Torves channel

  • Home
  • Torves channel

Torves channel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Torves channel, Social Media Agency, .

بریکنگ نیوز
23/10/2023

بریکنگ نیوز

22/10/2023

نواز شریف نے اپنے گھر آئے اے این پی کے رہنماء غلام بلور کو ملنے سے انکار کر دیا۔ کہتے ہیں بچوں کے ساتھ مصروف ہیں: غلام احمد بلور

21/10/2023
20/10/2023
16/10/2023
*حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔**وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ...
16/10/2023

*حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔*

*وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 283 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگی۔*

*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 15 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔*

15/10/2023

جامعہ اشرف المدارس کے شیخ الحدیث مولانا عبدالرشید صاحب اس دار فانی سے کوچ کر گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردیپٹرول کی قیمت میں 38 روپے فی لیٹر کمی تجویز، ذر...
15/10/2023

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی

پٹرول کی قیمت میں 38 روپے فی لیٹر کمی تجویز، ذرائع

ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز، ذرائع

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری کے بعد آج نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگا

13/10/2023
 گورنر غلام علی کے بیٹے میئر پشاور زبیر علی نے  10ہزار پر خریدے گئے سلائی مشینوں پر حکومت سے 28ہزار فی مشین وصول کی ۔۔۔۔...
27/09/2023


گورنر غلام علی کے بیٹے میئر پشاور زبیر علی نے 10ہزار پر خریدے گئے سلائی مشینوں پر حکومت سے 28ہزار فی مشین وصول کی ۔۔۔۔ خبردار اگر کسی نے گورنر اور اس کے بیٹے کو چور کہا ۔۔ تو اسکے خلاف نظم تیار ہے۔۔۔ (خبر دیکھے روزنامہ مشرق 27 ستمبر)😆😆😆

27/09/2023
شعبہ توانائی کی جانب سے  بجلی کے صارفین بہت بڑے فراڈ کا شکار ہیں. پاور ڈویژن کے ریکارڈ کے مطابق بجلی کی کل پیداوار 48,00...
26/09/2023

شعبہ توانائی کی جانب سے بجلی کے صارفین بہت بڑے فراڈ کا شکار ہیں. پاور ڈویژن کے ریکارڈ کے مطابق بجلی کی کل پیداوار 48,000 میگا واٹ ہے جبکہ ٹرانسمیشن لائنز کی استعداد 26,000 میگا واٹ ہے. جبکہ صارفین کا لوڈ 175,247 میگا واٹ ہے اور اس فراڈ کے نتیجے میں بجلی کی کثیر مقدار، جو نہ تو کبھی بنائی گئی اور نہ ہی تقسیم کی گئی، جعلی بلنگ، اضافی بجلی کی کھپت اور اندھا دھند لوڈ شیڈنگ کی آڑ میں کھربوں روپوں کا بوجھ صارفین پر ڈالا گیا جو گردشی قرضے میں اضافے کی وجہ بھی ہے۔
یہ سارے حقائق کراچی سے انیل ممتاز صاحب جو کہ Associate Engineer (Electrical) ہیں، نے افشا کیئے ہیں۔ ان کے سرکاری دستاویز Volume 6 کو NEPRA کہ چیئرمین اور NEPRA ممبرز کو اور فیڈرل سیکرٹری انرجی اور پاور ڈویژن اسلام اباد کو Address کیا گیا ہے۔ ان کاغذات کی کاپیاں ڈائریکٹر جنرل FIA اسلام اباد، ڈائریکٹر FIA سندھ ZONE I کراچی، آڈیٹر جنرل اسلام اباد، ڈی ائی جی کراچی ساؤتھ کے ساتھ آئی جی سندھ پولیس کوارسال کر دی گئی ہیں۔
ان ارسال کردہ دستاویز میں انیل ممتاز صاحب نے اس معاملے کو اٹھاتے ہوئے قبیح جرم کو بے نقاب کیا ہے جس میں گورنمنٹ کے پاور سیکٹر کے اعلی عہدیدار شامل ہیں اور سوال اٹھایا ہے کہ کس طرح بجلی کی پیداوار سے ٪400 زیادہ اور ٹرانسمیشن استعداد سے ٪700 زیادہ بجلی کے یونٹس عوام کو بیچ دیے گئے اور غیر قانونی طور پراربوں کھربوں روپیہ عوام سے لوٹا گیا۔
اسی طرح KE کی بجلی پیدا کرنے کی استعداد 3555 MW ہے اور صارفین کو ٹرانسمیشن صرف 2200 MW ہے جبکہ صارفین کو ڈسٹری بیوشن15,241 MW ہے یہ کسی طرح بھی ممکن نہیں ہے۔
ایک طرف کراچی کے صارفین چھ سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے بیزار ہیں دوسری طرف مافیا کی طرف سے جعلی بلنگ ہر مہینے بڑھتی جا رہی ہے۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ KE کی 3555 MW بجلی پیدا کرنے کی استعداد میں KE کی اپنی استعداد 1875 MW تک محدود ہے جبکہ بقیہ 1680 MW دوسرے ذرائع بشمول IPPs سے حاصل کی جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ یہ بھی ایک مجرمانہ فعل ہے کہ KE اور عہدیداران کی ملی بھگت سے شہر بھر سے تانبے کے تاروں کو اتارا گیا اور ان کی جگہ المونیم کنڈکٹر کیبلز لگائے گئے۔ ان سارے جرائم میں الیکٹرک انسپیکٹر ریجن 1 کے ہاشم راہو پوٹو اور ریجن 2 کے امجد مہیسر کے علاوہ NEPRA برابر کے ذمہ دار ہیں۔ یہ انکشاف بھی کیا گیا کہ کئی علاقوں میں KE کی سپلائی نصب نہیں کی گئی لیکن انتظامیہ جعلی بلز بنانے میں مصروف ہے۔ ان جعلی بلنگز کے ذریعے سے انتظامیہ اور NEPRA کے عہدیدار کی ملی بھگت سے فکسڈ چارجز اور لیویز وصول کی جاتی ہیں۔
انیل ممتاز صاحب KE کی انتظامیہ کی طرف سے بلیک میلنگ کا شکار ہیں جن کی بجلی غیر قانونی طور سے منقطع کر دی گئی ہے اور دوسرے ذرائع کے ذریعے بھی ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور اس میں NEPRA کے علاوہ وفاقی محتسب کا اثر رسو خ شامل ہے۔

