ثانیہ عاشق ویڈیو لیک
رہنما ن لیگ ثانیہ عاشق کی ویڈیو لیک ہوئی ہیں معروف صحافی منصور علی خان کے بقول یہ جینوئن تصاویر اور ویڈیوز ہیں یعنی ڈیپ فیک نہیں۔ڈیپ فیک آنے کے بعد کوئی بھی معروف خاتون جس کی درجن بھر ویڈیوز انٹرنیٹ پہ موجود ہوں ان کی ڈیہ فیک ویڈیو بنانا مسئلہ نہیں رہا۔جیسے حال ہی میں ڈکی بھائی نامی یوٹیوبر کی وائف کی ڈیپ فیک ویڈیو بنا کر وائرل کی گئی۔چونکہ ڈکی بھائی خود یوٹیوبر تھا اس لیے اس نے ویڈیو کا بریک ڈاؤن اور ثابت کیا کہ وہ ڈیپ فیک سے تیار شدہ ویڈیو تھی۔اگر کوئی عام بندہ ہوتا تو شاید وہ بیوی کو طلاق دے چکا ہوتا اور لڑکی خودکشی کر چکی ہوتی۔عمران خان کا اک احسان رہے گا سیاستدانوں پہ اس نے ویڈیو لیک والے غبارے سے ہوا نکال دی۔اس کا فائیدہ خود عمران خان کو اتنا نہ ہوا ہو گا جتنا دیگر جماعتوں کے سیاستدانوں کو ہوا پرویز رشید سے لے کر اب ثانیہ عاشق کی ویڈیوز لیک ہوئیں لیکن عوام نے خان کے کہنے پہ اس بات کو سنجیدہ لینا چھوڑ دیا ہے۔"صاحب لوگ" آج تک سیاستدانوں کو انہی ویڈیوز کے طہانے بلیک میل کر کے کام نکلواتے رہے ہیں لیکن محسوس ہو رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ان کا یہ ہتھیار بے ضرر ہع چکا ہو گا۔کچھ عوام نے اسے نان ایشو سمجھ لیا ہے اور کچھ ڈیپ فیک کے بہانے لیک ہونے والے فرد کو فیس سیونگ یا راہ فرار کا بہا
کچھ لوگ کہے رہے ہیں حریم شاہ کی نیو ویڈیو لیک کر کے بہاولنگر واقعے سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے
اب یہی کانٹینٹ چلتا ہے سوشل میڈیا پہ۔اس ویڈیو کے کسی کونے میں اپنی ویڈیو لگاؤ اور دے مار ساڑھے چار...سوشل میڈیا پہ پیسہ کمانا ہے تو سیکس پہ کانٹینٹ بھیجو دھڑادھڑ چلتا ہے
جب تک دنیا میں عورت ، شراب اور پھول موجود ہیں، انسان بہکتا رہے گا۔ اور بہکا ہوا انسان ، عورت، شراب، اور پھول سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔
~سعادت حسن منٹو
جب تک دنیا میں عورت ، شراب اور پھول موجود ہیں، انسان بہکتا رہے گا۔ اور بہکا ہوا انسان ، عورت، شراب، اور پھول سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔
~سعادت حسن منٹو
اب یہ پیسے کمائیں نہ کمائیں..یہ کانٹینٹ ہے ان کا