23/04/2024
تتہ پانی،
کوٹلی تتہ پانی روڈ پرنیو تھلہیر پل کے قریب گاڑی کارحادثے کا شکارہوکر نیچے دریائے پونچھ کے چند فٹ فاصلے پر جاگری،ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار تین خواتین زخمی جبکہ ڈرائیورلاپتہ ہوگیاجس کے دریائے پونچھ میں بہہ جانے کا خدشہ ہے،حادثے کاشکار گاڑی میں سوار افراد کا تعلق جلہم سے بتایا جاتا ہے