Nusrat Khel and Kohat News

  • Home
  • Nusrat Khel and Kohat News

Nusrat Khel and Kohat News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nusrat Khel and Kohat News, Media/News Company, .

23/03/2023

دہ خزی اسلام پریخودل او اسلام کی عیبونہ لٹول وجہ
سہ دے افسوس ٹول عمر جھنم زے شو

22/03/2023

یا اللہ خیر کرے زلزلہ سومرہ نقصان وکوں آیا دہ زلزلہ
ولی رازی افسوس 😭😭

21/03/2023

الحمدللہ آج ہمارے محلہ میں باب عمر فاروق بورڈ کا افتتاح ہوا ۔ افتتاح معروف عالم دین جناب حضرت مولانا مفتی عمران معاویہ صاحب دامت برکاتھم نے کیا ۔میں ان تمام ساتھیوں کا جنہوں نے اس بورڈ میں میرے ساتھ تعاون کیا اور جنہوں نے آج اس افتتاحی پروگرام میں شرکت کی ،تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں بالخصوص مفتی عمران معاویہ صاحب حفظہ اللہ کا جنہوں نے بندہ کی فرمائش پوری کی جزاکم اللہ خیرا💞

Aslam o alikum Friends ♥️AJ atay blood company Nusrat Khel ♥️♥️
18/03/2023

Aslam o alikum Friends ♥️
AJ atay blood company Nusrat Khel ♥️♥️

🤔🤔🤔🤔🤔🤔
14/03/2023

🤔🤔🤔🤔🤔🤔

♥️♥️♥️♥️♥️
07/03/2023

♥️♥️♥️♥️♥️

06/03/2023

نصرتِ خیل ویلفیئر آرگنائزیشن کا 6 سالہ کارکردگی اور رمضان راشن کے حوالے سے حصوصی پیغام!! ویڈیو
پورا دیکھے شکریہ 💓

02/03/2023

😭😭😭😭😭😭

02/03/2023

Hahahaha 😂😂Ab le jawo 😂

Mashallah Nice Pick❤️❤️❤️     #❤️❤️❤️❤️❤️❤️
02/03/2023

Mashallah Nice Pick❤️❤️❤️
#❤️❤️❤️❤️❤️❤️

01/03/2023

استاد القراء قاری المقری جناب قاری ریاض الدین صاحب کی خوبصورت آواز میں سورۃ الفتح کی تلاوت قرآن۔
ماشاءاللہ 💓💓💓⁦❤️⁩

❤️الحمدللہ آج ہمارے خاندان اور ہمارے مدرسے میں مفتی فرمان اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے زیر سرپرستی میں ایک اور حافظ...
01/03/2023

❤️الحمدللہ آج ہمارے خاندان اور ہمارے مدرسے میں مفتی فرمان اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے زیر سرپرستی میں ایک اور حافظ شہر یار بن شیر اسلام کا سینہ اللّٰہ تعالیٰ نے منتخب کیا اور اپنا عظیم الشان قرآن مجید کو انکے سینے میں محفوظ کیا ۔ 🤲اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اساتذ محترم مفتی فرمان اللہ صاحب کے عمر میں اضافہ فرمائے❤️ تاکہ ان کی بدولت ہمارے گاؤں میں اور فتنہ وفساد کے دور میں اللہ تعالیٰ ان سے عظیم کام لے رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان تمام مشکلات اور رکاوٹوں کو دور فرمائے جو مفتی فرمان اللہ صاحب کو اس عظیم کام سے روکنی پر مبنی ہو ۔
#وتعزمن تشاء و تزل من تشاء.❤️ ماشاءاللہ

Aslam o alikum kasy ho Friends ❤️Kon Win Hoga🤔🤔
01/03/2023

Aslam o alikum kasy ho Friends ❤️
Kon Win Hoga🤔🤔

01/03/2023

Amazing ball❤️❤️
First ball:Bate Broken
Second ball:Vicket Out 💪
🤔🤔🤔🔥🔥

28/02/2023

Aslam o alikum kasy ho friends ya Mera new page ha plzzz like karo 🤲

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلاننئی قیمت 267 روپے مقررمٹی کے تیل میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلانمٹی کے تیل کی نئی ...
28/02/2023

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان
نئی قیمت 267 روپے مقرر

مٹی کے تیل میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 187اعشاریہ 73 روپے مقرر
ڈیزل کی قیمت برقراررہے گی، وزیرخزانہ❤️

Inshallah Imran khan jete ga💓💓Imran khan Jalsa 5 March 💓Sunday ko Hoga
28/02/2023

Inshallah Imran khan jete ga💓💓
Imran khan Jalsa 5 March 💓Sunday ko Hoga

28/02/2023

سڈریس منجمنٹ کا حل صرف نماز ہیں 💪⁦❤️⁩💪
ماشاءاللہ عمران خان 💪⁦❤️⁩💪

🚨 Team Standings: Updated 🚨     All Friend,s My new Page plzz like Kay karo💓
28/02/2023

🚨 Team Standings: Updated 🚨


All Friend,s My new Page plzz like Kay karo💓

28/02/2023

یو ٹیک ٹاکر خپل مور پلار وجلی۔ الشیخ عبدالحمید حفظه الله😭😭😭😭 اللہ ہم سب کو معاف کرے ۔۔امین

پاکستان میں شعبان المعظم 1444 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔۔  شب برأت 8مارچ بروز منگل ہو گی
28/02/2023

پاکستان میں شعبان المعظم 1444 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔۔ شب برأت 8مارچ بروز منگل ہو گی

اگر عباس آفریدی عوام کیلئے ایسا چیریٹی ہسپتال بنائیں جہاں مفت علاج کے ساتھ مفت دوا، مفت آپریشن، مفت دوائی، مفت ڈیلیوری، ...
28/02/2023

اگر عباس آفریدی عوام کیلئے ایسا چیریٹی ہسپتال بنائیں جہاں مفت علاج کے ساتھ مفت دوا، مفت آپریشن، مفت دوائی، مفت ڈیلیوری، مفت ڈائیلیس اور ہر قسم علاج کی سہولت مفت میسر ہو اور ریفر ٹو پشاور سے چھٹکارا حاصل ہوجائے تو کیا خیال ہے؟

28/02/2023

اسلام وعلیکم⁦❤️⁩
اہل علاقے کے مطابق سوۂی گیس والوں نے کهداۂی کرکے
اس پاۂپ کو توڈ دیا جس کا سارا گندا پانی سڈک پہ بہہ رہا
ہے اور مسجد کے اندر بهی گندا پانی جارہا ہے جس سے
نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے متعلق ادارے
نوڈس لیں ۔

27/02/2023

Lahore Qalandares Vs Peshawar zalmi/
Maths 15 / HBL PSL 8 /MI 2T
Wow Amazing caching ❤️❤️
/ /

27/02/2023

اسلام وعلیکم⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️
آج 5 بھائیوں نے دعوت اسلامی مولانا عثمان مدنی
کے ۂاتھوں پر اسلام قبول کیا 💞 ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ مولانا عثمان مدنی اور انکے ساتھیوں کو مزید
کامیابیاں نصیب فرمائے اور دعوت اسلامی کو خوب
ترقی نصیب فرمائے 💓 آمین⁦❤️⁩

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nusrat Khel and Kohat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share