Ghizer Press Club

  • Home
  • Ghizer Press Club

Ghizer Press Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghizer Press Club, Media/News Company, .

13/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

غذر پریس کلب کے سینئر نائب صدر معراج علی عباسی کی والدہ مختصر علالت کے بعد دارفانی سے کوچ کرگئی رب مرحومہ کے درجات بلند کریں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

سینئر صحافی فیروز خان کے ساتھ ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ میں پیش آنے والے واقعے کا غذر پریس کلب بھرپور مزمت کرتا ہے، اس حو...
22/03/2025

سینئر صحافی فیروز خان کے ساتھ ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ میں پیش آنے والے واقعے کا غذر پریس کلب بھرپور مزمت کرتا ہے، اس حوالے سے صدر غذر پریس کلب یعقوب طائی کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر غذر اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال سے تفصیلی بات ہوئی ہے دونوں افسران نے واقعے کی تحقیقات کے بعد زمہ داران کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لانے کی دہائی کرائی ہے۔
جاری کردہ: شعبہ اطلاعات پریس کلب غذر

25/10/2024
19/03/2024
17/03/2024
اعلامیہغذر یونین آف جرنلسٹس کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے چناؤ کے لئے جاری شیڈول کے مطابق مقررہ وقت تک معراج علی عباسی کی ص...
13/01/2024

اعلامیہ

غذر یونین آف جرنلسٹس کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے چناؤ کے لئے جاری شیڈول کے مطابق مقررہ وقت تک معراج علی عباسی کی صدارت جبکہ نیت ولی شاہ کی جنرل سیکرٹری کے لئے درخواستیں موصول ہوچکی ہیں تاہم ان امیدواروں کے مقابلے میں کسی دوسرے امیدوار نے اپنی درخواست آخری دن کے 4 بجے تک جمع نہیں کرائی جس کے بعد معراج علی عباسی کو غذر یونین آف جرنلسٹس کا بلا مقابلہ صدر جبکہ نیت ولی شاہ کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے یونین آف جرنلسٹس کے نئے عہدیداروں کو مبارک ہو یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران اپنی کابینہ کو جلد از تشکیل دیں اور حلف برداری کے لئے وقت مقرر کریں۔
الیکشن کمشنر یعقوب عالم طائی صدر پریس کلب غذر

غذر پریس کلب کی حلف برداری تقریب کے حوالے سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلئ نذیر احمد سے ملاقات اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ...
19/10/2023

غذر پریس کلب کی حلف برداری تقریب کے حوالے سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلئ نذیر احمد سے ملاقات اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ غذر پریس کلب کے ممبران مثبت انداز میں علاقے کی تعمیر و ترقی اور یہاں کے مسائل کو آجاگر کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے اور غذر پریس کلب کی تقریب حلف برداری میں بھرپور شرکت و پریس کلب کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر پلیٹ فارم میں آواز اٹھانے کی یقین دہانی بھی کرائ

غذر پریس کلب کا وفد ایس ایس پی غذر شیر خان سے ملاقات کررہے ہے
22/09/2023

غذر پریس کلب کا وفد ایس ایس پی غذر شیر خان سے ملاقات کررہے ہے

سجاد احمد پچھلے آٹھ  سالوں سے غذر پریس کلب میں اپنی خدمات سرانجام   دے رہے تھے سجاد ااحمد کا پریس کلب کے   سبھی ممبران ک...
13/09/2023

سجاد احمد پچھلے آٹھ سالوں سے غذر پریس کلب میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے سجاد ااحمد کا پریس کلب کے سبھی ممبران کے ساتھ بھائ چارگی کا تعلق رہا
آج ان کو اپنے آبائ علاقے تبادلے پر صدر غذر پریس کلب جنرل سیکریٹری نے ان کی خدمات تعریف کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اینکر پرسن  ڈیسکور پاکستان مکرم  ترین    کی ٹیم کے ہمراہ غذر پریس کلب آمد صدر غذر پریس کلب    یعقوب  عالم طائ جنرل سیکری...
12/09/2023

اینکر پرسن ڈیسکور پاکستان مکرم ترین کی ٹیم کے ہمراہ غذر پریس کلب آمد صدر غذر پریس کلب یعقوب عالم طائ جنرل سیکریٹرئ غذر پریس کلب عابد شیر و ممبران نے مہمانوں کو روایتی ٹوپی پہنائ اور غذر پریس کلب آمد پر خوش آمدید کہا
مکرم ترین اور ٹیم ان دنوں غذر کے دورے پر ہے اور غذر کی خوبصورتی یہاں کی تہذیب و ثقافت اور تاریخی اہمیت کے حامل جگہوں کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کررہے ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share