Osama Bin Younas

  • Home
  • Osama Bin Younas

Osama Bin Younas The love and red nose can't be hind

Leader's of future پاکستان کے مختلف شہروں سے کورسس کے لیے آئے ہوئے مستقبل کے لیڈروں کے ساتھ یادگار لمحات
02/05/2024

Leader's of future
پاکستان کے مختلف شہروں سے کورسس کے لیے آئے ہوئے مستقبل کے لیڈروں کے ساتھ یادگار لمحات

EID MUBARAK BY Osama Bin Younas  for every muslims 🤍💛🎗🌟
09/04/2024

EID MUBARAK BY Osama Bin Younas for every muslims 🤍💛🎗🌟

الحمدللہ سرگودھا فیصل آباد روڈ پر 110 میں بیان کیا بیان سے پہلے جو ہم سے اختلاف کر رہے تھے وہی لوگ بیان کے بعد ہمارا مات...
06/04/2024

الحمدللہ سرگودھا فیصل آباد روڈ پر 110 میں بیان کیا بیان سے پہلے جو ہم سے اختلاف کر رہے تھے وہی لوگ بیان کے بعد ہمارا ماتھا چومتے تھے علاقے کے لوگوں سے محبت بھی ملی اور امام صاحب ، فیصل آباد روڈ کے دوست علی شاہ صاحب اور عمران بھائی کی گئی خدمت اور دی گئی محبت کے بہت شکر گزار ہے
دشت تو دشت ہے دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے 🔥
بحر ظلمات میں دوڈا دئیے گھوڑے ہم نے

latest speeches⚡ by Osama Bin Younas  coming soon✨  Inshallahاسامہ بن یونس کے تازہ ترین بیان جلد آرہے انشاءاللهہم تو جیت...
01/04/2024

latest speeches⚡ by Osama Bin Younas coming soon✨ Inshallah
اسامہ بن یونس کے تازہ ترین بیان جلد آرہے انشاءالله
ہم تو جیتے ہیں جہاں میں اک تیرا نام رہے ممکن ہے ساقی نہ رہے جام رہے

الحمدللہ الله کی توفیق سے شیخوپورہ میں اتفاق مسجد🍃 موٹر مارکیٹ میں بیان کیا  بیان کے بعد لوگوں نے بیان سے متاثر ہو کر بہ...
28/03/2024

الحمدللہ الله کی توفیق سے شیخوپورہ میں اتفاق مسجد🍃 موٹر مارکیٹ میں بیان کیا بیان کے بعد لوگوں نے بیان سے متاثر ہو کر بہت محبت دی اور عدیل بھائی موٹر مارکیٹ والے انہوں نے بہت محبت بھی دی اور جتنے دن ہم وہاں رہے ہماری خدمت💞 بھی بہت کی الله شیخوپورہ کے تمام
ساتھیوں اور عدیل بھائی کو جزائے خیر عطاء فرمائے اور ہم ان کے شکر گزار ہے
الله کے آگے جھک دنیا آئے گی تجھ سے ملنے ✨

Alhamdulillah Course of economy✨ and Islamic economic has been completed under the concern  Molana Ahsan Tayyab sahab ⚡پ...
27/03/2024

Alhamdulillah Course of economy✨ and Islamic economic has been completed under the concern Molana Ahsan Tayyab sahab ⚡
پوری دنیا میں اس وقت تین طرح کی معشیت
Capitalism , commnunism and socialism
کی رہنمائی حاصل ہوئی معشیت کی ان تین اقسام کا ہمارے معاشرے میں کردار اور ان کے مد مقابل اسلامی معشیت کا فائدہ معاشرے میں کتنا اس کے متعلق رہنمائی حاصل ہوئی
یقیناً سلطنت کی کامیابی کا راز دنیا کے بادشاہ کے اصولوں کی پیروی ہے
الله ہمارے استاد اور ہمارے اداروں کو قائم دائم رکھے (آمین

2nd juumma of ramdan❣️ Mubarak ❤🤍💚💞May Allah bless you and my all lovers 😍
22/03/2024

2nd juumma of ramdan❣️ Mubarak ❤🤍💚💞
May Allah bless you and my all lovers 😍

22 مارچ کل انشاءاللہ جمعہ مدینہ مسجد میں پڑھاوں گا
21/03/2024

22 مارچ کل انشاءاللہ جمعہ مدینہ مسجد میں پڑھاوں گا

الله ہو عشق تیرا الله مینوں اینج چاہدا جیویں لوڈ اے مینوں ہر پل ساہواں دی
17/03/2024

الله ہو
عشق تیرا الله مینوں اینج چاہدا
جیویں لوڈ اے مینوں ہر پل ساہواں دی

آج ان امیزنگ سین والے پہاڑوں پے سیر اور دعوت کا پیغام آیا ہے بلال بھائی کی طرف سے انشاءالله بلال بھائی کام کی مصروفیات ک...
16/03/2024