مردان، سواڑیان طوروجمعیۃ علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا شجاع الملک کے چچا زاد بھائی وقارالملک وفات پاگیے ...
20/09/2023

مردان، سواڑیان طورو
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا شجاع الملک کے چچا زاد بھائی وقارالملک وفات پاگیے ہیں نماز جنازہ کا وقت طے نہیں ہوا

19/09/2023

ملاٸشیا میں بجلی میٹر ریڈنگ اور فوری بل دینے کا طریقہ کرپشن سے پاک اور فوری طریقہ

18/09/2023
برکات پی ڈی ایم
08/09/2023

برکات پی ڈی ایم

08/09/2023
06/09/2023

اب مولانا فضل الرحمن صاحب کو یہ وضاحت دینی چاہیے کہ شہباز شریف کس کے ایجنٹ ہیں؟ مولانا شجاع الملک صاحب

06/09/2023

کے باب میں سب سے بڑی قربانی کی ہے: مولانا شجاع الملک صاحب

03/09/2023

مولانا شجاع الملک صاحب کا ختم نبوت کانفرنس مسجد صدیق خیل طورو سے مکمل خطاب

02/09/2023

!

02/09/2023

! یہ مافیا اپنی اخراجات کم نہیں کرے گی
ملک مہنگائی کے بھنور میں / گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کے شاہانہ اخراجات,مہنگائی سے لڑنے کے لیے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پہلوانی نسخہ اپنا لیا,گورنر ہاؤس لاہور کے لیے 10 کلو دیسی گھی, 20 کلو گری بادام, 5 کلو چھوارے, 10 کلو شہد, 5 کلو پستہ, 20 کلو چیز, 10 کلو بادیان خطائی,150 بوٹلز کافی جار سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیاء کے لیے 75 لاکھ روپے کے ٹینڈر جاری

01/09/2023

عوام کو اس کے خلاف بھی نکلنا ہے

یہاں سیاستدان، بیوروکریٹ، جنرل ہی ظالم نہیں بلکہ ہر کوئی ظالم بنا ہے بس موقع چاہیے
پنجاب کے علاقے میاں چنو بورا والے چوک پر 12 سال کا معصوم بچا آٹا چوری کے الزام میں مزمل ٹریڈر دوکان کا ظمالک سخت تشدد اور ظلم کر رہا ہے
پورے ملک میں جنگل کا قانون بنا دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔

