12/11/2023
اذان فجر سے پہلے بیدار ہونا ۔۔۔ تہجد کی آٹھ یا بارہ رکعات پڑھنا ۔۔ تہجد کے وقت کے آخری لمحات میں گڑگڑا کر دعائیں کرنا ۔۔ پھر نماز فجر تک تلاوت ، ذکر اور تسبیحات میں مشغول رہنا ۔۔۔ نماز فجر مسجد میں باجماعت ادا کرنا ۔۔ نماز فجر کے بعد سے اشراق تک ذکر و تلاوت میں مشغول رہنا ۔۔ اشراق کا وقت داخل ہو جاۓ تو دو نفل اشراق اور دو نفل صلاۃ الحاجت کے پڑھ کر اپنے دن کا آغاز کرنا ۔۔ یہ ایک باسعادت زندگی کا بہترین انداز ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو زندگی کے باقی ماندہ ایام کے اس طرح کے آغاز کی توفیق عطا فرمائیں