Voice Of Nasirabad

  • Home
  • Voice Of Nasirabad

Voice Of Nasirabad وائس آف نصیرآباد حق اور سچ کی آواز

20/04/2024
❤️Congratulations Sardar SB❤️
20/04/2024

❤️Congratulations Sardar SB❤️

اللّه الحق ہے انشاءلله فتح حق اور سچ کی ہوگی
27/02/2024

اللّه الحق ہے
انشاءلله فتح حق اور سچ کی ہوگی

12/02/2024

نوجوان قیادت سردار غلام رسول ڈی سی آفس کے سامنے اپنے ورکرز سے خطاب کر رہیں ہیں۔

11/02/2024
11/02/2024

ڈی سی صاحبہ قانون کی بھاشن دے رہی ہیں۔ قانون تو کہتا ہے دھاندلی نہیں ہونی چاہیے ، جب دھاندلی ہو رہی تھی پولنگ پہ اس وقت آپ کی قانون کہاں تھا ؟ قانون تو کہتا ہے نتائج رات دو بجی تک آنی چاہیے اس وقت قانون کہاں تھا ؟جب نتائج کو manipulate کر کے دوسرے دن نتائج غیر قانونی طریقے سے ا علان کیا گیا ۔۔ اگر قانون کی بات کرتی ہو قانون پہ عمل بھی کرو ؟
یہ جو lolly pop دینے کی کوشش کر رہی ہو یہاں سے اٹھو وہاں احتجاج کرو ؟ احتجاج پر امن hai یہاں ہو یا وہاں ؟
احتجاج عوام کا جمہوری حق سو انکو احتجاج کرنے دے۔
اگر آپ صاحب اختیار ہیں تو قانون کے مطابق فارم نمبر 45 جو نتائج ہیں انکے مطابق فیصلہ سنائیں۔



اللّه الحق۔
11/02/2024

اللّه الحق۔



10/02/2024



10/02/2024

نوجوان قیادت بابا غلام رسول عمرانی: عوامی مینڈیٹ واپس کیا جائے یہ عوام کا جمہوری حق ہے۔


10/02/2024

Baba ghulam Rasool addressing to supporters, keep your protest peaceful.

09/02/2024

Nsirabad BP14 ke result kal rt se RO Announce nahi kr rha hai.?Jb k election commision ke letter me likha hoa hai 2 bjy tk result announce kr du..

اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گےجھل مگسی میں بے گنا قتل ک...
05/08/2023

اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک

کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گے

جھل مگسی میں بے گنا قتل کی گئی امداد علی جویو کی میت گاڑی جعفرآباد پولیس کیٹل فارم کے مقام پر گاڑی چھین لی اور انکے ورثہ پر جعفرآباد پولیس نے لاٹھی چارج کیا ۔
جبکہ میت کو پیدل خاتون خود کندھا دے کر پیدل بائی روڈ ڈیرہ مراد جمالی لےجایا جارہا ہے ۔۔
مگر اس ظلم پر عوام کی خاموشی بھی ایک ظلم میں شریک کے برابر ہے ۔۔۔

ٹوپی ڈرامہ
11/04/2023

ٹوپی ڈرامہ

It is raining In Dera Murad jamali and its Nearby areas
23/03/2023

It is raining In Dera Murad jamali and its Nearby areas

افسوس مجھے یہ ہے ہم بد عنوا نی  کی حمایت کرتے ہیں ہم  نہ سوال کرتے ہیں نہ سوال اٹھاتے ہیں...ڈیرہ مرد جمالی نادرہ میں کلر...
19/03/2023

افسوس مجھے یہ ہے ہم بد عنوا نی کی حمایت کرتے ہیں ہم نہ سوال کرتے ہیں نہ سوال اٹھاتے ہیں...ڈیرہ مرد جمالی نادرہ میں کلرک سے لیکر افسر تک سب رشوت لےرہی ہیں۔حال ہی میں ایک بندے سے 1500 چارجز اور 1500 دلالی کی لی گئی۔ میں ڈی سی نصیرآباد انجنیئر عائشہ زہری سے التماس کرتا ہوں اس بد عنوانی عمل کے خلاف کروائی کریں اور امید رکھتا ہوں نصیرآباد کے غیور نوجوان طبقے سے وہ بد عنوانی کے خلاف اور اپنے حق کے لئے ضرور سوال کرینگے۔
Engr Ayesha Zehri

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پی ٹی آئ کے  ٹا ئیگر ز اوستہ محمّد میں اپنے قائد کے ساتھ اظہار یکجہتی۔
03/11/2022

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پی ٹی آئ کے ٹا ئیگر ز اوستہ محمّد میں اپنے قائد کے ساتھ اظہار یکجہتی۔

Engr ayesha zehri visiting city Tents till late night. I really appreciate your efforts mam you are very kindness and co...
04/10/2022

Engr ayesha zehri visiting city Tents till late night. I really appreciate your efforts mam you are very kindness and compassionate human.
Voice of nasirabad
engr ayesha zehri

خضدار : 23 ستمبر 2022*نوجوان پاکستان کی ترقی اور مستقبل کے ضامن ہیں: کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور*کور کمان...
23/09/2022

خضدار : 23 ستمبر 2022

*نوجوان پاکستان کی ترقی اور مستقبل کے ضامن ہیں: کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور*

کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے جی او سی خضدار ڈیویژن میجر جنرل شہاب اسلم کے ہمراہ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کا دورہ کیا۔ اساتذہ کرام اور طلبا وطالبات سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے چند سالوں میں صوبے میں تعلیم کے شعبہ میں بہت بہتری آئ ہے۔ اس سلسلے میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کا کردار نمایاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلی تعلیم یافتہ نوجوان ہی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ بلاشبہ بلوچستان کے نوجوان انتہایئ باصلاحیت اور محنتی ہیں۔ کور کمانڈر بلوچستان نے طلبہ کو تاکید کی کہ وہ قومی یگانگت اور ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں اور ملک و قوم کی قیادت کے لیے آگے بڑھیں کیوں کہ طلبہ ہی ملک کے تابناک مستقبل کے ضامن ہیں۔
کور کمانڈر بلو چستان نے طلبہ سے حالاتِ حاضرہ اور صوبے کو درپیش مسائل پر گفتگو کی اور فرمایا کہ پیچیدہ مسائل کا حل نیک نیتی پر مبنی مؤثر حکمتِ عملی کے تحت پرخلوص کاوشوں میں پوشیدہ ہے۔
بعد ازاں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے یونیورسٹی میں منعقدہ پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشتون پاکستانیوں کا پاکستان کی تعمیرنو ترقی میں بہت تاریخی کردار ہے۔ بلخصوص دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی قربانیاں اور کاوشیں لاثانی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کلچرل ڈے منانے کا مقصد اپنی اعلی روایات کو سمجھنے اور زندہ رکھنے کی کاوش ہے۔۔۔

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہنے انٹرمیڈ یٹ سالانہ امتحان 2022  کے رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔اپنا ...
22/09/2022

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ
نے انٹرمیڈ یٹ سالانہ امتحان 2022 کے رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں

https://bbiseqta.edu.pk/

تیار رہو....... بیروزگاز گریجویٹکسی بھی وقت نئے پوسٹیں اناؤنس ہوسکتے ہیں ...Coming  Soon Vacancy announcement
22/09/2022

تیار رہو....... بیروزگاز گریجویٹ
کسی بھی وقت نئے پوسٹیں اناؤنس ہوسکتے ہیں ...
Coming Soon Vacancy announcement

21/09/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Nasirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share