Charsadda Today

  • Home
  • Charsadda Today

Charsadda Today This page is about Charsadda.We will highlight the main issues faced by the public and will try to resolve the issues.

28/01/2024

Km km zay ke baran de?

25/01/2024

گیس کے لیے سلنڈر ، بجلی کے لیے سولر خریدتا ہوں، علاج کے لیے پرائیویٹ ڈاکٹر کے پاس ، اور کام کے لیے بیرون ملک جاتا ہوں۔
تو میں آپ کوکس لئے ووٹ دوں؟

De ta ba os se wayay
22/01/2024

De ta ba os se wayay

چارسدہ میں شدید دھند کا راج برقرار
22/01/2024

چارسدہ میں شدید دھند کا راج برقرار

21/01/2024

محکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سردی کی شدید لہر اور دھند کا امکان ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کے لیے انتباہ جاری کیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آئندہ چندروز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کےمیدانی علاقے اور اسلام آباد شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے،شدید دھند کے باعث پنجاب کےبیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا، تاہم اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند اور سموگ چھائے رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک جبکہ بعداز دوپہر مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، تا ہم صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائے رہے گی۔

21/01/2024

سابق کمشنر خالد خان عمرزئ انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ عمرزئ میں ادا کیجائے گی

20/01/2024

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی ادکارہ ثنا جاوید سے کر لی۔۔

20/01/2024

NA 25 کے پول کا ریزلٹ پول کا وقت ختم ہونے کے بعد جاری کیا جائے گا

18/01/2024
18/01/2024
17/01/2024

ایرن نے بھی پاکستان میں حملہ کیا ہے۔۔ ایران بھی پاکستان میں حملہ کرنے کے قابل ہو گیا کیا؟؟

Please subscribe
17/01/2024

Please subscribe

Share your videos with friends, family, and the world

Please subscribe this YouTube channelبرائے مہربانی یہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔ آپکا ممنون و مشکور رہوں گا ۔۔
15/01/2024

Please subscribe this YouTube channel
برائے مہربانی یہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔ آپکا ممنون و مشکور رہوں گا ۔۔

Share your videos with friends, family, and the world

11/01/2024

چارسدہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

11/01/2024

پشاور ہائیکورٹ میں ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت کیس خارج

11/01/2024

پشاور ہائیکورٹ میں فضل خان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

09/01/2024

پشاور ہائیکورٹ نے ایمل ولی خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا.

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کردیا ہے۔

چیف جسٹس ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما فضل محمد خان کی جانب سے ایمل ولی خان کے خلاف دائر توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل عامر ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے چیف جسٹس کے خلاف بیان دیا۔ فضل محمد خان کے وکیل نے عدالت میں ایمل ولی خان کا بیان پڑھ کر بھی سنایا۔

وکیل درخواست گزار کے مطابق ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ملگری وکیلان کا حصہ رہے ہیں۔ اس پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابرہیم خان نے کہا کہ ’ملگری وکیل کون ہے؟ ان کی کوئی پارٹی نہیں۔‘

چیف جسٹس ابراہیم خان نے کہا کہ یہ دیکھ لیں اگر میں ملگری وکیلان کا حصہ رہا ہوں تو یہ پھر اپنے ہی وکیل کو دھمکی دے رہے ہیں، سنا ہے ان کی اتنی عمر نہیں، جس وقت کی یہ بات کررہے ہیں شاید یہ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے، میں انہیں نہیں جانتا۔

چیف جسٹس ابراہیم خان نے کہا کہ بیان سے تو لگتا ہے کہ وہ وکلاء پر زیادہ ہنسے ہیں، میں نے تو ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی پارٹی جوائن نہیں کرنی، مجھے سیاست کا پتا بھی چل گیا تو کوئی پارٹی جوائن نہیں کرنی۔ ہم نوٹس جاری کرتے ہیں، اگر انہوں نے وضاحت نہ دی تو پھر دیکھ لیں کہ ان کے خلاف کیا کارروائی ہوسکتی ہے۔ عدالت نے ایمل ولی خان کو نوٹس جاری کرکے 11 جنوری 2024 تک سماعت ملتوی کردی۔

*فضل محمد خان کی درخواست*

درخواست گزار فضل محمد خان نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ایمل ولی خان نے چیف جسٹس ہائیکورٹ کے خلاف غیر شائستہ الفاظ استعمال کیے اور چیف جسٹس پر بے بنیاد الزامات لگائے۔ ایمل ولی خان نے چیف جسٹس کو دھمکی بھی دی۔

پی ٹی آئی رہنما نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ایمل ولی عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایمل ولی خان توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں، ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

Winter Vacations for primary have been extended
07/01/2024

Winter Vacations for primary have been extended

پیر کے روز اساتذہ کرام سکول جاتے ہوئے ۔۔۔۔
06/01/2024

پیر کے روز اساتذہ کرام سکول جاتے ہوئے ۔۔۔۔

موسم سرما کی تعطیلات میں مزید کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا ہے،پیر کے روز سے تعلیمی سلسلہ بحال ہوگا،محکمہ تعلیم
06/01/2024

موسم سرما کی تعطیلات میں مزید کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا ہے،پیر کے روز سے تعلیمی سلسلہ بحال ہوگا،محکمہ تعلیم

05/01/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

ملک میں 8 فروری کو ہونے ولے انتخابات موخر۔ سینٹ نے قرارداد منظور کر لی
05/01/2024

ملک میں 8 فروری کو ہونے ولے انتخابات موخر۔ سینٹ نے قرارداد منظور کر لی

چارسدہ کے گھریلو صارفین کو سوٸی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلٸے ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے 05جنوری سے 31جنو...
05/01/2024

چارسدہ کے گھریلو صارفین کو سوٸی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلٸے ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے 05جنوری سے 31جنوری 2024 تک ضلع بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز دفعہ 144کے تحت بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری۔

سردی اور دھند میں احتیاط کیجئے۔۔۔ *سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی اور سیمپل وجوہات ہیں، جو ہم خود رک سکتے ہیں  نم...
05/01/2024

سردی اور دھند میں احتیاط
کیجئے۔۔۔

*سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی اور سیمپل وجوہات ہیں، جو ہم خود رک سکتے ہیں

نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔

نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔
بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں.*

آپ کے خیال میں چارسدہ میں کونسی سیاسی جماعت سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہو جاے گی؟
04/01/2024

آپ کے خیال میں چارسدہ میں کونسی سیاسی جماعت سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہو جاے گی؟

چارسچارسدہ میں سردی کی صورتحال۔۔۔
04/01/2024

چارسچارسدہ میں سردی کی صورتحال۔۔۔

یہ بابا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بے ہوش پڑا ہے۔۔۔گھر کا پتہ اور نام شناختی کارڈ میں رحمت اللہ جان سیاکن پائیندہ خیل چ...
28/09/2021

یہ بابا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بے ہوش پڑا ہے۔۔۔گھر کا پتہ اور نام شناختی کارڈ میں رحمت اللہ جان سیاکن پائیندہ خیل چارسدہ ہے۔۔۔اگر کوئی جانتا ہے تو ورثاء کو اطلاع دیں شکریہ

پیارے وطن پاکستان سے محبت کا انوکھا اظہار۔ داد دینی چاہیئے اس بھائی کو۔۔
06/09/2021

پیارے وطن پاکستان سے محبت کا انوکھا اظہار۔ داد دینی چاہیئے اس بھائی کو۔۔

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share