Khasweb.com

Khasweb.com The largest Urdu web site containing lot of Urdu reports,news, cards, poetry, sports, health etc.an online Urdu Magazine.
(4)

26/02/2021

Surprise Day

14/11/2020

کشمور۔
متاثرہ خاتون کا مکمل انٹرویو

09/11/2020

کرونا کے حوالے سے بہت خوبصورت پیغام
دوسروں سے شئیر کریں۔۔
Information CoronaVirus

06/11/2020

ویسے تو دنیا کی سب سے اہم ایجاد ضرورت کہی جاسکتی ہے۔ ضرورت کسی بھی قسم کی ہو اس کے پیدا ہوتے ہی ایجاد بھی پیدا ہو جاتی ہے اسی لیے محاورتاً کہا جاتا ہے

30/10/2020

ترکی میں 7 شدت کا زلزلہ گہرائی 16 کلومیٹر
متعدد عمارتیں زمین بوس
اللہ رحم فرمائے۔آمین

30/10/2020

Earthquake in Turkey Today..

15/10/2020

ٹک ٹاک پر جنت مرزا کو ایک کروڑ پاکستانیوں نے فالو کیا۔۔۔جنت مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان اچھا ہے لیکن یہاں کہ لوگوں کی زہنیت اچھی نہیں۔۔۔
( ایک کروڑ کی تو بالکل نہیں )

Golden
14/10/2020

Golden

A man on the streets of Kabul with exceptional calligraphy talent
25/09/2020

A man on the streets of Kabul with exceptional calligraphy talent

ALLAH IS SUFFICIENT FOR ME.🖤
28/08/2020

ALLAH IS SUFFICIENT FOR ME.
🖤

کسی بھی ملک کی ترقی میں جنگلات کا کردار اہم ہوتا ہے۔جنگلات نہ صرف بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ بلکہ اس میں رہنے و...
18/07/2020

کسی بھی ملک کی ترقی میں جنگلات کا کردار اہم ہوتا ہے۔جنگلات نہ صرف بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ بلکہ اس میں رہنے والے چرند وپرند کو رہنے کی جگہ اور خوراک فراہم کرتے ہیں۔
مکمل کالم کے لیے لنک پر کلک کریں۔۔۔

کسی بھی ملک کی ترقی میں جنگلات کا کردار اہم ہوتا ہے۔جنگلات نہ صرف بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ بلکہ اس میں رہنے والے چرند وپرند کو رہنے کی جگہ اور

14/05/2020

واہگہ بارڈر پر پاکستان کے سپیشل آرمی یونٹ کی قابل دید پریڈ

آج یہ کمنٹ دیکھ رہا بہت افسوس ہو رہا ہے۔ میرپور کا ایک فیسبک گروپ Mirpur ajk buy and sell اس میں  یہ کمنٹ پڑھ کر سفید پو...
01/05/2020

آج یہ کمنٹ دیکھ رہا بہت افسوس ہو رہا ہے۔ میرپور کا ایک فیسبک گروپ Mirpur ajk buy and sell اس میں یہ کمنٹ پڑھ کر سفید پوش لوگوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ خدارا اپنے آس پاس ایسے لوگوں کا خیال کریں

16/04/2020

آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے گاؤں کالاڈب کے علاقے کا خوبصورت منظر ۔۔۔۔
کون کون اس علاقے سے ہے اپنا نام کمنٹ کریں
https://youtu.be/VtdMCYb7Wl8
Khasweb.com

12/04/2020

ناصر کاظمی کا یہ شعر آج شام ڈھلتے ہی بار بار ذہن میں آیا۔۔۔اپنے آباٸی گاٶں نیلم ویلی (آٹھمقام) پہنچا تو ایک عجب سماں دیکھا۔۔۔ لوگوں کے چہرے بھی بدلے دیکھے۔۔

Khasweb.comتیری گودی میں سونا چاہتا ہوںاے ماں جی بھر کے رونا چاہتا ہوںبِچھا دے اپنا آنچل میرے سر پروہ تھپکی وہ بِچھونا چ...
11/04/2020

Khasweb.com
تیری گودی میں سونا چاہتا ہوں
اے ماں جی بھر کے رونا چاہتا ہوں
بِچھا دے اپنا آنچل میرے سر پر
وہ تھپکی وہ بِچھونا چاہتا ہوں
احمد آفاق

تیری گودی میں سونا چاہتا ہوں اے ماں جی بھر کے رونا چاہتا ہوں بِچھا دے اپنا آنچل میرے سر پر وہ تھپکی وہ بِچھونا چاہتا ہوں احمد آفاق

