افغان شہریوں کو اپنی سرحد سے باہر جہاد کے نام پر جنگ کرنے سے منع کر...
03/10/2023

افغان طالبان کے سپریم لیڈر نے واضح ہدایات جاری کردیں-
افغان شہریوں کو اپنی سرحد سے باہر جہاد کے نام پر جنگ کرنے سے منع کردیا.کوئی بھی افغان شہری جہاد کے نام پر سرحد پار دہشتگردی میں ملوث نہ ہو۔ اور ایسے افراد جو سرحد پار دہشتگردی کے دوران مارے جائیں اُن کا جنازہ بھی پڑھنا جائز نہیں ۔ افغانستان کے شیخ مفتی عبدالروف نے افغان طالبان کے سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ کے احکامات سے مکمل اتفاق کرلیا-

01/10/2023

پنجاب پولیس نے کے پی بارڈر سے ایک کلومیٹر دور کردول پٹرولنگ پوسٹ پر طالبان دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا. تقریباً 12 دہشت گردوں نے پوسٹ پر 2 اطراف سے حملہ کیا۔
لیکن پوسٹ کی چھت سے بروقت کاروائی کر کے دہشگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ایک ہیڈ کانسٹیبل کے سر میں گولی لگنے سے جام شہادت نوش کیا-
Warning ⚠️ Graphic Content 🔞

India refused to extend visas of more than thousands of Afghan students and refused to pay their scholarships Whereas in...
01/10/2023

India refused to extend visas of more than thousands of Afghan students and refused to pay their scholarships Whereas in Pakistan More than 3 million Afghans are living and working and thousands of Afghani students are studying in best educational institutions.

India has always abandoned Afghanistan and its people and has only cooperated once it suited its interests.
01/10/2023

India has always abandoned Afghanistan and its people and has only cooperated once it suited its interests.

The Afghan Embassy has closed its office in New Delhi due to lack of diplomatic support in India.The Afghan Embassy has ...
01/10/2023

The Afghan Embassy has closed its office in New Delhi due to lack of diplomatic support in India.The Afghan Embassy has closed its office in New Delhi due to lack of diplomatic support in India.

*ٹی ٹی پی کی ہنگو میں عید میلادالنبی کے روز بزدالانہ کاروائی*ٹی ٹی پی پچھلے چند ماہ سے پاکستان کے امن کو تباہ کرنے پر مر...
30/09/2023

*ٹی ٹی پی کی ہنگو میں عید میلادالنبی کے روز بزدالانہ کاروائی*

ٹی ٹی پی پچھلے چند ماہ سے پاکستان کے امن کو تباہ کرنے پر مرکوز ہے۔ آج پھر ہنگو میں ایک ایسی ہی ناکام کوشش کی گئی جب دو خودکش بمباروں نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں نے بر وقت کاروائی کرکے ایک حملہ آور کو مسجد کے باہر ہی ہلاک کر دیا جبکہ دوسرا بمبار مسجد داخل ہوگیا مگر اسی دوران تمام نمازی مسجد سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور بہت بڑے جانی نقصان سے بج گیے۔

ویسے تو یہ خوارج دعویٰ کرتے ہیں کہ معصوم عوام کو نشانہ نہیں بناتے مگر ایک بار پھر ان کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا ہے۔ ان لادین خوارج نے عید میلادالنبی کے دن ایک بار پھر نمازیوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

اس سے پہلے جنوری 2023 میں ہی جمعہ کے روز ہی پولیس لائن مسجد میں 80 افراد شہید ہوئے جبکہ قران پاک کی 200 کاپیاں شہید کی گئیں اور جولائی کے مہینے میں علی مسجد میں گھس کر خود بمبار نے خود کو اڑا لیا مگر اتفاقاً مسجد خالی ہونے کی وجہ سے کو جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس میں کوئی شک نہیں کی ٹی ٹی پی خوارج وہ شیطانی گروہ ہے جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر غیر اسلامی اور مجرمانہ کارروائیوں کو فروغ دیتے ہیں ۔

تاہم دکھ اس بات کا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت نے بھی ان لوگوں کو پناہ دی ہوئی ہے جو کہ عید میلاد النبی جیسے مبارک دن مسجدوں میں معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں-

آخر افغان حکومت کی کیا مجبوری ہے کہ ٹی ٹی پی جیسے جہنمی کتوں کو اپنے پاس پناہ دی ہوئی ہے -

CPEC projects have directly or indirectly generated 200,000 jobs in Pakistan thus significantly contributing towards its...
28/09/2023

CPEC projects have directly or indirectly generated 200,000 jobs in Pakistan thus significantly contributing towards its economy

Under CPEC various infrastructure projects has been completed including 809 km roads across Pakistan and first metro lin...
28/09/2023

Under CPEC various infrastructure projects has been completed including 809 km roads across Pakistan and first metro line in Lahore

CPEC has already significantly addressed Pakistan’s energy requirements by adding over 6,000 MW of electricity to the na...
28/09/2023

CPEC has already significantly addressed Pakistan’s energy requirements by adding over 6,000 MW of electricity to the national grid and installing 886 km power transmission lines.

36 projects worth USD 28.4 billion are in the pipeline and will be executed as planned.
28/09/2023

36 projects worth USD 28.4 billion are in the pipeline and will be executed as planned.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Cyber Force - PCF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share