14/12/2022
اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیم
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم
اللہ ہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا ، پھر تمہیں رزق دیا، پھر وہ تمہیں موت دیتا ہے، پھر وہ تمہیں زندہ کرے گا۔ کیا تمہارے ٹھیرائے ہوئے شریکوں میں کوئی ایسا ہے جو ان میں سے کوئی کام بھی کرتا ہو؟ پاک ہے وہ اور بہت بالا و بر تر ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں
خشکی اور تری میں فساد برپا ہو گیا ہے لوگوں کے اپنے ہاتھوں کی کمائی سے تاکہ مزّہ چکھائے اُن کو اُن کے بعض اعمال کا، شاید کہ وہ باز آئیں۔
(اے نبیؐ!) ان سے کہو کہ زمین میں چل پھر کر دیکھو پہلے گُزرے ہوئے لوگوں کا کیا انجام ہو چکا ہے، ان میں اکثر مشرک ہی تھے۔
سورة الروم: 40-42
السَّلامُ عَلَیکُم
صبح بخیر