GB Extreme

GB Extreme AIM IS TO PROMOTE GILGIT BALTISTAN.
=>Explore the hidden places.
=>Show the real image of GB to the
(1)

28/09/2023

Karay karay ❤️

26/09/2023

Shina song ❤️🎈

Thankyou FWO 😍
27/07/2023

Thankyou FWO 😍

میسی یاسین میں ہوتا تو یہی ہوتا۔۔۔۔۔🤣🤣😂
25/12/2022

میسی یاسین میں ہوتا تو یہی ہوتا۔۔۔۔۔🤣🤣😂

24/12/2022

The markhor is the national animal of Pakistan, where it is also known as the screw horn or screw-horned goat, mārkhor...
The largest population of Astor, Gilgit, Ghizer, Skrdu or Kashmir markhor is currently found in Chitral National Park in Pakistan, where they now exceed 1,000 in number. The population increased by about 20% during the last decade. Its conservation status is Near Threatened since 2015 according to the IUCN Red List.

24/12/2022

Khowar New Song

24/12/2022
22/12/2022
22/12/2022

🔥❤️

18/12/2022

❣️🔥❤️

16/12/2022

WhatsApp Plus is another popular and well-known WhatsApp mod that offers us new features. It is a simple app through which users can customize more as

Just for Motivation :یوں تو کسی بھی زمانے میں دوستوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں رہا، لیکن موجودہ دور میں جب افراتفری ، ...
08/12/2022

Just for Motivation :

یوں تو کسی بھی زمانے میں دوستوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں رہا، لیکن موجودہ دور میں جب افراتفری ، انتشار، خلفشار ، باہمی تنازعات کے باعث خونی رشتوں کی قدریں کم ہورہی ہیں، اور دولت تو کہیں شہرت رشتوں کا معیار بنتے جارہے ہیں ، ان گھمبیر حالات نے دوستی کے رشتے کی اہمیت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ بلاشبہ نیک و مخلص دوست کسی نعمت سے کم نہیں ، کیونکہ نیک سیرت اور مخلص دوست کے مفید مشوروں، مدد اور معاونت سے زندگی میں آسانیاں اور سہولتیںآجاتی ہیں۔ معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے اطمینانی،ناگواری کی کیفیت، مایوسی، گھریلو رنجشیں، مالی تنگد ستی، فکرمعاش ، افلاس، احساس محرومی اور معاشرتی ناہمواریاں تیزی سے لو گوں میں ذہنی دبائو اور افسردگی کا باعث بن رہی ہیں، ان گھمبیر حالات میں اگر کسی مخلص دوست کی رفاقت میسر ہوتو کٹھن سے کٹھن راستہ بھی آسان معلوم ہوتا ہے ، دوستی زندگی کے مایوس کن لمحوں میں جینے کی امید دیتی ہے۔ بلاشبہ دوستی بھی انسان کے عزیز ترین رشتوں میں سے ایک رشتہ ہے کیو نکہ ہر دورمیں ہر انسان ایک مخلص اور سچا دوست چاہتا ہے، جو باتیں ہم والدین، بھائی بہن سے شیئر نہیں کر سکتے ان کا حل اپنے مخلص دوست سے پوچھ سکتے ہیں۔ وہ تمام خوبیاں جو ہم مختلف رشتوں میں علیحدہ علیحدہ ڈھونڈتے ہیں وہ تمام مخلص دوست میں مل سکتی ہیں اور وہ شخص دنیا میں غریب تصور کیا جاتا ہے جس کے پاس مخلص دوست نہ ہو۔

ہمیں سردیوں میں ہی نزلہ زکام کیو ں زیادہ ہوتا ہے گرمیوں میں کیوں نہیں؟ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ناک کے اندرونی سیلز ایک...
07/12/2022

