Harnai Online news

  • Home
  • Harnai Online news

Harnai Online news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Harnai Online news, Media, .

24/06/2024
https://youtu.be/UK1m0pB11Z4?si=YKmv01s_NTGB-L2y
24/06/2024

https://youtu.be/UK1m0pB11Z4?si=YKmv01s_NTGB-L2y

قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان، نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ ، صوبائی امیر جے یو آئی مولانا عبدالواسع، اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ایچ ڈ...

برکنگ نیوز :محمد جاوید اختر کی گاڑی نیلم ویلی آزاد کشمیر کی دریا میں جا گری ہے جو بھی جانتا ہو وہ وہاں رابطہ کریں مہربان...
24/06/2024

برکنگ نیوز :محمد جاوید اختر کی گاڑی نیلم ویلی آزاد کشمیر کی دریا میں جا گری ہے جو بھی جانتا ہو وہ وہاں رابطہ کریں مہربانی ہوگی

رکن قومی اسمبلی ازبل زہری کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ برائے سال 2024-25 پر عام بحث کے دوران اظہار خیال. سب سے کم عمر...
24/06/2024

رکن قومی اسمبلی ازبل زہری کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ برائے سال 2024-25 پر عام بحث کے دوران اظہار خیال.

سب سے کم عمر خاتون رکن اسمبلی نے ایوان ہلا ڈالا
ہم بلوچستان والے بھی اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنے آپ
نواب ثنا اللہ زہری کی بیٹی ازبل زہری کا قومی اسمبلی میں خطاب

سب سے کم عمر خاتون رکن اسمبلی نے ایوان ہلا ڈالاہم بلوچستان والے بھی اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنے آپنواب ثنا اللہ زہری کی بیٹی ازبل زہری کا قومی اسمبلی میں خطاب

ہرنائی ، ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف خان کاکڑ ہرنائی لیویز فورس اور پولیس کے آفیسر اور اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد ا...
24/06/2024

ہرنائی ، ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف خان کاکڑ ہرنائی لیویز فورس اور پولیس کے آفیسر اور اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامی رقم دے رہے ہیں،

یاد رہیں، کہ کچھ دن پہلے ہرنائی بازار کے قریب A ایریا میں موٹر سائیکل چوروں نے دوران مزاحمت عمران خان نامی نوجوان کو شہید کیا گیا تھا،

ہرنائی لیویز اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک چور کو گرفتار کیا تھا، اور ان سے موٹر سائیکل بھی برآمد کرتے ہوئے پولیس تھانہ ہرنائی پہنچا دیا تھا ،

جس پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی نے آج ان کی اچھی کارکردگی کو سراہا اور ان کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام دیئے،

اس موقع پر جناب ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہرنائی لیویز نے بروقت کاروائی ہوئے چوروں کو گرفتار کرکے چوروں کو پیغام دیا کہ آپ قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے ،

انہوں نے کہا ،لیویز ایک قومی فورس ہے، جس سے عوام کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں ، اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کرتے ہوئے چوروں اور منشیات فروشوں سمیت دیگر سماجی برائیوں کے مکمل خاتمے کےلئے اسی جذبے سے اپنے فرائض کو جاری رکھ کرعوام کے اعتماد کو بحال رکھیں ،

ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ جو اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا ، ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی ، اور جو اپنی زمہ داری سے غافل رہے گا اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی ،
24/06/2024

کوئٹہ: افسوس ناک خبراِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ،💔افراسیاب خان ایڈووکیٹ جو کچھ دن پہلے ایک ایکسیڈنٹ میں...
24/06/2024

کوئٹہ: افسوس ناک خبر
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ،💔
افراسیاب خان ایڈووکیٹ جو کچھ دن پہلے ایک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوئے تھے۔ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ نمازہ جنازہ 7:00 بجے شام کلی کیتر کچلاک میں ادا کیا جائے گا۔

اللہ کریم انکے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے

آمین یا رب العالمین۔۔۔
کاپی

24/06/2024

ہرنائی : ملک ظفر خان جنرل سیکرٹری ہرنائی بچاؤ تحریک کی کمسن دوسالہ بچی وفات پاگئی
اللہ تبارک و تعالیٰ سے معصوم بچی کی شفاعت اور والدین کیلئے صبر جمیل کادعا گو ہوں.

