awam ki awaz tain

  • Home
  • awam ki awaz tain

awam ki awaz tain Follow the Page Awam ki awaz tain

26/12/2022
16/12/2022

ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا بل منظور
امریکی سینیٹ کی جانب سے سرکاری ملازمین پر حکومتی ڈیوائسز پر ٹک ٹاک استعمال کرنے کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔
واضح رہے بل منظوری کے لیے امریکی صدر کے پاس جانے سے پہلے امریکی ایوان نمائندگان سے بھی منظور ہونا ضروری ہے،
جو رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے ایوان نمائندگان سے منظور کرا لیا جائے گا۔
چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے متعلق قومی سلامتی خطرات کے پیش نظر امریکا میں مزید دو ریاستوں الاباما اور یوٹاہ نے پابندی عائد کردی ہے
اس سے پہلے ٹیکساس، میری لینڈ، نیبراسکا، ساؤتھ کیرولائنا اور ساؤتھ ڈیکوٹا نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

چینی ایپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کہ ہمیں افسوس ہے کہ اتنی ساری ریاستیں بےبنیاد اور سیاسی الزامات کی وجہ سے یہ پابندیاں عائد کر رہی ہیں۔
یاد رہے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا، ان کا موقف تھا کہ چینی حکومت ان ایپ کی مدد سے ڈیٹا کی تفصیلات حاصل کر سکتی ہے اس لیے یہ ملک کی قومی سلامتی کے لیے یہ خطرہ ہیں۔
Awam ki awaz tain

16/12/2022

Address

Tain Ajk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when awam ki awaz tain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share