ہمیں سردیوں میں ہی نزلہ زکام کیو ں زیادہ ہوتا ہے گرمیوں میں کیوں نہیں؟
ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ناک کے اندرونی سیلز ایک خاص قسم کے مالیکیولز کے پیکٹ چھوڑتے رہتے ہیں جنہیں Exosome کہتے ہیں۔ یہ بھڑوں کے چھتے کی طرح کام کرتے ہیں مطلب کہ جیسے ہی کوئی بیکٹیریا ناک میں گھستا ہے یہ لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں پھٹنا شروع ہوجاتے ہیں اور ان میں موجود جراثیم کش مالیکیولز پورے ناک میں اور تھو ڑا اوپر تک پھیل جاتے ہیں۔ یہ ایک قدرتی دفاعی نظام ہے جو ہمیں ٹھنڈ لگنے سے ہونے والی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ سردیوں میں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ناک میں ٹھنڈی ہوائیں جانے سے یہ سیلز مرتے رہتے ہیں اور مکمل طور پر کام نہیں کرپاتے جس سے ہم سردیوں میں زیادہ نزلہ زکام کا شکار ہوتے ہیں۔ اس لئیے سردیوں میں منہ کو گرم چادر سے ڈھانپنا مفلر سے ڈھانپنا اشد ضروری ہے تاکہ ناک میں گرم ہوا داخل ہوسکے۔
دوسرا دفاعی نظام ہمارے ناک میں آنے والا رعشہ Mucus ہے جو اس وقت زیادہ خارج ہوتا ہے جب جراثیم کا بھرپور حملہ ہوجائے۔ یہ جراثیموں کو اپنے اندر Trap قید کرکے انہیں مارتا ہے ماہرین کو اس رعشے میں Exosome کے زرات بھی ملے ہیں۔ ناک کا تیسرا دفاعی نظام ناک میں موجود بال ہیں جو گردبار اور مٹی کے زرات کو روکتے ہیں جن میں جراثیم ہوسکتے ہیں۔ اس لئیے ناک کے بال اتنے کاٹیں جتنے باہر نکل آئیں۔ اندر سے چھانٹی مت کریں۔ ناک میں موجود پائی جانے والی بلیاں Boogers دراصل خشک رعشے کے ٹکڑے ہیں جو ناک کی دیواروں پر جم جاتے ہیں اور اکثر بچے ان کو کھاتے بھی ہیں . لیکن گھبرائیں نہیں ان کا یہ عمل صحت کے لئیے نقصان دہ نہیں البتہ ان کو ناک سے نکال کر بنا ہاتھ دھوئے آگے پیچھے چیزوں کو ہاتھ لگانا خصوصاً سردیوں میں۔۔ جراثیم پھیلانے کا سبب بن سکتا ہے۔

Mega event 2023 is coming soon....Khalti frozen lake Ghizer ❤️
04/12/2022

Mega event 2023 is coming soon....Khalti frozen lake Ghizer ❤️

02/12/2022

❤️🕺❣️

خبردار ہوشیار
01/12/2022

خبردار ہوشیار

پیسے کے مختلف نام ہیں !عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ " مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ ۔اسکول میں ادا ہو تو " فیس " خرید...
01/12/2022

پیسے کے مختلف نام ہیں !
عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ " مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ ۔
اسکول میں ادا ہو تو " فیس " خریداری کرنی ہو تو " قیمت "
شادی میں بیٹی کو دیا جائے تو " جہیز " ولیمہ پہ دلہا کو ملے تو " نیوتہ "
بینک میں رکھا جائے تو " کیش " موبائل میں ڈلوایا جائے تو " بیلنس"
معاہدہ کے وقت دیا جائے تو " بیعانہ "

رمضان میں عید سے پہلے بانٹا جائے تو " فطرانہ " عید کے دن دیا جائے تو عیدی
بچوں کو دیا جائے تو"جیب خرچ " غریب کو دیں تو " صدقہ و خیرات "
امیر کو دیں تو " ہدیہ " دوست کو دیں تو " تحفہ"۔۔

حکومت کو دینا ہو تو "ٹیکس" عدالت میں ادا کیا جائے تو "جرمانہ" نوکری کے عوض ملے تو " تنخواہ" ریٹائر منٹ پہ ملے تو " پنشن "
بینک سے لیں تو " سودی قرضہ " ۔ اخوت جیسے اداروں سے لو تو " بلا سود قرضہ "
ویٹر کو دیں تو " بخشیش " اور اغواکار کو دیں تو "تاوان" غلط کام کے عوض لیں یا دیں تو " رشوت "
بدمعاش کو دیں تو " بھتہ " شوہر بیوی کو دے تو " نان نفقہ" اور اگر موت کے بعد بانٹا جائے تو " وراثت " کہلاتا ہے،
اوے پیسے تیرا بیڑا غرق ہو تیرے کتنے رنگ ہیں.

25/11/2022

Fakhir e Pakistan 🇵🇰

Trip sponsored by Amiee travels
Song : Manzoor Baltistani

Send a message to learn more.

24/11/2022

✌️🤞

21/11/2022

ہم نے گولیاں کھانے کا ٹھیکہ نہیں لیا ہے کہ وزیرستان سے لے کر بلوچستان تک ہم گولیاں کھائیں۔ ہم اپنے آبا و اجداد کی میراث کھائیں گے، پورے ہمت اور پورے غیرت کے ساتھ۔ یہ زمین کسی کے باپ کی نہیں، ہمارے باپ دادا کی ہے۔

20/11/2022

Thop Tv is one of the best apps for providing illegal and pirated content allows us to watch premium stuff including movies, web series, live TV, and

صفا صفا کے ڈائیلاگ سے شہرت پانے والا معصوم بچہ  انتقال کر گیا.اللہ مرحوم کو اعلی مقام عطا کرے.امین😟
19/11/2022

صفا صفا کے ڈائیلاگ سے شہرت پانے والا معصوم بچہ انتقال کر گیا.اللہ مرحوم کو اعلی مقام عطا کرے.امین😟

