Maraj KhanX

Maraj KhanX Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maraj KhanX, Gaming Video Creator, .

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق امیدوار تحصیل میئر مانسہرہ کمال سلیم سواتی کی 5 نومبر ورکرز کنونشن کے موقع پر ہونے وا...
01/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق امیدوار تحصیل میئر مانسہرہ کمال سلیم سواتی کی 5 نومبر ورکرز کنونشن کے موقع پر ہونے والی ایف آئی آر میں عبوری ضمانت منظور۔
ایڈوکیٹ وقار احمد خان ممبر کے پی بار کونسل و صدر انصاف لائر ونگ ہزارہ ڈویژن نے کیس کی پیروی کی۔

01/12/2023

مسجد کی پہلی صف میں اگر کوئی غریب بیٹھتا ہے
تو اُسے اٹھانے کی جرت کسی بادشاہ کی نہیں ہوتی
یہی تو اسلام کی خوبصورتی ہے❤

27/11/2023

ماں گھر کی رونق ہوتی ہے
اللہ رب العزت ہر گھر کی رونق کو قائم دائم اور سلامت رکھے
آمین 🤲🏻🤍

27/11/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں

27/11/2023

اے میرے رب!
میری توبہ قبول کر اور میرے گناہ معاف فرما دے.آمین 👏

‏فواد چوہدری اور پرویز خٹک جیسے لوگ غداری کر گئے لیکن چوہدری پرویز الہی بب بھی عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے ❤✌‏...
13/10/2023

‏فواد چوہدری اور پرویز خٹک جیسے لوگ غداری کر گئے لیکن چوہدری پرویز الہی بب بھی عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے ❤✌
‏وفاداری نبھانے والے۔۔ وفاداری نبھانے میں لگے ہوئے ہیں۔۔
چوہدری پرویز الٰہی کو جوڈیشل کمپلیکس کیس میں عدالت میں پیش کر دیا گیا

13/10/2023

•"اِیک دِن ہم سب مدینے جائیں گے ان شاءاللّٰه‎..♥

Todays Best Photo ❤❤❤❤❤❤Follow👉 Maraj Khan 🇧🇫🤳                Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
03/10/2023

Todays Best Photo
❤❤❤❤❤❤
Follow👉 Maraj Khan 🇧🇫🤳















Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️














Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                            •
30/09/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

























29/09/2023

زندگی بھر کی کمائی شوکت خانم کینسر ہسپتال کو دے دی
ایک زندگی بچی تھی وہ بھی قوم کے نام کر دی
قیدی نمبر 804 تیری عظمت کو سلام

29/09/2023

جس کی پاس
شوکت خانم کے بیٹے کی ٹکٹ ہوگی کنفرم جیت بھی اسی کی ہوگی۔
ان شاءاللہ
⁦✌️💪 ⁩🇧🇫. 💪✌️

29/09/2023
29/09/2023

عمران ریاض خان صحافت میں دوبارہ آئیں گے اور ان فرعونوں کو ننگا کریں گے
انشاء اللہ

29/09/2023

‏قیدی نمبر 804 جیل سے نکل کر سیدھا ملک کا بادشاہ بنے گا

سب بولوں ان شاءﷲ

28/09/2023

‏ہم پٹھان ہیں گولی برداشت کر سکتے ہیں مگر گالی نہیں

شیر افضل خان 🔥

27/09/2023

*🚨🚨انشاءاللہ پی ٹی آئی پھر سیاسی سرگرمیوں میں میں بہت ہی جلد آ رہی ہے✌️❣️*

27/09/2023

بریکنگ نیوز✌️

سب لوگ تیار رہیں ملک بھر میں کنونشن اور جلسے جلوس شروع کر رہے ہیں انشاء اللہ✌️😍۔ 🇧🇫
🔥شیر افضل مروت🔥

2008♥️🔥😎
28/07/2023

2008♥️🔥😎

16/10/2022

الحمدللہ پشاور اور چارسدہ بھاری لیڈ سے جیت رہے ہیں باقی تمام پے بھی پی ٹی آئی آگے

21/06/2022

بھکاری وزیراعظم چیری بلوسم 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🖐🖐🖐🖐🖐🖐

14/06/2022

خوددار خیبر پختونخوا کو بہترین بجٹ پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں.♥️✌🏻

آپ کے پاس گھر ہے، ان کے پاس نہیں ۔۔۔۔ اپنے لیے نہیں تو ان معصوموں کے لیے درخت لگائیں ،،درخت لگائیں ۔۔۔۔ زندگی بچائیں !!
09/06/2022

آپ کے پاس گھر ہے، ان کے پاس نہیں ۔۔۔۔ اپنے لیے نہیں تو ان معصوموں کے لیے درخت لگائیں ،،
درخت لگائیں ۔۔۔۔ زندگی بچائیں !!

یہ تمہیں ہارا ہوا لگتا ہے؟ کس کس کے مقابل یہاں یلغار کرو گے‏اب شہر کے ہر چوک میں عمران کھڑا ہے
15/05/2022

یہ تمہیں ہارا ہوا لگتا ہے؟

کس کس کے مقابل یہاں یلغار کرو گے
‏اب شہر کے ہر چوک میں عمران کھڑا ہے

23/04/2022

مہربانی کرکے سب حضرات اپنے راۓ دے ۔
نیا پاکستان اچھا تھا۔
یا پرانا پاکستان ۔

08/04/2022

ہم لیکر رہیں گے آزادی
امریکہ سن لو.. ہم غلام نہیں.. 💪

03/04/2022

لیڈر آف دی ورلڈ ۔۔۔۔۔
پاکستان کیلئے ایک ہیرہ ملا قدر کرو پاکستانیوں۔۔۔۔۔
❤️❤️❤️

01/04/2022

عدم اعتماد پر ایم کیو ایم کا اپوزیشن کا ساتھ دینے کے بعد سندھ پولیس ایم کیو ایم کے کارکنوں کا ویلکم کرتے ہوئے🥴👇😂

31/03/2022

🏏💓سٹار بریکنگ نیوز 💓🏏
الحمد اللّه بلدیاتی الیکشن ضلع سوات کے 7 تحصیلوں میں 7 پاکستان تحریک انصاف نے جیت لی 💪🇧🇫🏏
❣️یہ ھوتا ہے عوام کا اعتماد 🇧🇫

علی بابا اینڈ چالیس چور۔۔۔۔۔۔۔۔coming soon
31/03/2022

علی بابا اینڈ چالیس چور۔۔۔۔۔۔۔۔coming soon

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maraj KhanX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share