چوتیر تھانہ سنجاوی!حاجی حمید آقا کے طرف سے چائے پارٹی دیا گیا!پاکستان مسلم لیگ ن کا مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خوراک سربرا...
23/06/2024

چوتیر تھانہ سنجاوی!
حاجی حمید آقا کے طرف سے چائے پارٹی دیا گیا!
پاکستان مسلم لیگ ن کا مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خوراک سربراہ کاروان جناب حاجی نور محمد خان دومڑ کے اعزاز میں چوتیر تھانہ سنجاوی میں حاجی حمید آقا نے اپنے طرف سے چائے پارٹی دیا جس میں کاروان کے دیگر سینئر رہنماؤں اور علاقے کے معتبرین اور قبائلی عمائدین بھی شریک ہیں

تاندونی سنجاوی!اظہار تعزیت!پاکستان مسلم لیگ ن کا مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دومڑ کلی تاندونی سنجاو...
23/06/2024

تاندونی سنجاوی!
اظہار تعزیت!
پاکستان مسلم لیگ ن کا مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دومڑ کلی تاندونی سنجاوی میں مولوی منیر احمد کے گھر جا کر ان سے انکے والد مرحوم حاجی دینو آقا کے ناگہانی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی

کوئٹہ؛ اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی کے ہمراہ اے این پی ضلع ہرنائی کے صدر عبدالغنی ترین ارباب ہاوس میں نواب ارباب عبدا...
23/06/2024

کوئٹہ؛ اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی کے ہمراہ اے این پی ضلع ہرنائی کے صدر عبدالغنی ترین ارباب ہاوس میں نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کے وفات پر تعزیت کے بعد ملاقات کے دوران

https://youtu.be/lUx-FSZudHE?si=6zqfkwF6cSZAB_6a
22/06/2024

https://youtu.be/lUx-FSZudHE?si=6zqfkwF6cSZAB_6a

اس بجٹ میں مہنگائی،سود ،بے روزگاری اور گدھوں کی تعداد میں اضافے کے سوا کچھ نہیں،بجٹ تقریر میں زرتاج گل نےحکومت کی دھجیاں اڑا دیں!

22/06/2024

کل رات پیش آنے والے واقعے کے بعد سیدزئی قوم کا موقف سامنے آگیا۔ سیدزئی قبیلے نے میڈیا کے زریعے اپنا موقف واضح کرتےہوئے کہا کہ کل رات کے واقعے سے ھم مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتےہیں۔ اور پیش آنے والے واقعے سے سیدزئی قبیلے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ قبائلی تنازعے کی آڑ میں رونما ہونے والے واقعے کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتےہیں
سیدزئی قبیلہ

نیوز ٹیکرز الیکٹرونک میڈیا بلوچستان بجٹ مالی سال برائے 25-2024پارٹی فراڈ، دھوکہ دہی اور ہندسوں کی ہیرا پھیری کی بجٹ کو ک...
22/06/2024

نیوز ٹیکرز الیکٹرونک میڈیا بلوچستان بجٹ مالی سال برائے 25-2024
پارٹی فراڈ، دھوکہ دہی اور ہندسوں کی ہیرا پھیری کی بجٹ کو کھلی طور پر مسترد کرتی ہے۔ پشتونخواملی عوامی پارٹی

مجموعی ترقیاتی بجٹ کا حجم 219.561بلین ہیں اور بجٹ خسارہ 101.639بلین روپے ہیں۔
بجٹ کو محکمہ وائز ترقیاتی اور غیر ترقیاتی مدات کو یکجا کرکے عوام کواعداد وشمار کے گورک دندے میں مبتلا کرکے بجٹ کو سنگین مذاق قرار دیتی ہے۔
321بلین روپے ترقیاتی بجٹ میں خسارہ 101.639روپے ہیں جسے غلط طریقے سے چھپانے کی کوشش کی گئی ہے