18/11/2022

13 سال بعد ایک نیا البم (دروم کون ہن) بہت جلد چاہنے والوں کی نظر کیا جائے گا . اس البم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شاعری بیٹے فہیم حسرت کی ہے اور یہ
تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ بیٹے کی شاعری اور باپ کی گلوکاری۔
اسی البم میں ایک خوبصورت کلام شاعر خالد اقبال کا بھی شامل کیا ہے ✨
امید ہے البم سننے والوں کو پسند آئے گا 🥀
P R O M O 🥀
(Ma Ga Tu Ako Mja U_pijon Wa) 🥀

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے ایک خوبصورت مثال:ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے کنویں میں جا گرا اور زور زور سے آوازیں نکالنےلگا...
18/11/2022

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے ایک خوبصورت مثال:

ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے کنویں میں جا گرا اور زور زور سے آوازیں نکالنےلگا. گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنویں کے کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا. جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا، چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں، اور کنویں کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا، اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں.
یہ سوچ کر اس نے اپنے اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور کنواں بند کرنا شروع کر دیا. سب کے ہاتھ میں ایک ایک بیلچہ تھا جس سے وہ مٹی، بجری اور کوڑا کرکٹ کنویں میں ڈال رہے تھےگھوڑا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا. اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی. کچھ ہی لمحے بعد گھوڑا بالکل خاموش سا ہو گیا.

جب کسان نے کنویں میں جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جب جب گھوڑے کے اوپر مٹی اور کچرا پھینکا جاتا ہے تب تب وہ اسے جھٹک کر اپنے جسم سے نیچے گرا دیتا ہے اور پھر گری ہوئی مٹی پر کھڑا ہو جاتا ہے. یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہا. کسان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مٹی اور کچرا پھینکتا رہا اور گھوڑا اسے اپنے بدن سے ہٹا ہٹا کر اوپر آتا گیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے کنویں کے اوپر تک پہنچ گیا اور باہر نکل آیا.

یہ منظر دیکھ کر کسان اور اس کے پڑوسی سکتے میں پڑ گئے. ان کی حیرانی قابل دید تھی. اس غیر متوقع نتیجے پر وہ گھوڑے سے بھی بڑھ کر مجسمہ حیرت بنے ہوئے تھے زندگی میں ہمارے ساتھ بھی ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں کہ ہمارے اوپر
کچرا اچھالا جائے، ہماری کردار کشی کی جائے، ہمارے دامن کو داغدار کیا جائے، ہمیں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جائے، لیکن گندگی کے اس گڑھے سے بچنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم ان غلاظتوں کی تہہ میں دفن ہو کر رہ جائیں، بلکہ ہمیں بھی ان بے کار کی چیزوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اوپر کی طرف اور آگے کی سمت بڑھتے رہنا چاہیے.

زندگی میں ہمیں جو بھی مشکلات پیش آتی ہیں وہ پتھروں کی طرح ہوتی ہیں مگر یہ ہماری عقل پر منحصر ہے کہ آیا ہم ہار مان کر ان کے نیچے دب جائیں یا ان کے اوپر چڑھ کر مشکل کے کنویں سے باہر آنے کی ترکیب کریں...خاک ڈالنے والے ڈالتے رہیں مگر پرعزم انسان اپنا راستہ کبھی نہیں بدلتا..😊

18/11/2022

Nanga Parbat - The Killer Mountain 🤔

13/11/2022

Send a message to learn more.

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے  انسان نے انسان کو جنگوں میں م...
12/11/2022

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا. 🥀

12/11/2022

Kha se aty ha ye log. 🤣😂🤣😂😅

Let me take my admission here😬🤔🤔🤔
08/11/2022

Let me take my admission here😬
🤔🤔🤔

04/11/2022

New Shina Song
Lyrics Iftikhar Ahmed Udas
Vocal Iftikhar Uddin Iftikhar
Recording M Sabir Khan

ایک ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے کا برطانیہ عظمی کا وزیر اعظم بننا جمہوریت اور انسانی ترقی کی معراج ہے۔سو سال پہلے کیا ا...
25/10/2022

ایک ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے کا برطانیہ عظمی کا وزیر اعظم بننا جمہوریت اور انسانی ترقی کی معراج ہے۔

سو سال پہلے کیا انگریز تصور کر سکتے تھے کہ وہ جنہیں اپنے برابر بٹھانا بھی پسند نہیں کرتے ان میں سے کوئی ایک دن انکا حکمران بنے گا۔

مجھے جمہوریت میں دو چیزیں سب سے پسند ہیں ایک یہ کہ اس میں اپوزیشن ہوتی ہے دوسرا یہ کہ اس میں ایک گروہ کو کسی بھی بنیاد پر دوسرے سے بہتر نہیں سمجھا جاتا۔

مذہب، مسلک، قوم، رنگ، تعلیم ہر لحاظ سے سب انسان برابر تصور ہوتے ہیں یہاں تک کہ خواجہ سرا اور معذور کو بھی مکمل انسان سمجھا جاتا ہے۔
Copied with little modifications

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Extreme posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share