‏ڈاکٹر ثانیہ نشتر ان 3 لوگوں میں شامل تھی جنکو ساری دنیا سے WHO کی سربرائی کے لئے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا شکر ہے کہ وہ جاب ...
10/04/2020

‏ڈاکٹر ثانیہ نشتر ان 3 لوگوں میں شامل تھی جنکو ساری دنیا سے WHO کی سربرائی کے لئے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا شکر ہے کہ وہ جاب کسی اور کو ملی اور ڈاکٹر ثانیہ سے اللہ اس سے بڑا کام لے رہا ہے ڈاکٹر ثانیہ صاحبہ قائد اعظم کے ساتھی قیام پاکستان کے بڑے لیڈر سردار عبدالرب نشتر کی پوتی ہے

Khasweb.com

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہ...
10/04/2020

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،
قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔
(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)
بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،
اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا
جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا.
چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،
اس نے کہا "نسلی نہیں ھے"
بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،،
اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے.
مسئول کو بلایا گیا،
تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟
اس نے کہا،
جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے
جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے.
بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا،
مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا.
اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا،
چند دنوں بعد، بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،
اس نے کہا.
طور و اطوار تو ملکہ جیسے ھیں لیکن "شہزادی نہیں ھے،"
بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی ، حواس بحال کئے، ساس کو بلا بیجھا،
معاملہ اس کے گوش گذار کیا. اس نے کہا ، حقیقت یہ ھے تمہارے باپ نے، میرے خاوند سے ھماری بیٹی کی پیدائش پر ھی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ھماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ھو گئ تھی،
چنانچہ ھم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنالیا.
بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، "تم کو کیسے علم ھوا،"
اس نے کہا، اس کا "خادموں کے ساتھ سلوک" جاہلوں سے بدتر ھے،
بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ھوا، "بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں" بطور انعام دیں.
ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا.
کچھ وقت گزرا،
"مصاحب کو بلایا،"
"اپنے بارے دریافت کیا،" مصاحب نے کہا، جان کی امان،
بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:
"نہ تو تم بادشاہ زادے ھو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ھے"
بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،
سیدھا والدہ کے محل پہنچا، "والدہ نے کہا یہ سچ ھے"
تم ایک چرواہے کے بیٹے ھو،ہماری اولاد نہیں تھی تو تمہیں لے کر پالا ۔
بادشاہ نے مصاحب کو بلایا پوچھا، بتا،
"تجھے کیسے علم ھوا" ؟؟؟
اس نے کہا،
"بادشاہ" جب کسی کو "انعام و اکرام" دیا کرتے ھیں تو "ہیرے موتی، جواہرات" کی شکل میں دیتے ھیں،،،،
لیکن آپ "بھیڑ ، بکریاں، کھانے پینے کی چیزیں" عنایت کرتے ھیں
"یہ اسلوب بادشاہ زادے کا نہیں "
کسی چرواہے کے بیٹے کا ہی ھو سکتا ھے.
عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
عادات، اخلاق اور طرز عمل ۔۔۔ خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ھیں ۔
اگر پوسٹ اچھی لگے تو براے مہربانی لائیک ، کمنٹ اور شئیر ضرور کریں

Ameen
09/04/2020

Ameen

ما تے آخر ماں ہوندی اے.کل کیش اینڈ کیری سٹور پر ایک بوڑھی عورت کو وائیٹننگ کریم مانگتے ہوئے سنا تو میرے سمیت سب لوگ مسکر...
05/04/2020