بجٹ مینول کے مطابق حکومت پابند ہے کہ اپنے ترقیاتی بجٹ کا 80فیصد جاری سکیمات کیلئے مختص کرے یہ لازم ہے لیکن بجٹ مینول سے مکمل انحراف کیا گیا ہے

پچھلے سال اس غریب صوبے کے 101.4بلین روپے لیپس کئے گئے، ملک کے سب سے غریب اور پسماندہ صوبے کے ساتھ فارم 47کے پیداوار کا یہ سلوک ناقابل معافی جرم کے زمرے میں آتا ہے۔
حکومت اپنی نااہلی سے صوبے کی تھروفارورڈ مسلسل بڑھارہی ہے اور گزشتہ تقریباً10سے 15سالوں کے جاری سکیمات کورقم مختص نہ کرنا غریب صوبے کی عوام کی دشمنی کے سوا کچھ نہیں۔
اخبارات، سوشل اور الیکٹرونک میڈیا پر عوام کو گمراہ کرنے کی سازش جاری ہے۔

بجٹ مینول کی پائمالی اور مینول میں طے شدہ اصولوں کو پس پشت ڈالنے اور من پسند اپنی ناروا اور مکروہ خواہشات پر بجٹ کی تشکیل کا نوٹس لینا عدالتی نظام کی ذمہ داری ہے۔

بجٹ کی تمام تفصیلات آنے پرپارٹی بجٹ کے خلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے اور فارم 47کے تشکیل کردہ حکومت کا اپنے عوام کے تعاون سے ان کے ناروا اقدامات کا سیاسی جمہوری اور عدالتی طور پر انہیں پسپا کرنے پر مجبور کیا جائیگا۔ پشتونخوامیپ

https://youtu.be/t81MK85ptbM?si=urNMHlLx_MZFmicZ
22/06/2024

https://youtu.be/t81MK85ptbM?si=urNMHlLx_MZFmicZ

کوئٹہ؛ مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی طور اتمانخیل وفاقی حکومت کی جانب سے حلقے کے ترقیاتی منصوبوں کو وفاقی پی ایس ڈی پی سے نکالنے پر ناراض احتجاج کرنے ...

ہرنائی : این، ڈی، ایم کے ضلعی ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ 31 مئی کو دن دہاڑے سکول طلبا کو پکنک پوائنٹ پری چشمہ سے آتے ہ...
21/06/2024

ہرنائی : این، ڈی، ایم کے ضلعی ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ 31 مئی کو دن دہاڑے سکول طلبا کو پکنک پوائنٹ پری چشمہ سے آتے ہوئے ڈاکوں نے بندوق کی زور پر لوٹ لیا جس سے دو موٹرسائیکل، موبائل اور نقدی لے گیے طلبا نے ڈاکوں کو پہچان لیا ہے اس بابت پولیس تھانہ میں ایف، آئی، آر بھی درج کرلیا ہے اور ڈاکوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ ہمارے علاقے کے کچھ معززین، اور نام نہاد ایجوکیٹیڈ طبقہ ڈاکوؤں کی سرپرستی کررہے ہے اور انکو بچانے کی کوشش کررہے ہیں ہم این ڈی ایم اس واقع کی مزمت کرتے ہے اور جو لوگ ڈاکوں کو بچانے میں لگے ہے انکو واضع پیغام دینا چاہتے ہے کہ اگر یہ ڈاکوں تمھاری سفارش سے جیل سے نکلے تو ہمارے علاقے کے ڈاکوں اور چور تمھیں سمجھا جائیگا ہم پھر اسطرح کے ملک،لوکل آفیسر ،متعبر یا خان کے خلاف قانونی و سیاسی کاروائی کرینگے ہم ہرنائی کے امن و امان کی حالت کو خراب ہونے کی اجازت کسی کو نہیں دینگے۔ انتظامیہ، ملک، سیاسی قائدین ،لوکل آفیسران اگر اپنی زمہ واری کو پورا کرینگے اور اپنی زمہ واری کو سمجھیں گے۔تو ہرنائی کا ہر مسلہ حل ہوگا۔ضلعی ترجمان این ڈی ایم ضلع ہرنائی

