Daa News

Daa News The way to change the world is through the news. Usman Ali Shah

Admissions Open
28/01/2025

Admissions Open

The Hallmark School and College HavelianRegistration for Playgroup to 9th Class is NOW OPEN!"Be A Markian and Mark the D...
28/01/2025

The Hallmark School and College Havelian

Registration for Playgroup to 9th Class is NOW OPEN!

"Be A Markian and Mark the Difference"

Join our community of learners and experience the hallmark of excellence in education!

"

جید عالم دین تقی عثمانی کی تنزانیہ تین روزہ پر آمد پرتپاک استقبال
25/01/2025

جید عالم دین تقی عثمانی کی تنزانیہ تین روزہ پر آمد پرتپاک استقبال

22/01/2025

Science & Arts Exhibition 2025
طلبہ نے اختراعی تصورات کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ماڈلز بنائے
طلبہ نے ایم ڈی آفتاب احمد اور پرنسپل فیضان احمد کو بریفنگ دی
سال 26-2025 مخصوص نشستوں پر داخلہ جاری ہیں
Jinnah Public School & College Havelian
ایڈریس: اعظم خان روڈ حویلیاں ایبٹ آباد
رابطہ نمبر: 0992810645
موبائل نمبر: 03129992707



18/01/2025

Annual Prize Distribution Ceremony 2024-25
مانگل پبلک ہائی سکول مانگل ایبٹ آباد
Annual Parent Teachers Meeting 2024-25
سالانہ تقریب تقسیم انعامات برائے سال 2024-25
چئیرمین مانگل پبلک ہائی سکول مانگل ایبٹ آباد گل شجاع خان ،مییجنگ ڈائریکٹر دلبر خان ،اور پرنسپل خالد محمود کی خصوصی شرکت
نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کی ،گئی انہیں اسناد شیلڈز اور میڈلز سے نوازا گیا
Admissions Open
مانگل پبلک ہائی سکول مانگل ایبٹ آباد
Mangal Public School


آہ با با محمد اشرف افسوس ناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئےڈی اے اے نیوز ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایبٹ آباد افسوس ناک واقعہ...
18/01/2025

آہ با با محمد اشرف افسوس ناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے

ڈی اے اے نیوز ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایبٹ آباد افسوس ناک واقعہ سٹا ئلو پلازہ منڈیاں کے چوکیدار بابا اشرف ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے بھٹہ فروش شدید زخمی نوجوان وقاص کی غفلت اور لا پرواہی ( اور سپیڈنگ ) نے غریب شخص کی جان لے لی جو خاندان کا واحد کفیل تھا۔ نوجوان وقاص میر پور پولیس کی حراست میں تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات الٹس گاڑی نمبری 2107 میں سوار جوان جو انتہائی تیزی کے ساتھ گاڑی چلاتے ہوئے میرپور کی جانب جا رہا تھا،سٹائلو پلازہ منڈیاں کے قریب چوکیدار بابا اشرف جو رات سردی کی شدت کم کرنے کیلئے ریڑھی بان سے کوئلہ لے رہے تھے ۔جوان وقاص کی غلط ڈرائیونگ کی بھینٹ چڑھ گئے اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ وقاص نامی نوجوان جو کی انتہائی تیزی سے گاڑی چلا ریا تھا گاڑی پر قابو نہ پا سکا ، جس کی غفلت سے نور السلام اور محبوب ز خمی ہو گئے . نوجوان پر زیر دفعہ 279 ,337 جی اور 320 مقدمہ درج کر لیا گیاجو اس وقت میر پور پولیس کی حراست میں ہے۔بابا محمد اشرف کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آبائی گائوں کھن عزیز آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

190 ملین پاونڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو سزا سنا دی گئیڈی اے اے نیوز ( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعتہ المبارک کے دن القا...
17/01/2025

190 ملین پاونڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو سزا سنا دی گئی

ڈی اے اے نیوز ( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعتہ المبارک کے دن القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کیس میں احتساب عدالت نے بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 14 سال جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی ۔بشری بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں جج ناصر جاوید نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 سال قید با مشقت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا، جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔فیصلے میں عدالت نے القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کو حکومتی تحویل میں لینے کا حکم دیا ۔فیصلے کے وقت عمران خان اور بشری بی بی وکلاء و دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کی ہمراہ پیش ہوئیں ۔



