Peshoo

Peshoo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshoo, Digital creator, .

❤️Today's the best Photo ❤️
01/09/2023

❤️Today's the best Photo ❤️

01/09/2023

محبت ھو تو ایسی ھو اوور ٹیک کر کے ٹرک رکوایا اور محبتوں کا بھرپور اظہار کیا😜

01/09/2023
01/09/2023

ویڈیو اخری تک دیکھو اور اگے شیئر کرو

01/09/2023

نام محمد ﷺ کی دنیا بھر میں کیا قدر و منزلت ہے ۔۔سبحان اللّه ۔۔جانیے اس ویڈیو میں.

29/08/2023

سکردو مسجد عاصم منیر مردہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی
پاکستانیوں کی نفرت اس ظالم کے لئے بہت بڑھ چکی ہے

‏اگر یہ درخت بھی پاکستان میں ہوتا تو خوف سے اکھاڑ دیا جاتا !
29/08/2023

‏اگر یہ درخت بھی پاکستان میں ہوتا تو خوف سے اکھاڑ دیا جاتا !

My beautiful ❤️
28/08/2023

My beautiful ❤️











22/08/2023

بٹگرام الائی جھنگڑے پاشتو میں نو ہزار فٹ بلند ڈولی چیئرلفٹ پھنس چکی ہے چیئر لفٹ
میں 2 اساتذہ اور 6 طالب علم سوار ہیں
چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کیا جائے اہلیان علاقہ کا مطالبہ

21/08/2023

غور طلب

نیوز اور انفارمیشن کیلئے سٹی نیوز فالو کریں

20/08/2023

ایمان مزاری قیدی ہے یا پلانٹڈ مہمان😂
نہ ہتھکڑی نہ خوف عدالت میں بھی نعرے

*مـایـوسـی ڪے لمحـوں میـں ربِّ ڪائنـات ڪی طـرف رجـوع ہـونـا سیڪھیں ڪیونڪہ آپ ڪی پـریشـانیـوں ڪا حـل ربِ کائنات کی ذات ڪے...
19/08/2023

*مـایـوسـی ڪے لمحـوں میـں ربِّ ڪائنـات ڪی طـرف رجـوع ہـونـا سیڪھیں ڪیونڪہ آپ ڪی پـریشـانیـوں ڪا حـل ربِ کائنات کی ذات ڪے پـاس ہــے...

بڑوں بڑوں سے یہ خواتین بہادر نکلی ۔ ❤️
15/08/2023

بڑوں بڑوں سے یہ خواتین بہادر نکلی ۔ ❤️

15/08/2023

آج وزیرستان کا صورت حال

14/08/2023

ناران میں ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی. اکوڑہ خٹک کے سرکاری سکول کی پرنسپل ویڈیو بناتے ہوئے دریا میں ڈوب گئی.

14/08/2023

جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں نے 14 اگست غاڑیزہ پارک اورکزئی ایجنسی میں مناتے وقت ایک دوسرے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
خہ دا اوس ماشومان دی😁

10/08/2023
10/08/2023

دہ باجوڑ سانحہ او دہ آمیر صاحب جالبہ مباحثہ

02/08/2023

پشاور ایل آر ایچ ہسپتال کے اس ڈاکٹر صاحب کو زرا دیکھئے مریض مر رہا ہے اور اس نے پاؤں کہا پر رکھے ہوئے ہیں توبہ اللّہ اتنی تکبر اور غرور...!!

01/08/2023

چار بہنوں کے اکلوتے
بھائی کا سات بہنوں نے جنازہ اٹھایا😥😥

Win Car😁😉
31/07/2023

Win Car😁😉

80 سے زیادہ کارکن شہید اور یہ فضل الرحمان صاحب دبیی کی سیر کرنے نگران حکومت میں حصہ ڈالنے پہنچ چکے ہے
31/07/2023

80 سے زیادہ کارکن شہید اور یہ فضل الرحمان صاحب دبیی کی سیر کرنے نگران حکومت میں حصہ ڈالنے پہنچ چکے ہے

31/07/2023

25کروڑپاکستانی عوام میں کوئی ہے جو اس بچی کو جواب دے کہ اس کی بابا کو کس نے مارا ہے؟
💔😭🤲