21/06/2024

*وجہ سامنے آگئی ، گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہ*

اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔

سعودی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس حج کے دوران مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا اور رواں سال مختلف ممالک سے بڑی تعداد میں زائرین سیاحت یا وزٹ ویزوں پر سعودی عرب پہنچے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کیوں کہ یہ لوگ سیاحتی ویزے پر آئے تھے اور حج کا اجازت نامہ حاصل نہیں کیا تھا اس وجہ سے کسی کمپنی یا ادارے کی فراہم کردہ رہائش، کھانا، نقل و حمل کی سہولیات حاصل نہ کرسکے۔

سعودی سفارت خانے کے مطابق یہ زائرین چلچلاتی دھوپ میں مقدس شہروں میں طویل فاصلہ پیدل طے کرتے رہے۔ جو پیدل چلنے والوں کے لیے مختص نہیں کیے گئے تھے، یہ حالات بہت سے لوگوں کی موت کا باعث بنے۔

سعودی سفارت خانے کے بقول یہ تمام حاجی ضروری سہولیات کے بغیر ہی مناسک حج ادا کر رہے تھے جس کی وجہ سے شدید گرمی کا شکار ہوگئے۔

دوسری جانب تیونس، اردن اور مصر کے سفارت خانوں کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرمی کی وجہ سے حج کے دوران انتقال کرجانے والے افراد ان ممالک کے سرکاری حج کا حصہ نہ تھے بلکہ انفرادی طور پر سیاحتی ویزے پر پہنچے تھے۔جمیل۔ خانذادہ افیشل 💕

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس کے بعد صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ اور صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو موج...
21/06/2024

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس کے بعد صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ اور صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو موجودہ بجٹ کے بعد گفتگو کررہے ہئں
اس موقع پر نصیب اللہ خان دمڑ پی ایس موسی کاکڑ عرفان خان دومڑ اور دیگر بھی موجود تھے

21/06/2024

زیارت ۔ زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔پولیس ذرائع

زیارت ۔ فائرنگ سے لیویز فورس کا سپاہی جاں بحق ہو گیا پولیس ذرائع

زیارت ۔ نامعلوم افراد فائرنگ کی فرار ہوگئے ہیں پولیس ذرائع

زیارت ۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سپاہی گل زمان ولد میرا ہزار خان تعلق کا زیارت سے ہے

زیارت ۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے لیویز فورس کا سپاہی لاش ڈسٹرکٹ ہسپتال زیارت منتقل کردیا ہے

زیارت ۔ لیویز فورس کے اہلکاروں نے ملزمان کی تلاش شروع کر دیا ہے

ہرنائی:ہرنائی انظامیہ کو محمد عمران شہید کے قاتلوں کے خلاف بروقت کامیاب کاروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہےحاجی باز محمد خ...
21/06/2024

ہرنائی:ہرنائی انظامیہ کو محمد عمران شہید کے قاتلوں کے خلاف بروقت کامیاب کاروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہےحاجی باز محمد خان دومڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کاروان حاجی نور محمد خان دومڑ کا سینئر سیاسی وقبائلی رہنما حاجی باز محمد خان دومڑ نے ہرنائی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے بیان میں ضلع ہرنائی ہندو سوز ندی غریب آباد کے مقام پر مسلح ڈاکوؤں نے محمد عمران اسپانی کو شہید کردیا تھا جس پر شب روز محنت کرکے ڈاکوؤں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ہرنائی کے ڈپٹی کمشنر محمد عارف خان کاکڑ ایس پی رفیق حمزہ لیویز فورس رسالدار سید کامل شاہ ایس ایچ او سجاد احمد بزدار اور لیویز فورس پولیس کے دیگر انتظامیہ نے بروقت کامیابی حاصل کرکے گرفتاری عمل میں لائی گئی جس پر ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

