Press Club Ghari duptta

  • Home
  • Press Club Ghari duptta

Press Club Ghari duptta غریب اور مظلوم کی آواز

گڑھی دوپٹہپریس کلب گڑھی دوپٹہ کی تنظیمی باڈی 2023 میں ترمیم کرنے کے بعد نئی تنظیمی باڈی سال 2024 کے لیے دوبارہ منتخب کر ...
13/02/2024

گڑھی دوپٹہ
پریس کلب گڑھی دوپٹہ کی تنظیمی باڈی 2023 میں ترمیم کرنے کے بعد نئی تنظیمی باڈی سال 2024 کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔
تمام نو منتخب ممبران کو مبارک ہو۔

04/01/2024

گڑھی دوپٹہ
پریس کلب گڑھی دوپٹہ کی سال 2023 کی باڈی کی مدت پوری ہونے پر ختم کردیا گیا سرپرست اعلیٰ پرویز کٹھانہ اور چیئرمین مجلس عاملہ سردار نسیم کی قیادت میں سال 2024 کے لیے نئی باڈی کے انتخاب کے لیے بروز اتوار دن دو بجے اجلاس طلب۔

06/11/2023

ممبر پریس کلب گڑھی دوپٹہ صحافی ممتاز مخدوم کے والد محترم وفات پا چکے ہیں اللہ پاک ان کی بخشش کریں

گڑھی دوپٹہسینئر صحافی عمر اعوان پریس کلب گڑھی دوپٹہ کا حصہ بن گئے ہیں صدر پریس کلب رانا اورنگزیب اور دیگر ٹیم نے عمر اعو...
26/10/2023

گڑھی دوپٹہ
سینئر صحافی عمر اعوان پریس کلب گڑھی دوپٹہ کا حصہ بن گئے ہیں
صدر پریس کلب رانا اورنگزیب اور دیگر ٹیم نے عمر اعوان کو پریس کلب کا حصہ بننے پر مبارک دی اور خوش آمدید کہا۔۔

24/07/2023

گڑھی دوپٹہ
صحافی ملک فہد اعوان کا انٹرویو۔۔۔۔
Press Club Ghari duptta
#

07/07/2023

عالیہ ریاض مغل پریس کانفرنس کررہی ہیں،

30/04/2023

گڑھی دوپٹہ() گزشتہ دنوں ریڈ فاؤنڈشین کالج ہٹیاں دوپٹہ ہونے والی ڈکیتی کا ڈراپ سین سی۔سی۔ٹی۔وی کیمروں میں چورں کی تصاویر سامنے ہونے کے باوجود تھانہ پولیس گڑھی دوپٹہ نے خفیہ ہاتھوں کے ساتھ مل کر معملہ ڈیل کرکے دبا دیا چور گرو کے ملزمان کی شناخت ہونے پر سارا معملہ طشت ازبام ہوگیا تھا اور چور گرو کے ایک نوجوان نے چوری کے واقعے کو تسلیم بھی کر لیا تھا اور توڑ پھوڑ بھی مان لی تھی چوری شدہ سامان کو راولپنڈی فروخت کرنے کا بھی تسلیم کر لیا تھا اور سکول انتظامیہ کو نقصان کے طور پر تمام ایشیا کا دو لاکھ روپے دینے کے لیے راضی ہو گیا تھا لیکن گزشتہ روز چند بااثر خفیہ شخصیات کی اما پر تھانہ پولیس گڑھی دوپٹہ نے سکول انتظامیہ کو یہ کہ کر معملہ دبا دیا کے سی۔سی۔ٹی۔وی فوٹج واضع نہیں ہے اور چور کو باری نظرانہ وصول کر کے چھوڑ دیا گیا جبکے کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کے اس سارے معملہ کو ہم نے خود ٹریس کروایا ہے اور اس چور کو گرفتار کروایا ہے اس چور نے سب کچھ تسلیم کر لیا تھا اور ورثا کی طرف سے دو لاکھ روپے دینے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی اور گزشتہ کافی دنوں سے تھانے کے چکر لگوائے جاتے رہے لیکن گزشتہ شب معملہ کو حل کرنے کے بجائے بلا کر یہ کہا گیا کہ یہ چور نہیں ہے اور کچھ بااثر افراد کے مداخلت پر معملہ کو ختم کرتے ہوئے باری نظرانہ کی اوز چور کو رہا کر دیا گیا عوام علاقہ نے تھانہ پولیس کی اس کاروائی پر سخت خیرت کا اظہار کیا ہے سکول انتظامیہ اور عوام علاقہ نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

28/04/2023

اس شخص کے بارے میں اطلاعات ہیں کے یہ لوکل کونسلر دچھور فقیراں کا بھائی ہے اور گزشتہ شب دچھور فقیراں میں ہونے والی لڑائی میں خطرناک غیر قانونی اسلحہ سے فائرنگ کرتا ہوا نظر ا رہا ہے یہ ویڈیو ایک اہم زرائع سے ملی ہے
AJK Police

