26/05/2024
۔منگول چنگیز خان نیشابور میں تباہی کے بعد ہمدان گیا اور وہاں کے لوگوں سے کہا:
میں آپ سے ایک سوال پوچھوں گا، اگر آپ صحیح جواب دیں گے تو آپ میرے قہر سے محفوظ رہیں گے
اس نے پوچھا:
کیا میں خدا کی طرف سے آیا ہوں یا اپنی طرف سے؟
ایک بہادر اور نڈر چرواہے نے جواب:
"تم نہ خدا کی طرف سے آئے ہو، نہ اپنی طرف سے، بلکہ "ہمارے اعمال" ہیں جنہوں نے تمہیں ہمارے شہر تک آن پہنچایا "
کیونکہ
جب ہم نے دانشوروں اور عقلمندوں کا احترام نہیں کیا بلکہ جاہل لوگوں کو رتبے اور وقار سے نوازا تو نتیجہ تمہارے جیسا ظالم آج فاتح بن کر ہمارے شہر میں وارد ہو گیا۔۔
نوٹ :- کے پی کے عوام کے لیے
زبیرمنصوری