21/06/2024

بلاول بھٹو زرداری نے وعدہ کیا تھا کہ سندھ اور بلوچستان کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ایک جیسا ہوگا لیکن سرفراز بگٹی نے عمل درآمد نہیں کیا بلوچستان ملازمین کا بلاول بھٹو زرداری سے نوٹس لینے کی اپیل

۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. . . .  ۔۔۔. .  کوئٹہ نیوز  کی رپورٹ  ۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن ٹربیونل میں خلیل ...
21/06/2024

۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. . . . ۔۔۔. .
کوئٹہ نیوز کی رپورٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن ٹربیونل میں خلیل الرحمن دمڑ کے طرف سے دائر کردہ حلقہ پی بی 7 کا کیس مکمل وڑنے کی قریب پہنچ گئے فنگر پرنٹس کی بات ختم صرف ریکارڈ سے خلیل دمڑ کا خاطر تواضع کیا جائے گا
الیکشن ٹربیونل کے حکم کے مطابق معزز عدالت نے CMA NO.276/2024 کو ریٹرننگ آفیسر PB-07 زیارت کو ہدایت دی ہے کہ وہ پورے حلقے کے بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائلوں کے ساتھ ووٹرز لسٹوں کے ساتھ تصاویر اور گنتی کے بیانات ( فارم-45,46,47,48 اور 49) 20-06-2024 کو صبح 11:30 بجے سیل بند لفافوں میں رجسٹرار الیکشن ٹربیونل کو بھیجیں۔

21/06/2024

ہرنائی: محمد عمران شہید کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو لیویز اور پولیس نے ملکر کاروائی کرکے گرفتار کرلیا ڈپٹی کمشنر عارف خان کاکڑ، ایس پی محمد رفیق حمزہ کی ایس پی آفس ہرنائی میں مشترکہ پریس کانفرنس کارروائی میں حصہ لینے والے اہلکاروں کو ڈپٹی کمشنر عارف خان کاکڑ کی جانب سے پچاس ہزار انعام دینے کا اعلان
قتل ملوث دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لے گے ڈپٹی کمشنر عارف کاکڑ

21/06/2024

ہرنائی: محمد عمران شہید کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو لیویز اور پولیس نے ملکر کاروائی کرکے گرفتار کرلیا ڈپٹی کمشنر عارف خان کاکڑ، ایس پی محمد رفیق حمزہ کی ای...

ہرنائی: محمد عمران شہید کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو لیویز اور پولیس نے ملکر کاروائی کرکے گرفتار کرلیا ڈپٹی کمشنر عارف ...
21/06/2024

ہرنائی: محمد عمران شہید کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو لیویز اور پولیس نے ملکر کاروائی کرکے گرفتار کرلیا ڈپٹی کمشنر عارف خان کاکڑ، ایس پی محمد رفیق حمزہ کی ایس پی آفس ہرنائی میں مشترکہ پریس کانفرنس کارروائی میں حصہ لینے والے اہلکاروں کو ڈپٹی کمشنر عارف خان کاکڑ کی جانب سے پچاس ہزار انعام دینے کا اعلان
قتل ملوث دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لے گے ڈپٹی کمشنر عارف کاکڑ

ہرنائی: محمد عمران شہید کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو لیویز اور پولیس نے ملکر کاروائی کرکے گرفتار کرلیا ڈپٹی کمشنر عارف خان کاکڑ، ایس پی محمد رفیق حمزہ کی ای...

جمیعت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹریمولانا راشد خالد محمود سمرو سے این اے پی کے رہنماء دادن افغان عید مل رہے ہیں
21/06/2024

جمیعت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری
مولانا راشد خالد محمود سمرو سے این اے پی کے رہنماء دادن افغان عید مل رہے ہیں

20/06/2024

ایڈؤوکیٹ سپریم کورٹ فیض احمد کی والدہ انتقال کر گئی ہے، نماز جنازہ صبح 8:30 بجے کاسی قبرستان خدائیداد روڈ میں ادا کی جائیگی اور فاتحہ انکے گھر واقع خدائیداد روڈ میں لی جائیگی۔
اللہ پاک انکی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کریں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کریں۔ آمین!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harnai Online news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share