Zain Shabbir

Zain Shabbir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain Shabbir, News & Media Website, .

وزیر اعظم کا بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان، فیصلے کا اطلاق صرف 1 ماہ کیلئے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاق...
24/08/2022

وزیر اعظم کا بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان، فیصلے کا اطلاق صرف 1 ماہ کیلئے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کے فیصلے کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر نے بتایا ہے کہ بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا ریلیف صرف 1 ماہ کیلئے دیا گیا ہے، 200 سے زائد یونٹس بجلی استعمال کرنے والے صارفین اس ریلیف سے مستفید نہیں ہو سکیں گے، وزیراعظم کی ہدایت پر ورکنگ کر کے یہ فارمولا طے کیا ہے، اگلے بلوں میں جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج ہو گی جو بہت کم ہو گی۔
خرم دستگیر کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نہیں ہے، جولائی اور اگست کے مہینے میں ایندھن کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، جولائی کے مہینے میں قیمتوں میں ہونے والی کمی صارفین کو منتقل کی جائے گی۔
(جاری ہے)

بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 15فیصد برقرار رکھا گیا ہے، تجارتی...
22/08/2022

بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 15فیصد برقرار رکھا گیا ہے، تجارتی خسارہ کم ہوا ہے، آئی ایم ایف پروگرام جلد شروع ہوجائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود کو 15فیصد برقراررکھتے ہوئے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی ہے، ترقی پذیر ممالک نے شرح سود میں تبدیلی نہیں کی، تجارتی خسارہ کم ہوا ہے، روپے کی قدر مستحکم کرنے کیلئے جاری کھاتوں کا خسارہ کم کرنا ہوگا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو قابو میں رکھنا پہلا ہدف ہے، جولائی میں مہنگائی 24.93 فیصد رہی۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ کو گزشتہ ستمبر سے اب تک مجموعی طور پر800 بیسسز پوائنٹس بڑھایا گیا، معیشت کو مستحکم رکھنے اور خسارے کو قابو میں کرنے کیلئے800 پوائنٹس بڑھائے گئے، درآمدات کو کم کرنے کیلئے حال ہی میں کچھ عارضی انتظامی اقدامات کیے گئے، مالی سال 2023 کیلئے مضبوط مالیاتی یکجائی کی منصوبہ بندی ہے۔
(جاری ہے)

22/08/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Shabbir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain Shabbir:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share