14/02/2024
اگر اس رپورٹ کو کوئی اردو میں ٹرانسلیٹ کر سکتا ہے تو رابطہ کر ے- اپنا پرائیس بتائیں - یہ ڈسٹرک بٹگرام میں کرپشن کی داستان ہے- جسکی رپورٹ گورنر صاحب کے پاس ہے- لیکن گورنر صاحب لڑکیاں نچوانے میں مصروف ہیں۔ یاد رہے کہ یہ کرپشن پی ٹی آئی کے دور میں زیادہ ہوئی ہے۔ یقین نہیں آتا تو پی ٹی آئی والے خود دیکھ لیں۔ پیج نمبر 11 میں پی ٹی آئی دور کی 10 سالہ دور میں ایک سال بھی ڈسٹرکٹ کی روپورٹ قابل قبول نہیں رہی- یاد رہے کہ اس دوران تینوں نمائندے پی ٹی آئی کے تھے اور اب بھی وہی نمایندے ہیں۔
پیج نمبر 55 ,56, 57’ 58’ 59’ 60’ 61’ 62, 63, 64, 65 کو بہت غور سے پڑ لے۔ پیج نمبر 55 میں اتنے فیمیلز کون ہے جو بٹگرام میں کام کرتی ہیں اور ان کی اوپر کرپشن سابت ہوئی ہے۔ اور یہ چوکیدار کون ہے جسنے چوری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیج نمبر 56 میں سکیمیں پاس ہوئی ہے لیکن سکیمیں ہوئی نہیں ہے۔ پییج نمبر 57 , 58 میں جس ٹیکدار کو کام دیا ہے وہ اس کام کا تجربہ اور قانونی لائسنس نہیں رکھتا۔ جو میٹیریل استعمال ہوا ہے وہ دو نمر اور غیر معیاری ہے۔
ابھی ویٹ کرے یہ فڈرل گورنمنٹ کی رپورٹ ہے۔ پیج نمبر 50 سے 53 تک رپورٹ کے مطابق TMA نے 5 کروڑ 50 لاکھ روپے ڈولپمنٹ فنڈ کے نام پر کھا لیئے ہیں۔