ٹیم پریس کلب گڑھی دوپٹہ۔❤️
18/04/2023

ٹیم پریس کلب گڑھی دوپٹہ۔❤️

11/03/2023

گڑھی دوپٹہ
انصاف لینے تھانے جانے والی خاتون پولیس کی جانب سے نا زیبا سلوک پر شکایت کناں، کیا پولیس تھانوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں بھی کوئی محفوظ نہیں، متاثرہ خاتون شکایت لیکر پریس کلب گڑھی دوپٹہ پہنچ گئی، لیڈی کانسٹیبل کی عدم موجودگی میں پولیس اہلکاروں نے رات دس بجے تک بٹھائے رکھا بعد ازاں محمدیونس کے آنے پر اپنے پرسنل کمرہ لے گئے بات چیت کے بہانے سے جمیل اور آفتاب نے اس کے ساتھ چھیڑ خانی شروع کر دی جس سے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور رات گئے باہر نکال دیا، پولیس کے رات کے واقعہ اور سلوک کے بعد خاتون عدم تحفظ کا شکار ہو کر اپنی روداد سنانے پھٹے کپڑوں اور چادر کے ساتھ میڈیا کے سامنے پیش ہو گئی، خاتون کے بیان کے مطابق ایس ایچ او کی موجودگی میں یہ سارا واقعہ پیش آیا جبکہ انہوں نے بھی خاموشی اختیار کئے رکھی، عوامی سماجی حلقوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے ایسے سلوک اور ایک خاتون پر بلاوجہ تشدد سے شدید غصہ اور اشتعال پایا جا رہا ہے عوامی حلقوں کے مطابق خاتون جس کے خلاف شکایت لے کر گئی تھی پولیس کا کام تھا اس کو گرفت میں لاتے مگر بجائے اس کے پولیس اہلکاروں نے خاتون کی نہ صرف بات سننا گوارہ نہیں کیا بلکہ اسے تشدد اور اپنی ذاتی ہوس کا نشانہ بنانے کی بھی کوشش کی جو کہ قابل مذمت اور قابل گرفت ہے، اگر جلد از جلد معاملہ کی تحقیقات کر کے متاثرہ خاتون کو انصاف اور عوامی حلقوں میں پائی جانے والی کیفیت کا خاتمہ نہ کیا گیا تو گڑھی دوپٹہ کے امن کو اداروں کی روش کی وجہ سے ہی خطرہ ہو سکتا ہے۔

گڑھی دوپٹہ،سال 2023  پریس کلب گڑھی دوپٹہ کی نو تنظیم سازی کا عمل باہمی مشاورت سے مکمل کر دیا گیا۔گڑھی دوپٹہ پریس کلب کا ...
09/01/2023

گڑھی دوپٹہ،
سال 2023 پریس کلب گڑھی دوپٹہ کی نو تنظیم سازی کا عمل باہمی مشاورت سے مکمل کر دیا گیا۔گڑھی دوپٹہ پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھی دوپٹہ چن زیب عباسی منعقد ہوا جس میں تمام ممبران کی مشاورت سے پریس کلب گڑھی دوپٹہ کے تنظیمی ڈھانچہ 2022کو تحلیل کرتے ہوئے پریس کلب کے تمام ممبران کی مشاورت سے 2023 کے لیئے نئی تنظیمی باڈی کا اعلان کر دیا گیا۔نئی تنظیمی باڈی کے عہدیداران۔سرپرست اعلی محمد پرویز کٹھانہ۔صدر رانا اورنگ زیب۔جنرل سیکرٹری چن زیب عباسی سینئر نائب صدر پرویز ملک۔نائب صدر سردارنسیم۔ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ممتاز مخدوم۔سیکرٹری مالیات ملک فہد اعوان۔سیکرٹری اطلاعات اظہر عباس حیدری جوائنٹ سیکرٹری ظفر مغل،کیمرہ مین رانا سمیع کو منتخب کرتے ہوئے ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔عوام علاقہ گڑھی دوپٹہ نے پریس کلب کی سال 2022 کی کارگزاری پر بھی اطمینان کا اطہار کیا سال 2022میں پریس کلب گڑھی دوپٹہ کے مسائل اور غریب عوام کی دادرسی کے لیئے بہتر انداز میں کام کرنے اور عوامی شکایات وسرکاری محکموں میں پیدا ہونے والے مسائل کی بھرپور نشاندھی کی گئی اور گڑھی دوپٹہ سے منشیات کے خاتمہ کے لیئے انتظامیہ کے تعاون سے بہتر انداز میں کام کیا گیا اور ان کی خدمات کو سراہا۔تمام عہدیداران نے آمدہ سال میں مل کر کام کرنے کا عزم کیا۔

Press release.....
21/12/2022

Press release.....

News update
05/11/2022

News update

29/10/2022

عامر تنویر کول مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔

26/10/2022

Address

Azad Kashmir Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Ghari duptta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share