آج ان امیزنگ سین والے پہاڑوں پے سیر اور دعوت کا پیغام آیا ہے بلال بھائی کی طرف سے انشاءالله بلال بھائی کام کی مصروفیات کے بعد انشاءالله آے گے آپ کے پاس مانسہرہ آپ کی محبت کا شکریہ الله آپ کا حامی و ناصر ہو
اور مختلف شہروں سے جو پیغام دعوت آے ہیں بونیر سے اسامہ بھائی گلگت سے منزل کے ہمسفر ساتھی اور گوجرانوالہ سے اور جو بھی دوست دعوت کا کہتے ہیں انشاءالله الله نے چاہا تو سب سے ملاقات ہوگی ہم کوشش کرے گے سب سے ملیں بس اپنے منزل کے کاموں کو دیکھنا پڑتا ہے اس لیے مصروف ہوجاتے ہیں باقی آپ سب کی محبت کو ہم محسوس کر سکتے ہیں
الله آپ سب کو دنیا آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے آمین

LOVE OF ALLAH ❤💕🤍💞 [ OBY BRAND ]
15/03/2024

LOVE OF ALLAH ❤💕🤍💞 [ OBY BRAND ]

الحمدللہ کشمیر باغ میں گزرے ہوئے💛 یادگار لمحات ❤
13/03/2024

الحمدللہ کشمیر باغ میں گزرے ہوئے💛 یادگار لمحات ❤

الحمدللہ سرگودھا فیصل آباد روڈ پر 106 کی جامع مسجد میں بیان کیا امان الله بھٹی صاحب اور 106 کے تمام احباب کی گی خدمت اور...
13/03/2024

الحمدللہ سرگودھا فیصل آباد روڈ پر 106 کی جامع مسجد میں بیان کیا امان الله بھٹی صاحب اور 106 کے تمام احباب کی گی خدمت اور دی گی محبت کے شکر گزار ہے
یہ سب تیرے رب سے محبت کا نتیجہ ہے
الحمدللہ❤💯

Happy Ramazan by Osama Bin Younas   for every muslim
11/03/2024

Happy Ramazan by Osama Bin Younas for every muslim

Alhamdulillah ❣️ ابھی تو میں نے سٹاٹ بھی نہیں کیاان الله معنا : الله میرے ساتھ ہے🤍
10/03/2024

Alhamdulillah ❣️ ابھی تو میں نے سٹاٹ بھی نہیں کیا
ان الله معنا : الله میرے ساتھ ہے🤍

Latest pic Dinner time ❤🍃✨💛💚💜
08/03/2024

Latest pic Dinner time ❤🍃✨💛💚💜

یاد آتی ہے سب کی گلگت اور مانسہرہ سے تشریف لائے منزل کے ہمسفر ساتھیوں سے آج جدائی ہوگی آج صبح خود ان کو خود رائیونڈکے سف...
08/03/2024

یاد آتی ہے سب کی گلگت اور مانسہرہ سے تشریف لائے منزل کے ہمسفر ساتھیوں سے آج جدائی ہوگی آج صبح خود ان کو خود رائیونڈکے سفر کے لیے روانہ کیا
الله گواہ ہے سب نے بہت عزت دی اور میری بہت خدمت کی الله میں تو نہیں دے سکتا ان کا اجر الله تو ان سب کو اپنی شان کے مطابق عطاء کر دے ان کا نکلنا قبول کر لے ان کو دنیا آخرت کی کامیابیاں عطاء کر دے آمین
I miss you all 😘

الحمدللہ مختلف شہروں میں کام کرتے ہوئے سرگودھا آمد ہوئی فیصل آباد روڈ پر واقع دیندار رمضان کالونی میں بیان کیا لوگ بیان ...
06/03/2024

الحمدللہ مختلف شہروں میں کام کرتے ہوئے سرگودھا آمد ہوئی فیصل آباد روڈ پر واقع دیندار رمضان کالونی میں بیان کیا لوگ بیان سے بہت متاثر ہوئے اور بیان کے بعد ملاقاتیں ہوئی امام صاحب کی اور لوگوں کی دی ہوئی محبت کے شکر گزار ہیں
الله کیا ہوا کام قبول فرمائے اور مزید کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ✨🍃

وتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕیہ مقام اور عزت الله کی دی ہوئی ہے الحمداللهکسی کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ...
05/03/2024

وتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ
یہ مقام اور عزت الله کی دی ہوئی ہے الحمدالله
کسی کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ..❤💚💛
Alhamdulillah tour pic❣️

28/02/2024
19/02/2024

کل لاہور سے آگے کا سفر کرئے گے انشاءالله
امام رحمہ الله فرماتے ہیں بڑے بڑے لوگ ہمیشہ سفر کرتے ہیں

Going to lahore 💚غم عاشقی 🔥تیرا شکریہمیں کہاں کہاں سے گزر گیا
16/02/2024

Going to lahore 💚
غم عاشقی 🔥تیرا شکریہ
میں کہاں کہاں سے گزر گیا

15/02/2024

کل لاہور کا سفر کرے گے ان شاءاللہ
الله 🤲 شکر الحمدللہ

From shekhupura⚡
13/02/2024

From shekhupura⚡

Faisalabad to shekhupura ⚡
13/02/2024

Faisalabad to shekhupura ⚡

میں خادم ہر صحابی دا مگر🖤 🤍🤍❤میرا عشق علی میری سانس علی رضی الله عنہ
26/01/2024

میں خادم ہر صحابی دا مگر🖤 🤍🤍❤
میرا عشق علی میری سانس علی رضی الله عنہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osama Bin Younas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share