15/01/2025

14/01/2025

54 شہزادوں کی شان میں بابرکت ،پر روح اور پر نور تقریب کا احوال

جامعہ امام ابو حنیفہ مسلم آباد حویلیاں انٹر چینج ایبٹ آباد

اکیسواں سالانہ اجتماع بسلسلہ تکمیل حفظ قرآن کریم و تکمیل بخاری

علمی روحانی اور دینی اجتماع کا کا میاب انعقاد،کثیر تعداد میں مہمانان گرامی کی شرکت..... تجوید،حفظ اور دورہ حدیث کی تکمیل کرنے والے فضلاء کے اعزاز میں روح پرور تقریب کا انعقاد....مجموعی طور پر 54طلباء کے سر وں پر دستار سجائی گئی......تقریب کے مہمان خصوی جید عالم دین مولانا عتیق الر حمن ہزاروی مدظلہ تھے....بخاری شریف کا آخری درس شیخ الحدیث فیض الدین چترالی دامت برکاتہم نے دیا
علمائے کرام،اہل علاقہ،والدین،حفاظ کرام،قراء اور فضلاء کی بھر پور شرکت..مولانا حسین احمد ناظم وفاق المدارس کے پی کی اور مولانا عثمان محمد یاسر تھے...ان کے ہمراہ ثناء خوان مصطفی اسماعیل تنولی و شہاب الدین مروت چئیرمین صدائے حسان پاکستان کی شرکت......مولانا قاضی ارشد الحسینی،مولانا ظہور احمد علوی،مولانا قاضی احمد الحسینی و دیگر کی شرکت
نقابت کے فرائض معروف شخصیت مولانا وقاص احسان عدیم نے سر انجام دئیے...مہتمم جا معہ امام ابو حنیفہ مسلم آباد حویلیاں انٹر چینج ایبٹ آباد مولانا عبد الوحید کی خصوصی شرکت....انتظامی امور مولانا عبد الباسط صدر بزم حسان حویلیاں معلم جامعہ ہذا نے سر انجام دئیے

بتعاون: ثاقب ڈیکوریشن و وی آئی پی موبائل زون حویلیاں

تعاون کیلئے اکاونٹ نمبر: 49010100896562میزان بینک حویلیاں (ٹائٹل:عبد الوحید)

جامعہ امام ابو حنیفہ مسلم آباد حویلیاں انٹر چینج ایبٹ آباد رابطہ نمبر: 0311-5635415(مہتمم جامعہ ہذا)
#جامعہ #امام #ابو #حنیفہ #دستار #فضیلت

Congratulation
13/01/2025

Congratulation

13/01/2025


ضلع *ہری پور* کی سطح پر *جامعہ اہل بیت تعلیم القرآن* کو ایک اور اعزاز جامعہ کے دو طلبہ کرام نے حفظ قرآن کے ضلعی مقابلہ م...
13/01/2025

ضلع *ہری پور* کی سطح پر *جامعہ اہل بیت تعلیم القرآن* کو ایک اور اعزاز جامعہ کے دو طلبہ کرام نے حفظ قرآن کے ضلعی مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیں جنہیں باقاعدہ طور پر صوبائی مقابلہ کیلیے سلیکٹ کردیا گیا. یاد رہے اس سے قبل بھی جامعہ اہل کے طلبہ نے اسی سال پہلی اور دوسری پوزیشن ایبٹ آباد اور ہری پور میں ہونے والے مقابلہ جات میں اپنے نام کی رب العزت جامعہ کو مزید عزتیں نصیب فرمائے اور طلبہ کو کامیابیاں نصیب فرمائے

منافقت کی سیاست حزب اختلاف میں جمہوریت اور اقتدار میں سمجھوتہشکایت سیاستدانوں سے ہے جو جمہوریت، آئین پر سمجھوتے کرتے ہیں...
11/01/2025

منافقت کی سیاست حزب اختلاف میں جمہوریت اور اقتدار میں سمجھوتہ

شکایت سیاستدانوں سے ہے جو جمہوریت، آئین پر سمجھوتے کرتے ہیں ، مولانا فضل الرحمان


رمضان المبارک کی آمد میں 50 سے کم دن باقی رہ گئےماہرین فلکیات کی جانب سے ماہ مبارک کے چاند کی رویت سے متعلق اہم پیشن گوئ...
10/01/2025

رمضان المبارک کی آمد میں 50 سے کم دن باقی رہ گئے

ماہرین فلکیات کی جانب سے ماہ مبارک کے چاند کی رویت سے متعلق اہم پیشن گوئی۔


Address


54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daa News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share