31/07/2023

آج باجوڑ میں دھماکے کے بعد آرمی والے آگئے تو عوام نے بھگا کے کہا کہ تم لوگوں نے تو ہر ایک قدم بعد چیک پوسٹ بنایا ہیں پھر دہشت گرد کیسے آکر حملہ کرتے ہیں؟ حملے تم لوگ خود کرتے دہشت گرد بھی تم لوگ ہو اوپر سے تعزیت کے لئے بھی آتے ہو۔۔ ویلڈن باجوڑ والوں 👍

30/07/2023

مونگ پحتانہ چرتہ لاڑشو۔چاتہ وژاڑو😭چاتہ فریاد وکو۔۔۔مونگ ڈیر ودردیدولو۔ڈیرشھدان شو۔ڈیرماشومان یاتیمان شو😭ڈیرےزانانہ کونڈےشوے🤲یااللہ مونگ ستاپہ دار کےژاڑو😭ستانہ دا آمن سوال کوؤ یااللہ پہ پختانوکےآمن روالے۔۔آمین ثمہ آمین😭😭😭😭😭

30/07/2023

باجوڑ دے راتہ بیا پہ وینو سور کو دا بمونو سوداگرا😭😭
ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسہ میں دھماکہ جس میں بہت سے علما کرام شہید ہو گئے ۔۔😭😭

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہم...
30/07/2023

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی

آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللّٰه ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.

یا رسول اللّٰه ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کہ میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے کر آئے۔۔۔

اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک ﷺ کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی۔۔۔

اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھوں؟؟؟

وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کر اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ﷺ ھمارے مہمان بن کے آئیں گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی

جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آئے تو نبی پاک ﷺ نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگوں تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلنے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا۔۔۔

جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللّٰه ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گئی۔۔

اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کہ مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے..❤️

نن سبا هر څه هم دومره نري تار پوري تڑلي پاتې دي  مینه. #ملگرتیا #خپلولي #اعتماد #ښیگڑہ #احساس ـــــ💔😭
29/07/2023

نن سبا هر څه هم دومره
نري تار پوري تڑلي پاتې دي
مینه. #ملگرتیا #خپلولي #اعتماد #ښیگڑہ #احساس ـــــ💔😭

22/07/2023

عمران خان کے دور میں کم از کم
پختون اور قبائل محفوظ تھے۔ 😭.

22/07/2023

Mena khwara k pa dardedaly pukhtano ke

21/07/2023

پی ڈی ایم والا پکی ھم د عمران خان ٹک ٹاک اکاؤنٹ پٹ پٹ اگوری چی پالورز یی سومرہ شو🤣

19/07/2023

سال کی آخری رات 🌏
ایک بار درود پاک پڑھ لیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🌸

19/07/2023

عمران خان کے ٹک ٹاک پر صرف 2 ہیش ٹیگز کے 42 ارب سے زیادہ ویوز ہیں جبکہ باقی تمام پی ڈی ایم لیڈرشپ کے ملا کر 6 ارب:
👇

19/07/2023

پشاور ٹول پلازہ پر نستہ سے تعلق رکھنے والے حبیب خان سے FBR والے نے 400 روپے رشوت مانگا
شہری نے کیمرہ آن کرکے رشوت مانگنے والے کو معافی مانگنے پر مجبور کیا

19/07/2023

سابقہ صوبائی وزیر/نائب صدر kpk انور زیب خان کا اپنی سیاسی پوزیشن اور کل پشاور میں ہونے والے میٹنگ کے حوالے سے وضاحت۔
انکا کہنا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہے اور عمران خان کے ساتھ انکےنظریے اور مشن میں قدم سے قدم ملا کے کھڑے ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ خون کے آخری قطرے تک کھڑا رہونگا۔
تمام کارکنان اور بھائیوں کی محبت کا دل سے مشکور ہوں۔

18/07/2023

ڈرو اُس دن سے جس دن مُرشد ٹک ٹاک پر لائیو آگئے
صرف چند گھنٹوں میں اتنے پیسے بنا لیں گے کہ بڑے بڑے بزنس مین دانتوں میں انگلیاں دباتے رہ جائیں 😅😍

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share