ما تے آخر ماں ہوندی اے.
کل کیش اینڈ کیری سٹور پر ایک بوڑھی عورت کو وائیٹننگ کریم مانگتے ہوئے سنا تو میرے سمیت سب لوگ مسکرائے کہ بوڑھی اماں کو اس عمر میں گورا ہونے کی کیا سوجھی میں نے پوچھا کہ یہ کریم آپ نے خود لگانی ہے تو وہ کہنے لگی نہیں یہ کریم میں نے اپنے بیٹے کے لیے لی ہے وہ اپنا خیال نہیں رکھتا پہلے میں خود نہلاتی تھی اب وہ بڑا ہوگیا ہے تو اچھی طرح نہیں اپنا خیال نہیں رکھتا رنگ کالا ہوگیا ہے دھوپ میں پھرتا ہیے شیو بھی نہیں کرواتا پتا نہیں کیسا ہو گیا ہیے کہتی ہے میں لوگوں کے گھر میں کام کرتی ہوں کبھی کوئی گزرتے ہوئے بھی پیسے دے دیتے ہیں میرا اپنے پتر کو دیکھ کے دل روتا ہیے وہ اتنا پیارا ہوتا تھا ساتھ ہی اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور بولی پتا داڑھی وی ودی ہوئی اے اور مجھےشاپر سے کریم نکال کے دکھا کے پوچھنے لگی پتر تو سیانا لگنا این میرا پتر اس کریم نال چٹا سونا ہو جائے گا نا؟ اور میں اسکی ممتا کی تڑپ کو دیکھ رہا تھا جو خود لوگوں سے جھڑ کیاں بھی سنتی ہو گی لیکن اپنے بچے کو خوبصورت دیکھنا چاہتی ہیے میری تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ کوئی بھی غلط صحبت اختیار کرنے سے پہلے یہ سوچ لیا کریں کہ ایک ہستی ہے جو مجھے کامیاب اور صحت مند دیکھنا چاہتی ہیے سگریٹ کی لت ہو شراب نوشی ہو یا کو ایسا کام جس سے آپکی ماں کا دل دکھے خدارا اس سے دور رہیں کیونکہ ماں ہو چاہے باپ دونوں خود تو دھوپ میں تپتے ہیں لیکن آپکو تمام سہولتیں مہیا کرتے ہیں تا کہ تم انکے لیے قابل فخر بنو. ماں چاہے امیر ہو چاہے غریب ماں تو آخر ماں ہوتی ہیے.

https://khasweb.com/urdu-quotations/
25/03/2020

https://khasweb.com/urdu-quotations/

اکڑ جتنی زیادہ ہو اتنی شدت سے ٹوٹتی ہےاور دھوکا جتنا بڑا ہو اتنی طاقت سے اپنے محور پر پلٹتا ہے

02/03/2020


ایک اُستاد کو جب عدالت میں پیش کیا جاتا ہے تو وقت کا جج اپنی کُرسی سے اُٹھ کر اُستاد کے احترام میں کھڑا ہو جاتا ہے اور ا...
29/02/2020

ایک اُستاد کو جب عدالت میں پیش کیا جاتا ہے تو وقت کا جج اپنی کُرسی سے اُٹھ کر اُستاد کے احترام میں کھڑا ہو جاتا ہے اور اُستاد لے لیے کٹہرے میں کُرسی رکھی جاتی ہے۔وقت کے ججز جب احتجاج کرتے ہیں کہ ہماری تنخواہیں اساتذہ سے کم ہیں۔۔زیادہ کی جاٸیں۔
مگر انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ ہم آپ لوگوں کی تنخواہیں اُن سب سے بھلا کیسے زیادہ کر دیں کہ جن کی بدولت آپ سب آج اس مرتبے پہ ہیں۔
مکمل پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

تحریر تو مجھے "ٹیچرز ڈے" کے دن ہی لکھنی چاہئیے تھی مگر کچھ نجی مصروفیات کے باعث ایسا ممکن نہ ہو سکا۔۔۔اور ویسے بھی میرے نزدیک ایک اُستاد کے لیے کوٸی ایک دن

کرونا وائرس
28/02/2020

کرونا وائرس

Juma MubrakhKhasweb
28/02/2020

Juma Mubrakh
Khasweb

24/02/2020



محشر کا خوف ۔ حور کا لالچ دیا گیامیں چختا رہا ۔ مجھے روٹی دیجیئےKhasweb.com
20/02/2020

محشر کا خوف ۔ حور کا لالچ دیا گیا
میں چختا رہا ۔ مجھے روٹی دیجیئے
Khasweb.com

https://khasweb.com/muhabbat-aur-nasha/
19/02/2020

https://khasweb.com/muhabbat-aur-nasha/

اس کائنات کی تخلیق محبت کے نام پہ وجود میں آ ئی ہے۔محبت اٹل حقیقت ہے۔یہایسا احساس ہے جس میں صرف محبوب کی خوشی اہم ہوتی ہے۔کائنات کی ہر

کام ایسے کرو جنازہ رش پکڑے۔۔۔۔خاص باتیںKhas webKhasweb.com
19/02/2020

کام ایسے کرو جنازہ رش پکڑے۔۔۔۔
خاص باتیں
Khas web
Khasweb.com

Khasweb
18/02/2020

Khasweb

Urdu Quoteلوگ نہیں سمجھتے دکھ انسان کی بنیاد ہلا کر رکھ دیتا ہے۔Khasweb.com
17/02/2020

Urdu Quote
لوگ نہیں سمجھتے دکھ انسان کی بنیاد
ہلا کر رکھ دیتا ہے۔
Khasweb.com

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khasweb.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Khas Web

khaswe.com