‏ہم مہنگا پٹرول لے کر سستا تو نہیں بیچ سکتے(مُرتضیٰ سولنگی)جب مہنگا لےکر “ 90 ہزار سرکاری گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول ”...
31/08/2023

‏ہم مہنگا پٹرول لے کر سستا تو نہیں بیچ سکتے(مُرتضیٰ سولنگی)
جب مہنگا لےکر “ 90 ہزار سرکاری گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول ” دے سکتےہو
تو عوام کو سستا دیتے موت کیوں پڑتی ہے؟

ختم نبوت کانفرنس (تمام تر فرقہ وارانہ اختلافات  سے بالاتر) کل بروز جمعہ بعد از نماز عصر بمقام مسجد صدیق خیل طورو بازارآپ...
31/08/2023

ختم نبوت کانفرنس
(تمام تر فرقہ وارانہ اختلافات سے بالاتر)
کل بروز جمعہ بعد از نماز عصر
بمقام مسجد صدیق خیل طورو بازار
آپ سب کو اس میں خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

 ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر و تحقیق: رضوان خان27 اگست 2023جب بھی بجلی مہن...
30/08/2023


۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر و تحقیق: رضوان خان
27 اگست 2023

جب بھی بجلی مہنگی ہوتی ہے تو ایک منظم طریقے سے عوام کو واپڈا ملازمین کے فری یونٹس کے پیچھے لگا دیا جاتا ہے اور یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ سارے فساد کی جڑ بس یہی یونٹس ہیں۔ اگر یہ ختم کر دئیے گئے تو بجلی ایک دم سے سستی اور سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔
عوام الناس اپنے علم کے لئے چند باتیں سمجھ لیں۔
1۔ ہر ادارہ اپنے ملازمین کو اپنی پراڈکٹ میں سے کچھ حصہ دیتا ہے۔ جیسے ریلوے اور پی آئی اے ملازمین کو فری سفر، پی ٹی سی ایل والوں کو مفت فون، گیس والوں کو مفت گیس کی فراہمی وغیرہ ۔

2۔ جو ادارے کوئی پراڈکٹ نہیں بناتے وہ اپنے ملازمین کو الاؤنس دیتے ہیں۔
آپ جان کر حیران ہوں گے کہ سپریم کورٹ کے چپڑاسی کی سیلری واپڈا کے سترہ گریڈ کی سٹارٹ سیلری سے زیادہ ہے۔
ایک سکیل کاصرف جوڈیشنری الاؤنس پینتالیس ہزار سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ اسی طرح کسی صوبائی اسمبلی یا قومی اسمبلی کے پہلے سکیل کی کیری ھوم سیلری بھی واپڈا کے گریڈ 17 کے آفیسر سے زیادہ ھوتی ھے۔ سیکرٹریٹ میں کام کرنے والوں کی مراعات کا بھی کوئی حساب نہیں ھوتا۔

3۔ واپڈا ملازمین کو ملنے والے یونٹس لامحدود نہیں ہوتے بلکہ سکیل کے حساب سے محدود ہوتے ہیں۔ جن کے ختم ہونے کے بعد انہیں بالکل عام عوام کی طرح بل ادا کرنا پڑتا ہے۔

4۔ واپڈا ملازمین کو ملنے والے یونٹس کی ادائیگی ان کی کمپنیاں بطور پارٹ آف پے کرتی ہیں اور انکی رقم کو باقاعدہ ملازمین کی انکم کا حصہ بنا کر تنخواہوں سے انکم ٹیکس بھی کاٹا جاتا ہے۔
اب آتے ہیں اس پوائنٹ کی طرف کہ اگر یہ یونٹس ختم کر دئیے جائیں تو عوام کو کیا فائدہ ہو گا۔

تو اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ اسکی وجوہات یہ ہیں۔
1۔ یونٹس ختم ہوں گے تو ملازمین کو دوسرے محکموں کی طرز پر اس کے برابر الاؤنس دینا پڑے گا۔ تو پھر کیا بچا؟؟

2۔ دئیے گئے یونٹس کی یہ سہولت ختم ہوتے ہی ملازمین میں بجلی چوری عام ہو جانے کا خدشہ ہے۔ اس سے مزید نقصان ہو گا۔
(یاد رہے کہ اس وقت بجلی چوری یا اس میں معاونت پر سخت سزائیں دی جاتی ہیں تو کوئی ملازم اپنی جاب پر رسک نہیں لیتا)۔

