Hayatabad today

  • Home
  • Hayatabad today

Hayatabad today An effort to bring you news from all corners of hayatabad

30/06/2023

اسسٹنٹ کمشنر زاہد یونس نے حیات آباد کی مارکیٹوں میں نانبائیوں کی دکانوں کا معائنہ کرتے ہوئے کم وزن روٹی فروخت کرنے پر بیشتر نانبائیوں کو گرفتار کر لیا۔ان گرفتار نانبائیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ گرانفروشی / دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر ضلعی انتظامیہ پشاور کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر اطلاع دیں۔ آپ کی شکایات پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

24/06/2023

حیات اباد میں پیسکو حکام کی نااھلی کی وجہ سے بجلی کا مسلسل بریک ڈاون

23/06/2023

خيبرپختونخوا ميں کل سے باقاعدہ بارشوں کا سلسلہ شروع ھونے کا امکان
اتوار سے بدھ تک خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں موسلادھار سے شديد بارشوں کا امکان

22/06/2023
الرٹ محکمہ موسمیات :-24 تاریخ تک ہیٹ ویوو اور گرمی کی شدت عام سے روٹین سے زیادہ بڑھنے کا امکان ھے،ان دنوں باہر بلاضرورت ...
21/06/2023

الرٹ محکمہ موسمیات :-
24 تاریخ تک ہیٹ ویوو اور گرمی کی شدت عام سے روٹین سے زیادہ بڑھنے کا امکان ھے،
ان دنوں باہر بلاضرورت نکلنے سے پرہیز کرے نمک ملا پانی پئیے،
ٹائم ٹو ٹائم گیلے کپڑے سے سر ڈانپے،
بچوں اور بڑے عمر کے افراد کو دن کے وقت باہر نکلنے سے منع کرے،
ہیٹ سٹروک کا امکان زیادہ ھے....!!

20/06/2023

بی آر ٹی کوریڈوریں داخل ہونے والا شخص گرفتار۔ مذکورہ شخص اس وقت پولیس کی حراست میں ہے اور مزید تفتیش جاری

تفصیلات : آج صبح کالے رنگ گاڑی میں سوار ایک شخص بی آر ٹی کوریڈور میں داخل ہوا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

شخص نے چمکنی کے انٹری پوائنٹ پر کوریڈور میں داخل ہونے کی کوشش کی. ترجمان ٹرانس پشاور

گارڈز کے روکنے پر ان پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی اور کوریڈور میں داخل ہوا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

چغلپورہ سٹاپ پر اور ریلوے سٹیشن سٹاپ کے قریب شخص کو روکنے کی کوشش کی گئی ۔ ترجمان ٹرانس پشاور

ریلوے سٹیشن سٹاپ کے قریب کوئیک ریسپانس ٹیم نے شخص کو روکنے کی کوشش کی۔ ترجمان ٹرانس پشاور

شخص نے گارڈ پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کیا اور فرار ہو گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

واقعہ پر تحقیقات جاری ہیں۔

پشاور حیات آباد فیز 4 میں آج نماز جمعہ کے وقت گاڑی کی دو ٹائرز نکال کر چوری گئی۔
16/06/2023

پشاور حیات آباد فیز 4 میں آج نماز جمعہ کے وقت گاڑی کی دو ٹائرز نکال کر چوری گئی۔

15/06/2023

پشاور حیات آباد فیز 7 میں اپنے کمسن بچے کے ہاتھوں فائرنگ سے ڈاکٹر کے زخمی ہونے کی خبر رپورٹ

12/06/2023

حیات آباد فیز 4 پل کیساتھ ھونے والا حادثہ

09/06/2023

Latest update
35% increase for BPS-1 to BPS-16
30% increase for BPS-17 and above

08/06/2023

حیات اباد میں اوارہ کتے پکڑنے۔کی مہم زوروں پر۔۔۔

08/06/2023

ضروری اطلاع !
حیات آباد کے رہائشی 12 جون سے پہلے پانی/سیوریج کے بلز کلیئر کریں تاکہ جرمانوں اور ڈسکنکشنز سے بچ سکے۔ واٹر انتظامیہ

پشاور حیات آباد فیز 3 چوک میں المناک روڈ حادثہایک بچہ جاں بحق ، دو افراد زخمی
08/06/2023

پشاور حیات آباد فیز 3 چوک میں المناک روڈ حادثہ
ایک بچہ جاں بحق ، دو افراد زخمی

05/06/2023

حیات اباد کے ماحول کو کباڑیوں اور نشئیوں نے تباہ کردیا ھے

Fixit peshawar
05/06/2023

Fixit peshawar

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayatabad today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share