شانگلہ_غریب_فاونڈیشنShangla gharib foundation

  • Home
  • شانگلہ_غریب_فاونڈیشنShangla gharib foundation

شانگلہ_غریب_فاونڈیشنShangla gharib foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شانگلہ_غریب_فاونڈیشنShangla gharib foundation, Gaming Video Creator, .

30/11/2020

رابطہ نمبر 03415163683

25/04/2020
اگے شیر کرے
04/04/2020

اگے شیر کرے

Zyada log esa Hy ka es moshkel waqat Mai ghareb logo ke sat Shana bashana Kara hy
01/04/2020

Zyada log esa Hy ka es moshkel waqat Mai ghareb logo ke sat Shana bashana Kara hy

30/03/2020

Da. Gareb awaz

مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائک کرنا اور اس ویڈیو کو شئیر کرنا نہ بھولی

میرا نبی اتنا پیارا تھا🌹کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر...
15/01/2020

میرا نبی اتنا پیارا تھا🌹

کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا.
تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا.
کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا.
ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیں‌رہا مل جائے.
قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔
ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضور میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں .
اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاو۔۔
اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیں.
کہا جب باغ جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نا دینے لگ جانا.
جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو ہرج بھی کیا ہے.
فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کا رس ہو گا
اور تم نہیں جانتے کے کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بھی ہو.
اور جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجہ ہو گا تو اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا بھی باپ ہوتا مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جا کر پورا کرنا.
آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا.
حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو.
اس غیر مسلم نے کہا کے حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم کے اس واقعے نے کے کسی یتیم کے سامنے اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر نا پکاروا
اس نے مجھے بتایا کے اسلام کیا ہے۔“

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤

15/01/2020

په شانګله کې ده ډيرو واورو وريدو سره راپيښي ستونزي نيغ په نيغه په اوګورۍ او ده ملګرو سره ي شريکه کړې.....

رحمت حسین کا تعلق گاؤ پاگوڑی پیراباد سے تھا، سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا والد کا زھنی توازن ٹھیک نہیں ہیں ، بڑا بھای پہلے...
11/01/2020

رحمت حسین کا تعلق گاؤ پاگوڑی پیراباد سے تھا، سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا والد کا زھنی توازن ٹھیک نہیں ہیں ، بڑا بھای پہلے سے انتقال کر گیا ہے دوسرا بھائی بھی بیمار ہے، رحمت حسین گھر کا خرچ کمانے کی لئے کالج کی چھوٹیوں میں کچھ کمانے کی لئے موت کے کنویں کویلہ کان میں کام کرنے کیلئے گیا تھا جو کہ آج کان میں کام کرنے کے دوران ہالچ ٹیلی کی ٹکر سے شہید ہو گیا ۔

05/01/2020

مجھ کو دوزخ سی بچائين گی يہ پياری بيٹيان

مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائک کرنا اور اس ویڈیو کو شئیر کرنا نہ بھولی

01/01/2020

نیاسالکاآجپہلہ دنہےتوچلوشوروع کرتےہیںالله کےنامسےایکبار)الله(کا ناملکھیں

30/12/2019

Da. Gareb awaz

مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائک کرنا اور اس ویڈیو کو شئیر کرنا نہ بھولی

30/12/2019

سخت سردی آچکی ہے قریبی مدرسہ یا سکول میں جائیں کسی غریب, یتیم اورمستحق بچے/بچی کو جرسی,ٹوپی,بند شوز لے کر دیں
Share Plz.
WhatsApp number 03415163683

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شانگلہ_غریب_فاونڈیشنShangla gharib foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share