3۔ اگر تمام ملازمین کے فری یونٹس ختم کر دئیے جائیں تو فی یونٹ بجلی کی قیمت میں صرف 6 پیسے کی کمی آئے گی۔ (وہ بھی تب اگر حکومت فوری اس کا عوام کو ریلیف دے)۔

مطلب جو یونٹ آپ کو ٹیکسز سمیت 60 روپے کا پڑ رہا ہے وہ 59 روپے 94 پیسے کا پڑے گا۔ اس سے اندازہ لگا لیں کہ عوام کی حالت میں کیا بہتری آئے گی؟؟؟

اس لئے غلط پراپیگنڈے سے بچیں۔ یہ صرف اصل چیزوں سے آپ کی توجہ ہٹانے کے ایک کوشش کے سوا کچھ نہیں۔
واپڈا ملازمین کو تو صرف تھوڑے سے یونٹس ملتے ہیں۔ ججز جرنیلوں اور بیوروکریسی کے اللے تللے آپ کو کھربوں میں پڑ رہے ہیں۔ انہیں تو بجلی، گیس ،فون، سیکورٹی، ملازم، ہوائی جہاز کے سفر اور الاؤنسز کی مد میں لاکھوں روپے دوران سروس اور بعد از ریٹائرمنٹ ملتے ہیں۔
اگر بچت کرنی ہے تو ان کی ہر سہولت ختم کریں۔ اس کے بعد واپڈا ملازمین بھی حاضر ہیں۔

26/08/2023

کی کمائی پر حکمرانوں کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کی عیاشیاں جاری
بھاولپور چیف انجینٸر ایریگشن کا بیٹا سر کاری گاڑی پر ٹک ٹاک بنا نے لگا

26/08/2023
24/08/2023

‏تازہ ترین خبر❗️اتنی بڑی تعداد میں چینی آخر کہاں جارہی ہے ،،،، دو ٹرکوں پر مشتمل ہزاروں چینی بوریاں لنڈی کوتل منتقل ،،،، زرائع کے مطابق بڑی تعداد میں چینی افغانستان سمگل ہورہی ہے جس کے باعث چینی کی قیمتوں میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے

24/08/2023

شمالی وزیرستان جانی خیل منڈی بازار میں پاکستانی آرمی نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک عمر لڑکے کو زخمی کردیا اور زخمی حالت میں اپنے ساتھ لے گئی
آرمی کے اس جبر کے خلاف مقامی آرمی قلعے کے سامنے تھوڑی دیر بعد احتجاج ہوگا

24/08/2023

ستا مننہ

23/08/2023

اللہ اکبر ۔۔۔۔۔
مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش اور طوفانی ہوائیں عمرہ ادائیگی کے لیے آئے ہوئےحاجیوں کی چیزیں اڑتی ہوئی نظر آ رہی ہیں 💔

23/08/2023

23/08/2023

ڈولی میں پھنسے سات افراد کو ریسکیو کرنے والا ہیرو کا میڈیا سے گفتگو

بٹگراماب باری ہے مقامی ہیرو کی
22/08/2023

بٹگرام
اب باری ہے مقامی ہیرو کی

وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ ...
26/12/2022

وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد ۔
سی پیک کے مغربی روٹ یارک-
سگو سیکشن کا سنگ بنیادرکھ دیا گیا ۔
چشمہ رائیٹ بینک کینال کی بحالی اور چشمہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا بھی سنگ بنیاد ۔
عبدل خیل اور بند کورائی میں 132کے وی گرڈ اسٹیشنز کا افتتاح ۔
سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کے منصوبے کا بھی افتتاح کر دیا گیا۔

پاراچنار آفسوس ناک واقعہ : آپ سب سے گزارش ہے کہ موبائیل فون کا استمعال بہت خیال سے کریں محمد حمزہ جس کا تعلق بوڑکی سے تھ...
26/12/2022

پاراچنار آفسوس ناک واقعہ :
آپ سب سے گزارش ہے کہ موبائیل فون کا استمعال بہت خیال سے کریں محمد حمزہ جس کا تعلق بوڑکی سے تھا اور اپنا ہیڈ فون موبائل میں لگاکر اور ساتھ میں موبائل کو چارج پہ لگایا تھا تو اس دوران موبائل سے ہینڈفری کے ذریعے کرنٹ پاس ہوا اور ڈائریکٹ جاکےاس کے کان میں اور دماغ میں کرنٹ پہنچ کر شارٹ لگا اور جان بحق ہوا ہم پھول جیسے محمد حمزہ کی المناک موت پر ان کے سارے خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Torves channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share