This page disined by Qudratullah and this page provide you information and news videos
05/02/2023
31/01/2023
*پشاور دھماکے میں شہداء کی تعداد 83 ہوگئی*😰
23/01/2023
*23-01-23*
*آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی، جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا.*
*سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے، وزارت انرجی*
17/01/2023
اہلیان تونسہ سیٹ بیلٹس باندھ لیں کسی بھی وقت تحصیل تونسہ میں لینڈ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
🙄😢
23/11/2022
*پنجاب بھر میں موسم سرما کی سکول چھٹیاں،نوٹیفکیشن جاری*
*حکومت نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2 مختلف فیز میں تقسیم کردیا*
*پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی 12 بارہ اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا*
*23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ساہیوال، گجرات، گوجرانوالہ، پاکپتن، شیخوپورہ، اوکاڑہ، وہاڑی، خانیوال، لاہور، خوشاب، حافظ آباد، ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولپور، بہاولنگر، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، لودھراں، ننکانہ صاحب اور جھنگ شامل*
*3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، جہلم، میانوالی، اٹک، مظفر گڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی، رحیم یارخان، ڈی جی خان، چنیوٹ شامل
14/11/2022
اللہ تعالیٰ #کپتان کو جلد اپنے پیروں پر کھڑا کرے۔
Please follow my Page
27/08/2022
26/08/2022
پانی کے ریلے میں ایک چھوٹا سا بچہ بہہ رہا ہے واللہ دیکھ کر روح کانپ گئی 😥💔
یا اللہ ہم پہ رحم فرما آمین 😭🤲ہم گناہ گار ہم پر رحم فرما اے میرے خدا 🙏🙏
Be the first to know and let us send you an email when Qudratullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.